نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    شکیب جلالی نظم - ہمارا دور -شکیب جلالی

    بتانِ عصر کے خالق کو باخبر کر دو نئے زمانے کا ہر فرد بت شکن ہو گا امید ہے کہ یہ زمانہ جلد آہی جاے. ان شاء اللہ بہت اچھی نظم ہے. شکریہ شامل کرنے کا
  2. سید محمد نقوی

    نظیر رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارا۔ نظیر اکبر آبادی

    زمیں پر آیا جب یوسف اسی دن آسماں رویا کہ عشق از پردہ عصمت بروں آرد زلیخا را یہ تو حافظ سے بھی گھری بات کہہ گئے. بہت اعلی، اگر حافظ اردو سمجھ پاتے تو ان کو بھی مزہ آجاتا.
  3. سید محمد نقوی

    نظیر حسن اس شوخ کا اہاہاہا ۔ نظیر اکبر آبادی

    واہ کیا خوب ہے غزل جانم ہم کو آیا مزہ اہاہاہا شکریہ اے سخنور دانا یہ ہے دھاگہ بڑا اہاہاہا
  4. سید محمد نقوی

    مبارکباد سید محمد نقوی صاحب کو سالگرہ مُبارک

    جناب میر انیس صاحب. آپ کی سخاوتمندانہ دعا کا شکریہ. یہ دعا بھی ضرور کیجیے گا کہ زندگی ایسی گذرے کہ چودہ معصومین علیہم السلام کے حضور شرمندگی نہ ہو.
  5. سید محمد نقوی

    مبارکباد عید مبارک

    اہالی اردو محفل کو میری طرف سے بھی عید مبارک امید ہے کہ یہ سال صلح و امن کا سال ہو. ان شاء اللہ
  6. سید محمد نقوی

    قیمت انسان: 1 آتے کا تھیلا

    کاش جتنی ہمیں عید کے دنوں میں نئے کپڑوں کی فکر ہے،اتنی نہیں تو تھوڑی سی ایسے لوگوں کی فکر بھی ہوتی. جس شہر میں ایسے غریب لوگ ہیں، اسی شہر میں ایسے بھی ہیں جن کو رات بہر نیند اس لیے نہیں آتی کہ حد سے زیادہ کہا پی لیا ہے. اللہ ہماری ہدایت کرے فخر صاحب غریبوں کی یاد دلانے کا شکریہ
  7. سید محمد نقوی

    سلام علیکم عید مبارک آج ہی آپ کا شروع کیا ہوا تبریکی دھاگہ...

    سلام علیکم عید مبارک آج ہی آپ کا شروع کیا ہوا تبریکی دھاگہ دیکھا،http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20258 بہت خوشی ہوئی. اس لیے سوچا یہاں آ کر آپ کا خاص شکریہ ادا کردوں.
  8. سید محمد نقوی

    ::::::: عید کی مبارکباد اور دُعا :::::::

    علیکم السلام اللہ سب کے اعمال قبول فرمائے، امید ہے کہ ہمارے اعمال اس قابل ہوں. اور عید بھی تمام مسلمانوں کو مبارک ہو. ان شاء اللہ
  9. سید محمد نقوی

    مبارکباد سید محمد نقوی صاحب کو سالگرہ مُبارک

    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ، خاص طور پہ شاہ صاحب کا۔ یہ دھاگہ تو میں نے آج ہی دیکھا۔ دوستوں کے تبریکی پیغامات پڑھ کر میری تو عید دوبالا ہوگئی۔ قدوسی اور تعبیر صاحبات، شاہ، وارث، سخنور، زین، ذاکر اور اعجاز صاحبان آپ سب کا پہر سے بہت بہت شکریہ، اور جواب دینے میں تاخیر کی معذرت شکریہ
  10. سید محمد نقوی

    تمام شب کا تجھے رازدار لکھنا تھا ۔

    واہ، آپ تو چھپے شاعر نکلے ظلم یہ ہے کہ شاعری چھوڑ کر ہمیں اپنے اشعار سے محروم کر دیا.
  11. سید محمد نقوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سلام علیکم اردو ادب میں، یادوں کی برات، حضرت جوش ملیح آبادی۔ ماضی کے مزار، موسی سے مارکس تک، سبط حسن۔ انگریزی میں، دی کیمیونسٹ مینوفسٹ، کیپیٹل، کارل مارکس اس کے علاوہ قرآن آور حدیث سے متعلق مختلف کتابیں پڑھ رہا ہوں۔
  12. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    واعظ شہر ہے برہم اس پہ لوگ کیوں اذن بیاں مانگتے ہیں محسن نقوی
  13. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہو تا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا غالب
  14. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در کُنجِ قفس پشتِ خَمی دارد شیر گردن بہ کَمندِ ستمی دارد شیر در چشمِ تَرَش سایہ ای از جنگلِ دور ای وای خدایا، چہ غمی دارد شیر امیر ہوشنگ ابتہاج، سایہؔ ترجمہ: پنجرے میں پھنسا ہوا ہے یہ شیر زنجیر اسارت میں بندھا ہے یہ شیر آنکھوں میں ہے اک جنگل سرسبز کی تصویر غمگین عجب میرے خدا ہے...
  15. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے فیض احمد فیض
  16. سید محمد نقوی

    مجھے یاد رکھنا دعاؤں کی صورت

    یہ دھرتی محبت کی پالی ہوئی ہے یہاں پر فقط ہے وفاؤں کی صورت بہت خوب۔۔۔۔۔۔
  17. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یہاں بذدل ہے قاتل کا قبیلہ سجے نوک سناں پر اپنا سر کیا محسن نقوی
  18. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا غالب
  19. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    ایک پل ملنا کسی سے اور پھر اہل فن کا زندگی بھر سوچنا محسن نقوی
Top