نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    بہت بہت مبارک ہو جناب نایاب صاحب۔
  2. سید محمد نقوی

    یوسفی مشتاق احمد یوسفی

    واہ واہ، مزہ آگیا، کیا بات ہے یوسفی صاحب کی سخنور صاحب اور تلمیذ صاحب بہت بہت شکریہ۔
  3. سید محمد نقوی

    یوسفی مشتاق احمد یوسفی

    میں نے یہ دھاگہ آج ہی دیکھا ہے۔ ان سوالات کے جواب کب تک ملیں گے۔ میں یوسفی صاحب کی اگلی کتاب پڑھنے کے لیے بے چین ہوں۔ اگر ان کی کوئی تصویر بھی یہاں پوسٹ کر دی جائے تو بہت اچھا ہوگا.
  4. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے؟ تو حلقہ یاراں میں بھی محتاط رہا کر محسن نقوی
  5. سید محمد نقوی

    نیازمند اصلاح

    سلام علیکم حضرات کا بہت بہت شکریہ۔ اساتذہ کی ہدایات کے مطابق اس کو بہتر کر کے جلد پیش کروں گا۔ ان شاء اللہ
  6. سید محمد نقوی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  7. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ جاو اس کی گم صم سادگی پر سمندر ہے تو وہ گھرا بھی ہو گا
  8. سید محمد نقوی

    نیازمند اصلاح

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک غزل کھنے کی کوشش کی ہے۔ ذرا اصلاح فرما دیجیے۔ شکریہ مرے دل کی تجھے کوئی خبر کیا؟ میں خود بتلاوں تو اس کا اثر کیا؟ نہیں ہے اپنی جاں کی فکر مجھ کو تو پھر ہو حسرت دینار و زر کیا؟ کیا ہے وعدہ رب سے بندگی کا نبھائے گر نہیں تو ہے بشر کیا؟ نہیں ہے تجھ کو فکرِ ارتقا گر...
  9. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    اندھیروں سے بھرا محبس ہے دنیا طلب کیجئے یہاں شام و سحر کیا؟ محسن نقوی
  10. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    الہی بہ زیبائی سادگی بہ والائی اوج افتادگی رہایم مکن جز بہ بند غمت اسیرم مکن جز بہ آزادگی قیصر امین پور خدایا تجھے سادگی کی خوبصورتی کی قسم تجھے تواضع کی بلندی کی قسم مجھے اپنے غم کے ذریعے آزاد کر مجھے آزادگی کی اسارت عطا کر
  11. سید محمد نقوی

    کوئی بھی کسی سے بھی بیش و کم نہیں ہوتا - جاوید بدایونی

    تلخ حقائق کو بہت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔ شکریہ شیئر کرنے کا۔
  12. سید محمد نقوی

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    سلام علیکم میرے پاس مختلف ممالک کے سکوں (کاغذ، دھات( کا مجموعہ ہے۔ کچہ پرانے سکوں کا مجموعہ ہے، جو اسکندر سے شروع ہوتا ہے۔ ٹیکسلا اور موھنجوڈارو بھی اس میں شامل ہے۔ ڈاک ٹکٹوں کا مجموعہ ہے۔ انٹیکس Antiques کا بھی ایک نہایت مختصر مجموعہ ہے۔ سب سے بڑا مجموعہ کتابوں کا ہے جس میں ہزاروں بیش قیمت...
  13. سید محمد نقوی

    میری تصویر

    سلام علیکم بہت شکریہ۔ آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ بقول انگریزوں کے، نایس ٹو میٹ یو۔
  14. سید محمد نقوی

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 90 قومی اور مسلم بیوروکریسی ظلم ہے: جب اسلام مسلمانوں کا یہ فرض قرار دیتا ہے کہ وہ اسلامی حکومت کو بھی منصفانہ تسلیم نہ کریں، جو قوم کی رائے اور انتخاب سے نہ ہو تو پھر ظاہر ہے کہ مسلمانوں کے لیے ایک اجنبی بیوروکریسی کیا حکم رکھتی ہے؟ اگر آج ہندوستان میں ایک خالص اسلامی حکومت قائم ہو جائے...
  15. سید محمد نقوی

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 80 بھی یہ پیغام تھا کہ "میری اور مسٹر سی - آر داس کی گرفتاری کے بعد کام زیادہ طاقت اور مستعدی کے ساتھ جاری رہے گا اور 24 کو مکمل ہڑتال ہوگی، جس قدر ہماری موجودگی میں ہو سکتی تھی" چنانچہ ایسا ہی ہوا۔ گورنمنٹ خود اپنے پسند کئے ہوئے میدان میں ہار گئی۔ اب وہ اپنی شرمندگی چھپانے کے لیے ہاتھ...
  16. سید محمد نقوی

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 69 مولانا ابوالکلام آزاد کا تحریری بیان بہ بدمستی سزد گر مہتم سازد مرا ساقی ہنوز از بادۂ پارینہ ام پیمانہ بردارد الحمدللہ وحدہ عارضی وقفہ: میرا ارادہ نہ تھا کہ کوئی تحریری یا تقریری بیان یہاں پیش کروں۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہمارے لیے نہ تو کسی طرح کی امید ہے، نہ طلب ہے،...
  17. سید محمد نقوی

    آواز دے کے خود کو بلانا پڑا مجھے (منیر سیفی)

    بہت خوب، شکریہ جناب! اللہ ان کو جلد صحت یاب فرمائے!
  18. سید محمد نقوی

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    سلام علیکم اللہ ان کو اور اس علاقہ کے تمام افراد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اور تمام عالم میں امن قائم کرے۔ آمین
  19. سید محمد نقوی

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    بہت عمدہ جناب۔ ہے شفاعت اگر بُروں کے لیے نیکیوں کا شمار لاحاصِل واہ۔۔واہ۔۔۔
Top