نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    فراز اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری - فراز

    آ گلے تجھ کو لگا لوں میرے پیارے دشمن اک مری بات نہیں تجھ پہ بھی کیا کیا گزری میں تو صحرا کی تپش، تشنہ لبی بھول گیا جو مرے ہم نفسوں پر لب ِدریا گزری آج کیا دیکھ کے بھر آئی ہیں تیری آنکھیں ہم پہ اے دوست یہ ساعت تو ہمیشہ گزری بہت خوب، شکریہ
  2. سید محمد نقوی

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    ویکھ شیعے تے وہابی لَڑ پئے سنّی ڈانگاں لے کے چڑھ پئے اِک دوجے نوں قتل کریندے آکھن ساڈا اِک خدا اللہ میاں تھلّے آ بہت خوب، شکریہ جناب گرچہ آدھی سے زیادہ میری سمجھ میں نہیں آئی. لیکن بہت اچھی نظم ہے. اس کو پڑھ کے پنجابی سیکھنے کا شوق چڑھ گیا ہے. پنجابی دان حضرات کوئی سبیل کیجیے.
  3. سید محمد نقوی

    رومی کی تلاش

    شکریہ، اس چرچ کا نام مجھے نہیں پتہ تھا.
  4. سید محمد نقوی

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    بہت خوب جناب، جزاک اللہ دونوں فونٹ بہت اچھے ہیں، اگر ان میں متصل شکل میں 'ہ' اور 'ھ' کے در میان فرق کردیا جائے تو بہت اچھا ہوگا. شکریہ
  5. سید محمد نقوی

    ورڈ پریس.پی کے نہیں کھل رہی ....

    ایرر ختم ہوگیا. الحمد للہ
  6. سید محمد نقوی

    ورڈ پریس.پی کے نہیں کھل رہی ....

    شکریہ رضا صاحب. کیا یہ ہمیشہ ہوتا ہے ورڈ پریس پر؟
  7. سید محمد نقوی

    ورڈ پریس.پی کے نہیں کھل رہی ....

    سلام علیکم کل سے ایک مسئلہ پیش آیا ہے. بلاگ کا ایڈرس لکھ کر انٹر دبایا، تو یہ پیغام آیا: Bandwidth Limit Exceeded The server is temporarily unable to service your request due to the site owner reaching his/her bandwidth limit. Please try again later. پھر ورڈ پریس پی کے کی ویبسائٹ پر گیا...
  8. سید محمد نقوی

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    شکریہ، تعجب ہے، یہ کتاب میرے پاس ہے، پھر بھی ایسا سوال کر لیا۔ اصل میں نیند پوری طرح سے اتری نہیں تھی، بستر پر لیٹا ہوا تھا، آنکھ ابھی ابھی کھلی تھی کہ شاہ صاحب کا پیغام دیکھا، اس پر جون ایلیا کی کلیات کا اشتیاق، تو ایسا ہو ہی جاتا ہے۔ معافی چاہتا ہوں
  9. سید محمد نقوی

    ونڈو موبائل کونسا اچھا ہے ؟

    علیکم السلام یہ تو نہیں بتاسکتا کون سا اچھا ہے. یہ بتا دیتا ہوں کہ یہ والا موبائل فون اچھا نہیں. اس کی ٹچ اسکرین تھوڑے عرصے میں خراب ہوجاتی ہے.
  10. سید محمد نقوی

    شکر باری-علامہ فاضل لکھنوی

    شاہ صاحب، آپ کا بھی شکریہ آپ کے دادا کے کلام کا منتظر ہوں۔
  11. سید محمد نقوی

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    تین دن پہلے ڈین براون کا نیا ناول، گمشدہ علامت ڈاونلوڈ کیا ہے، اس لیے کہ کتاب یہاں موجود نہیں، لیکن کمپیوٹر پر مجھ سے پڑھا نہیں جا رہا۔ جون ایلیا کی کلیات کب چھپی؟ کیا بتاسکتے ہیں اس میں ان کی کونسی کتابیں ہیں؟
  12. سید محمد نقوی

    ن م راشد نظم - مکافات -ن م راشد

    بہت خوب، شکریہ جناب
  13. سید محمد نقوی

    شکر باری-علامہ فاضل لکھنوی

    شکریہ سخنور صاحب، دادا مرحوم اردو، فارسی اور عربی میں بھی شعر کہتے تھے، لیکن ان کا کلام منتشر ہے، میں یکجا کرنے کی کوشش کررہا ہوں، جب کوئی شعر ملا تو ضرور بھیجوں گا. ان شاء اللہ
  14. سید محمد نقوی

    شکر باری-علامہ فاضل لکھنوی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دادا مرحوم کا سفرنامہ دیکھ رہا تھا، ان کی ایک نظم پر نظر پڑی جو حج کے موقع پر انہوں نے لکھی تھی، تو سوچا یہاں بھی بھیج دوں. شکر باری ہر قدم پر حمد خلاق جہاں کرتا ہوا رحمت خالق سے منزل کی طرف بڑھتا رہا بحر و بر کو دیکھتا، دشت و جبل ہوتا ہوا حسن نیت کے کرشمے...
  15. سید محمد نقوی

    نظیر رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارا۔ نظیر اکبر آبادی

    شکریہ، سخنور صاحب، آپ کی عنایت ہے، ورنہ ہم لائق تحسین کہاں، امید ہے کہ ترجمہ کی کچھ اصلاح بھی ہوجائے تاکہ کہیں، غلطیاں دوبارہ تکرار نہ ہوں. حافظ کے مزار کے بارے میں شاید آپ کو بھی -میری طرح- تعجب ہو، کہ یہ خوبصورت صوفیانہ مشرقی طرز کی یادگار، ایک فرانسیسی آرکٹکٹ اینڈرہ گوڈارڈ André Godard کی...
  16. سید محمد نقوی

    نظیر رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارا۔ نظیر اکبر آبادی

    کچھ دنوں پہلے ہی حافظ کے مزار پہ جانا ہوا تھا. تصویر بھیج رہا ہوں. شاید کسی کو دیکھنے کا شوق ہو.
  17. سید محمد نقوی

    نظیر رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارا۔ نظیر اکبر آبادی

    میری کوشش کا نتیجہ حاضر ہے. خامیوں کی اصلاح فرمائیے گا. پہلی مرتبہ ایک غزل کا ترجمہ کیا ہے. اگر آن ترک شیرازی بہ دست آرد دل ما را بہ خال ہندویش بخشم سمرقند و بخارا را اگر اس خوبرو شیرازی معشوق نے ہماری دلجوئی کر کے ہمارا دل پا لیا اس کے کالے تل پر سمرقند اور بخارا کو نثار کردوں گا۔ بدہ...
  18. سید محمد نقوی

    حبیب جالب غزل-مہتاب صفت لوگ یہاں خاک بسر ہیں - حبیب جالب

    واہ، واہ، بہت خوب، شکریہ، شیئر کرنے کا
  19. سید محمد نقوی

    نظیر رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارا۔ نظیر اکبر آبادی

    حضور، ذرہ نوازی کا شکریہ. اگر وارث صاحب ہی ترجمہ فرمادیں تو بہتر ہے. کیونکہ مجھے اس فن میں مہارت نہیں. لیکن آپ کے حکم کی تعمیل میں، ترجمہ کرنے کی کوشش ضرور کروں گا، اور پیش کروں گا کہ اصلاح ہو سکے. ان شاء اللہ
  20. سید محمد نقوی

    رومی کی تلاش

    بہت ہی زبردست تصاویر ہیں۔ میں بچپنے میں اٹلی گیا تھا، زیادہ یاد نہیں، بس اتنا یاد ہے کہ پاپ کو نزدیک سے دیکھا تھا۔ ایک دعا کی کتاب بھی ویٹیکن میں ملی تھی جو ابھی تک سنبھال کے رکھی۔ بہت شکریہ تصاویر دکھانے کا۔ بہت عمدہ تصویریں ہیں۔ شاید وینس میں Santa Lucia کی جسد شیشے میں سالم رکھی ہے۔ اس کی...
Top