سارا
محفلین
واقعی سارا یہ کتنا دردِ سر ہے ناں قسم سے ہر دوسرے دن یہی سوچنا کہ آج کیا پکایا جائے میں خود اتنی اتنی اتنی تنگ آچکی ہوں کہ کیا بتاؤں سمجھ ہی نہیں آتی آخر اب ایسی کونسی سبزی ، گوشت ، دل بچا ہے جو پہلے کھا کھا کے دل بھرچکا ہوتا ہے اوپر سے سمجھ نہیں آتی آج کیا ہو
بہت بڑا پرابلم ہے یہ
جب مجھے کچھ سمجھ نہیں آتی تو میں چاول بنا لیتی ہوں سب آرام سے کھا لیتے ہیں۔۔کھبی چکن والے۔۔کبھی مٹر والے۔۔ سفید چنے والے' مکس سبزی والے' چنے کی دال والے' گوشت والے' دال چاول'چائنیز رائس' ۔۔ہمارے گھر میں سب ہی کو چاول پسند ہیں تو کوئی کچھ نہیں کہتا۔۔
ویسے ابھی میں نے تکے اور کری بنا لی ہے۔۔ کچھ نہ کچھ نیا سوچنا ہی پڑتا ہے روزانہ