نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    بات ہو رہی تھی طلباء‌ کے اخراج کی۔ میں نے بی بی سی فورمز پر بھی لکھا تھا کہ اگر انہیں‌ داخلہ دے دہی دیا تھا اور ان میں‌ سے بعض‌ نے فائنل ائیر اور فورتھ تک پڑھ بھی لیا تو اب کیا مسئلہ ہو گیا کہ انہیں‌ نکال دیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا انہیں‌ کوئی وارننگ دی گئی؟ میرے خیال میں اتنا کافی تھا کہ...
  2. ساجداقبال

    امریکہ اور پاکستان

    چلیں‌ پاکستان کے ڈکٹیٹرز ہی سہی۔
  3. ساجداقبال

    امریکہ اور پاکستان

    9/11 پر تو الگ سے دھاگے میں تفصیل سے بات ہو چکی، ذرا میرے سوال کیطرف توجہ دیں۔
  4. ساجداقبال

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    حضور کیا آپ بھول رہے ہیں کہ یہ آپ کی اس افغان پالیسی کا ورثہ ہیں؟ پٹھانوں کے پاس اسلحہ پہلے سے ضرور تھا لیکن تھری ناٹ تھری ٹائپ کا۔ آپ نے کیا کلاشنکوف کیا راکٹ لانچرز، طیارہ شکن توپوں‌ تک سے روشناس کروا دیا۔ سمجھ میں‌ نہیں آتا آپکا شکریہ ادا کروں‌ یا روؤں۔
  5. ساجداقبال

    پاکستان کے پرانے نوٹ

    واہ۔۔۔موجودہ نوٹوں‌ سے یہ زیادہ خوبصورت ہیں۔ شکریہ
  6. ساجداقبال

    وکلا کی ناکام تحریک

    آپ میری بات سمجھے نہیں ;)
  7. ساجداقبال

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بہت شکریہ، جیہ آپ نے بہت محنت کی ہے۔ جزاک اللہ خیر غالب کی ثقیل شاعری مجھے زیادہ ہضم تو نہیں ہوتی تاہم اپنی سہولت کیلیے میں‌ نے پی ڈی ایف بنا لی ہے۔
  8. ساجداقبال

    ابنٹو میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی تنسیب کیسے کی جائے۔

    اوپر جو نیٹ‌ ورک کا نشان ہے اس پر کلک کریں اور Manual Configuration کر لیں۔ ویسے تو اگر نیٹ‌ ورک سیٹنگز ٹھیک ہوں‌ تو ڈی ایس ایل کو بھی چلنا چاہیے تاہم آپ مینول کنفگریشن کر لیں۔
  9. ساجداقبال

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    واجد بھائی غلطی بھی کی ہے تو کمال کی۔ :grin:
  10. ساجداقبال

    وکلا کی ناکام تحریک

    ناکام کالم نگار نے بھی کچھ لکھا ہے:‌:grin:
  11. ساجداقبال

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    افواج پاکستان کے سپریم کمانڈر یعنی صدر صیب کو ابھی تک کسی اظہار افسوس کی توفیق نہیں ہوسکی۔ موصوف جو بردہ فروشی کیوجہ سے پہلے ہی بدنام ہیں‌ کہ بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ امریکہ و نیٹو سے کوئی ایسا خفیہ معاہدہ کر چکے ہیں جس کی بدولت اتحادی افواج جب منہ اٹھا کر چاہیں‌ حملہ کر سکتے ہیں۔
  12. ساجداقبال

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    کوئی صاحب اسے فرینڈلی فائر بتا رہے تھے۔ کیا بتائیں گے کہ امریکہ کیطرف سے کوئی معافی مانگی گئی جیسے کینیڈا سے مانگی گئی تھی یا محض‌ افسوس سے کام چلایا جا رہا ہے؟‌ اور متاثرہ خاندانوں کی تلافی کیلیے کوئی قدم؟
  13. ساجداقبال

    امریکہ اور پاکستان

    میرا سادہ سا سوال ہے کہ دنیا بھر کے اکثر ڈکٹیٹروں‌ کی رشتہ داری امریکہ سے کیوں نکل آتی ہے؟ متعلقہ عواموں‌ کی بیوقوف کہنے سے پہلے ذرا اس رشتہ داری کی وضاحت کر دیں۔
  14. ساجداقبال

    وکلا کی ناکام تحریک

    لیکن مارچ کا فائنل مرحلہ تو آج ہے۔ مارچ ناکام ہوگیا تو پی پی پی کو کیا پڑی ہوئی ہے کہ پریڈگراؤنڈ میں‌ کنٹینر سجائے ہوئے ہیں۔؟؟؟
  15. ساجداقبال

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    حد ہے بے حسی کی، امریکہ کی پاکدامنی کیلیے زمین آسمان کے قلابے ملا دئیے گئے لیکن مرحومین اور انکے لواحقین کیلیے کسی کے منہ سے دو الفاظ‌ نہ نکلے۔ اگر بددعا دینا کوئی اچھی بات ہوتی تو میں ضرور دیتا کہ آپکے حقیقی رشتہ دار ایسے حملوں‌ میں مارے جائیں پھر میں پوچھوں‌ کہ امریکہ حق پر ہے یا طالبان۔
  16. ساجداقبال

    وکلا کی ناکام تحریک

    ویسے فوج ختم کر کے ملک کی حفاظت کی باگ ڈور جیالوں‌ کو نہ سونپ دی جائے؟؟؟‌ ;)
  17. ساجداقبال

    وکلا کی ناکام تحریک

    محترمی آپ 12 مئی 2008 کو لائیو ود طلعت کا یہ پروگرام دیکھ لیں۔‌چلیں‌ طلعت حسین بھی ایجنسیوں‌ یا فوج کا آدمی ہوگا لیکن پی پی پی والے کے تراشے اوریجنل ہی ہیں۔
  18. ساجداقبال

    جنگ عظیم پر فلمیں

    خوب۔ مجھے بھی ایسی ہی کچھ تلاش تھی لیکن مصروفیت کی بناء پر نہ کر سکا۔ ابھی آپ کا دھاگہ دیکھ کر فورا ایک آئیڈیا آٰیا جو کام کر گیا۔ آسان سا کام ہے ورلڈ‌وار کے ٹیگز کے تحت آئی ایم ڈی بی میں فہرست دیکھ لی جائے۔ درجہ بندی بالحاظ‌ مقبولیت آئی ایم ڈی بی خود ہی کر لیتا ہے۔
  19. ساجداقبال

    عزت سے جانے والے اے پاکستاں نہیں ہم

    یہ مشورہ بھی پڑھ لیں:
  20. ساجداقبال

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    السلام علیکم، خوش آمدید۔۔۔یا گرو جی۔
Top