نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    وائن وہ جادوگر سافٹ وئیر ہے جس کی بدولت آپ ونڈوز کے پروگرام لینکس پر چلا سکتے ہیں۔ گو سارے پروگرامز نہیں لیکن اس کی بدولت لینکس پر چلنے والے ونڈوز پروگرامز کی تعداد اچھی خاصی ہے۔ فوٹوشاپ سی ایس ٹو تک کے ورژن، ڈریم ویور، فلیش گیٹ وغیرہ اس فہرست میں شامل چند مشہور نام ہیں۔ Crossover بھی اسی قسم...
  2. ساجداقبال

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    میرے پاس نوکیا5300 ایکسپریس میوزک: سروس میں‌ ٹیلی نار کا پوسٹ پیڈ‌ یعنی پرسونا استعمال کرتا ہوں۔ اور پاکستان کا آپکو علم ہی ہوگا کہ یہاں موبی لنک، یوفون، ٹیلی نار، وارد، چائنہ موبائل بنام زونگ اور کشمیروشمالی علاقوں‌ میں سپیشل کمیونیکیشن سروسز موبائل سروس دیتے ہیں۔ رنگ ٹونز کبھی بھی عام فون کے...
  3. ساجداقبال

    نیشنل جوگرافک کلکشن

    وہ دیتے ہی وال پیپرز بنانے کیلیے ہیں۔ اور یہاں کونسا اسکا کمرشل استعمال ہو رہا ہے۔
  4. ساجداقبال

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    ڈاؤن لوڈ مینیجر کی صورت میں‌ تھریڈ سے مراد کنکشن ہوگا۔
  5. ساجداقبال

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    ڈاؤن لوڈر فار ایکس میں کوئی خاص‌ بات؟‌ کیا یہ سرور سے ایک ہی وقت میں زیادہ تھریڈز بناتا ہے؟؟؟
  6. ساجداقبال

    جا مشرف جا

    کم از کم یہ بات نہ کریں۔ مشرف کو کسی اسلام آباد کے چھابڑی فروش نے یہ نہیں کہا تھا کہ ”جمبہوریت“ کے نام پر ق لیگ والوں کو نیب بنا کر لالچ یا دھمکا کر اکٹھا کیا جائے۔ یہ مشرف کا لنگوٹیا طارق عزیز ہی تھا جس نے ق لیگ کے پتلے میں جان ڈالی۔ سب کی یہی خواہش ہے کہ پاکستان ترقی کرے لیکن یہ خواب ابھی...
  7. ساجداقبال

    بےنظیر اور نواب اکبر بگٹی کے گھر

    یہ تصاویر گو مشکوک ہیں لیکن بعید نہیں‌ ان نام نہاد لیڈران سے اس قسم کے کارنامے۔ ویسے تعمیر کے لحاظ سے بگٹی محل بہت بہترین ہے۔
  8. ساجداقبال

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    والیفائنگ راؤنڈ‌ میں کروشیا نے 2-3 سے انگلینڈ کو ہرا کر باہر کیا تھا۔ اوہ، نبیل بھائی جواب دے چکے تھے۔
  9. ساجداقبال

    جا مشرف جا

    امریکہ نہیں‌ جبتک ہم یعنی پاکستانی عوام بقلم خود نہیں چاہینگے، حالت کبھی نہیں‌ بدلے گی۔۔۔کبھی مشرف، کبھی گنجے کبھی زرداری
  10. ساجداقبال

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    ونڈوز پر تو کافی سارے ڈاؤن لوڈ مینیجر مل جاتے ہیں لیکن لینکس پر انکی تعداد کافی کم ہے۔ آپ بتائیے کہ آپکا پسندیدہ ڈاؤن لوڈ مینیجر کونسا ہے اور کیوں؟ میں‌ تو اوبنٹو پر وائن کی بدولت فلیش گیٹ استعمال کرتا ہوں، جو ونڈوز پر بھی میرا پسندیدہ تھا۔ مجھے اسلئے پسند ہے کہ سادہ سا انٹرفیس ہے، کنفگر کرنا...
  11. ساجداقبال

    ابنٹو میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی تنسیب کیسے کی جائے۔

    میرا تجربہ بھی جہانزیب جیسا ہے۔ اوبنٹو ہی سٹیبل لگتا ہے اور اوپر سے اسکی سادگی ”اس سادگی پے کوئی مر نہ جائے اے خدا“ :grin: شمیل، لنک ڈاٹ نیٹ والے کیا ڈیٹیکیٹڈ‌ سپیڈ‌ دیتے ہیں یا ڈنڈی مارتے ہیں؟ آپ نے کونسا پیکج کتنے کا لیا اور ڈاؤنلوڈ سپیڈ کیا مل رہی ہے؟
  12. ساجداقبال

    وکلا کی ناکام تحریک

    ہمت بھائی آپ وہ طلعت حسین والا پروگرام دیکھتے تو پی پی پی کے لیڈران کے پینترا بدلنے پر اب تک آپ ان پر دو حرف بھیج چکے ہوتے۔ یہی شیری رحمٰن اور دوسرے اسوقت قیام پاکستان کے بعد اسی وکلاء‌ تحریک کو مقدس قرار دے رہے تھے لیکن آج۔۔۔ افسوس میں شرفو کو زبان سے پھر جانے والا سمجھتا تھا لیکن پی پی پی والے...
  13. ساجداقبال

    وکلا کی ناکام تحریک

    وسعت اللہ خان نے اس اتوار کو اسی کے متعلق کالم لکھا ہے۔
  14. ساجداقبال

    ڈریم لینڈ

    سب تصاویر خوبصورت ہیں۔ فیورڈ سے کیا مراد ہے؟
  15. ساجداقبال

    وکلا کی ناکام تحریک

    ممکن ہے اس مارچ کے فوری نتائج نہ ہوں لیکن دوررس فوائد کو نظر انداز نہیں‌کیا جا سکتا۔ واضح‌ رہے کہ مشرف کو وکلاء‌ یا سول سوسائٹی نے گھر سے اٹھا کر باہر نہیں پھینکنا بلکہ اس مارچ کا مقصد منتخب پارلیمنٹ کو اپنے وعدے یاد دلانے تھے۔ ایک فائدہ یہ ہوا کہ عرصہ بعد نوجوان نسل کو اس طرح کا کوئی موقع میسر...
  16. ساجداقبال

    امریکہ اور پاکستان

    اگر آپ بتا دیں‌ مہربانی ہوگی۔ بخدا ماضی بعید کے بارے میں میری معلومات بہت کم ہیں۔
  17. ساجداقبال

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔عسکریت پسندوں‌ کو سرحد پار کرنے افغان فورسز سرحد پار کر سکتی ہیں۔ حامد قرضئی
  18. ساجداقبال

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    آج دی نیوز کے اتوار ایڈیشن میں اس حوالے سے ایک مضمون موجود ہے۔ جس سے فریقین کے مؤقف کا کچھ حد تک اندازہ ہوتا ہے۔
  19. ساجداقبال

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    ایک بات بار بار کی جا رہی ہے کہ جب طالبان پاکستانی فوجیوں‌ پر حملہ کرتے ہیں تو انکی مذمت کیوں‌ نہیں کی جاتی اور امریکی حملے پر واویلا؟ ہمیں‌ یہ نہیں‌ بھولنا چاہیے کہ طالبان پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے اور فوج ان سے نمٹنے کیلیے ہر ممکن اقدام بھی کر رہی ہے۔ اندرونی مسئلے کیوجہ سے ظاہر ہے انکی...
  20. ساجداقبال

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    اور ہاں یہ خبر اردو میڈیا میں‌ بھی رپورٹ ہوا تھا، شاید آپ لوگوں کی نظر سے نہیں گزرا۔
Top