نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    عمر مختار

    عمرمختار لیبیا کے اسی قصبہ تعلق رکھتے تھے جہاں لیبیا سے سب سے زیادہ مزاحمتکار عراق لڑنے جاتے ہیں؟ وارناہ غالباً نام ہے۔
  2. ساجداقبال

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    مجھے کوارٹرفائنلز کی ایک بات اچھی نہیں‌ لگی، دو میچوں کا پینلٹی ککس پر فیصلہ۔ دونوں ٹیمیں اتنا اچھا کھیلیں اور فیصلہ پینلٹیز پر ہو۔:( بہرحال مجبوری ہے۔ مجھے اٹلی بوفون کیوجہ سے پسند تھا۔ جرمن ٹیم مجھے صرف ناموں‌کیوجہ سے پسند ہے۔ :grin:
  3. ساجداقبال

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    سولنگی صاحب کیا آپ سنجیدہ ہیں؟۔۔۔یا۔۔۔۔غلطی سے گپ شپ کی پوسٹ‌ یہاں‌ کر دی؟
  4. ساجداقبال

    افغانستان اور ڈرگز منی

    افغانستان تو بہت دور ہے، پاکستان کی بات کریں۔ تیراہ، کرم ایجنسی اور دوسری ایجنسیوں‌ میں‌ دھڑلے سے اسکی کاشت ہوتی ہے۔ تیراہ سب سے بڑا پیداواری خطہ ہے اور محض‌ اتفاق ہے کہ وہاں‌ طالبان نامی مخلوق کا کوئی وجود نہیں(کیونکہ وہاں‌ لہو گرم رکھنے کیلیے آپس کی لڑائیاں ہی کافی ہیں)۔ آپ نے اس الزام کا ذکر...
  5. ساجداقبال

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    ان دونوں میں سے کونسی اچھی ہے اور کیوں؟ دونوں کے خاصے سیزن گزر چکے اتنی ساری فائلز ڈاؤنلوڈ کرنی پڑینگی، تو کونسی ہے جس کو کرکے بندہ کہے کہ ڈاؤنلوڈنگ رائیگاں نہیں گئی؟؟
  6. ساجداقبال

    ایدھی ”بھیک مشن“ پر

    بحوالہ: جنگ آن لائن اپنا حصہ ڈالنا نہ بھولیے گا۔
  7. ساجداقبال

    بچپن سے پچپن تک،!!!!!!!!

    ایسے ہی وقتی طور پر ذرا مسکراہٹ آگئی ہونٹوں‌ پر۔ اسکے فوراً بعد بجلی چلی گئی تو طبیعت صاف ہوگئی۔ :grin:
  8. ساجداقبال

    بچپن سے پچپن تک،!!!!!!!!

    :grin::grin::grin:
  9. ساجداقبال

    ایک لطیفہ

    سنگین جرم سے مراد غالباً دہشت گردی کی کوئی واردات میں پکڑا جانا ہوگا یا پھر قومی نوعیت کا(جسمیں‌چھوٹ ویسے بھی مل جاتی ہے).
  10. ساجداقبال

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    کسی نے یہ نہیں بتایا کہ نتائج کب جاری کیے جائینگے؟
  11. ساجداقبال

    ’گوانتاموبے قیدی اپیل کر سکتے ہیں‘

    اسمیں‌ دھوکے والی کیا بات ہے وہ پاکستانی ہی تھا۔ عبداللہ محسود کا تعلق ہی جنوبی وزیرستان سے تھا۔
  12. ساجداقبال

    تاسف بے نظیر

    اٰمین ثم اٰمین
  13. ساجداقبال

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    میں‌ نے اپنے قیمتی ووٹ‌ ڈال دیے ہیں۔ جن کو ڈالا ہے پہلی فرصت میں‌ میرا ”حصہ“ پہنچا دیں۔ ;)
  14. ساجداقبال

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    واہ، آپ نے تو فائنل میں بھی پہنچا دیا۔ ترکی نے واقعی کمال کر دیا۔ مجھے لگتا ہے اس ڈریم رن کے طفیل اس دفعہ ترکی نے چمپئین بن جانا ہے، بیچ میں‌کسی نے ڈریم سے جگا نہ دیا تو۔ :grin: نبیل آپکو جرمنی کی فتح مبارک ہو اور وارث‌ بھائی آپکو بھی۔
  15. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 8: عجیب و غریب

    اسمیں‌ عجیب و غریب کیا ہے؟‌:grin:
  16. ساجداقبال

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    ایک ٹیسٹ کیس:‌ چوسنی منہ میں، اس سٹڈی میں‌ کتنی سچائی ہے؟
  17. ساجداقبال

    شاید rapidshare Preium کا علاج ممکن ہو؟

    لیکن اس سے ریپڈشئیر پریمیم کا تو کوئی حل نہیں نکلا۔ ایک فائل تو آپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپلوڈ‌ کر لینگے لیکن دوسری کیلیے پھر 120 منٹ کا انتظار۔اور یہ بھی حقیقت ہے کہ ریپڈشئیر جیسے بہترین سرور شاید ہی کسی اور ہوسٹ کے ہوں۔ مجال ہے جو سپیڈ کم ہو۔ میری مانیں‌ تھوڑا سا خرچہ کر کے پریمیم اکاؤنٹ‌ ہی لے لیں۔ ;)
  18. ساجداقبال

    محمد آصٍف دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

    موصوف شاید بھول گئے تھے کہ کرکٹ پچ اور ائیرپورٹ‌ میں‌ فرق ہوتا ہے۔ اور کمبخت ائیرپورٹ‌ کے فرش پر بال نہ سیم ہوتی نہ سوئنگ۔
  19. ساجداقبال

    ! فائر فاکس 3 ریلیز !

    6 ملین ڈاؤن لوڈ ہے چکے ہیں ابھی تک۔ تاہم میں نے ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ کی بجائے لینکس کے اپڈیٹ مینیجر سے اپڈیٹ کیا اسلئے اس ریکارڈ میں ہمارا کوئی حصہ نہیں۔ :grin:
  20. ساجداقبال

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    فوٹوشاپ میں آپکو کیا مسائل پیش آتے ہیں؟ وائن کے تحت میں نے گو فوٹوشاپ کم ہی استعمال کیا ہے لیکن کوئی خاص خرابی نوٹ‌ نہیں‌ کی۔
Top