نتائج تلاش

  1. سید رافع

    راجو اور انارکلی

    یہ یاد رہے کہ بلی کتے کی بیع یعنی کاروبار ممنوع ہے۔ نہ خرید سکتے ہیں نہ بیچ سکتے ہیں۔ صحیح مسلم کتاب: کھیتی باڑی کا بیان باب: کتے کی قیمت اور کا ہن کی مٹھائی اور سر کش عورت کے مہر کی حرمت اور بلی کی بیع سے روکنے کے بیان میں حدیث نمبر: 4015 ترجمہ: سلمہ بن شبیب، حسن بن اعین، معقل، حضرت ابوالز...
  2. سید رافع

    افواہیں

    ختم ہو نہ ہو افواہ تو بن گئی یہ بات۔
  3. سید رافع

    افواہیں

    اللہ تو بخش دے بل گیٹس نہیں بخشے گا پھیرو برادر کو! :)
  4. سید رافع

    افواہیں

    افواہ ہی ہوئی!
  5. سید رافع

    افواہیں

    اس لطیفے طرز کی "چَپ" بھری افواہ کو بھی دیکھیں: چپ زدگان -- ظفرجی کل ایک ویڈیو دیکھی- بڑا حیرت انگیز منظر تھا- ایک بزرگ کوئی سٹھ پینسٹھ برس کے، قمیض اتارے ، بنیان پہنے ، بازو پہ اپنے مقناطیس کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا پھیر رہے تھے- حیرت کی بات یہ تھی کہ مقناطیس ایک خاص مقام پہ خود بخود چپک رہا تھا...
  6. سید رافع

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    دوستوں سے درخواست ہے کہ قرآن کی عربی یہاں نہ پیسٹ کریں۔ الفاظ کچھ کے کچھ ہو جاتے ہیں۔ جیسے کہ اوپر کے مراسلے میں ہرے رنگ کی قرآنی عربی ملاحظہ فرمائیں۔
  7. سید رافع

    اصلاح کہاں چاہیے؟

    اگر آپ اجازت دیں تو کہوں گا کہ جو کام امام مہدی علیہ السلام کا ہے اور کوئی اسکو کرنے کے درپے ہو اسکو کیا کہیں گے؟ بلکہ وہ "علامہ" خانقاہوں میں بیٹھے اپنے شر سے دوسروں سے بچاتے لوگوں کو بھی اس کام میں لگانے کے درپے ہو، اسکو "حکیم الامت" نہیں "مریض الامت" کہیں گے۔ اب سنیں: نکل کر خانقاہوں سے ادا...
  8. سید رافع

    اصلاح کہاں چاہیے؟

    صحیح۔ اپنی اوقات کے حساب سے مکلف ہیں۔
  9. سید رافع

    اصلاح کہاں چاہیے؟

    حکم تو اللہ بھی فرماتا ہے اگرچہ وہ غائب ہے۔ آدم علیہ السلام اللہ کے خلیفہ ہیں۔
  10. سید رافع

    اصلاح کہاں چاہیے؟

    دجال پیدا ہو چکا اب ظاہر ہونا باقی ہے۔ جناب عیسی علیہ السلام پیدا ہو چکے اب دوسرا ظہور ہونا باقی ہے۔
  11. سید رافع

    اصلاح کہاں چاہیے؟

    باقی لامتناہی اسوہ ایک طرف، صادق و امین رسول کے صادق و امین امتی ہی بن جائیں۔
  12. سید رافع

    اصلاح کہاں چاہیے؟

    یہ ممکن نہیں کہ مہدی کے مثل کوئی ہو الا کہ دیگر آئمہ اہل بیت اطہار علیہ السلام۔ لیکن اس میں بھی ایک لطیف بحث ہے جو یہاں کی آڈینس کے لائق نہیں۔
  13. سید رافع

    اصلاح کہاں چاہیے؟

    سب سے اول تو صادق اور امین ہی بن جائیں۔ رسول کے قدم تو معراج میں عرش سے اوپر ہیں۔ یہ "نقش قدم" بس محاورۃ ہی صحیح ہے اس کی اصل امتی سے متصور نہیں سو جھوٹ ہی ٹہرا۔
  14. سید رافع

    اصلاح کہاں چاہیے؟

    :Could you correct me where I am wrong .All my hopes are hinged to one concept which is knowledge If I take Hadith seriously rational writings then it points to a personality Imam Mehdi who will bring large-scale justice. So until he arrives the only option I have is to increase knowledge in...
  15. سید رافع

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    ویسے یہ سچا ثابت کرنے کی بہت پرانی رسم ہے جو ہندووں جوگیوں، بدھ مت اور دیگر مذاہب میں پائی جاتی ہے۔ پاکستان کے کئی علاقوں میں چوری و زنا کے مقدمات پنچائت یونہی طے کرتی ہے۔ بندہ یا بندی بھاگ کر کوئلوں کے اوپر سے گزر جاتے ہیں۔ لفظ آگ یہاں مارکیٹنگ کے لیے استعمال ہوا ہے۔ اصل میں صبح سے جلی لکڑیوں...
  16. سید رافع

    روز انہدام جنت البقیع

    امت کے دکھوں میں سے ایک دکھ۔ صدا سلامت رہیں اس کی یاد دھانی کرانے والے۔
  17. سید رافع

    افواہیں

    کرونا کیڑوں سے پھیل رہا ہے اور آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ چھینک مارنے سے پھیلتا ہے۔
  18. سید رافع

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    Alexandria Ocasio-Cortez calls Israel an apartheid state
  19. سید رافع

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    اب جب نام میں اضافت لگانے کی بات چل نکلی ہے تو انصاف کا تقاضہ ہے کہ چار چار چھ چھ نام ان لوگوں کے تجویز کیے جائیں جنہوں نے نام بگاڑنے کی حماقت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس سے انصاف کے تقاضے بھی ٹھیک ٹھیک ادا ہو جائیں گے اور عملی انداز میں انہیں لگ پتہ جائے گا کہ نام بگاڑنے سے کیسے احساسات پیدا...
  20. سید رافع

    اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بمباری جاری، شہدا کی تعداد 122 ہوگئی

    جنرل مشرف نے کبھی کعبے کا دروازہ اپنے ہاتھوں سے کھولا تو کبھی نواز شریف نے اور کبھی عمران خان ننگے پیر مدینے کی سڑکوں پر چلے اور (آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں) اس طرح کے قصیدے پڑھنے والے یہ تحریر بھی ضرور پڑھیے سلطان صلاح الدین ایوبیؒ حکومتی معاملات اور صلیبیوں کے مقابلے میں اتنا مشغول رہے...
Top