نتائج تلاش

  1. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    گلگت بلتستان کے لوگوں نے سب سے پہلے بغاوت کرکے اپنے آپکو ریاست کشمیر سے الگ کر لیا تھا۔ یوں یہ کشمیر اور انڈیا کی نسبت پاکستان کے زیادہ حامی ہیں
  2. ش

    تعارف میں کون ہوں؟

    کافی عرصہ ہو گیا اسکو دیکھا۔ ہیری پارٹر میں آخری بار دیکھا تھا۔ اب تو خوبرو جوان ہے۔
  3. ش

    تعارف میں کون ہوں؟

    کسی بھی پوسٹ پر اپنی پسند نا پسند کے اظہار کرنے کیلئے۔
  4. ش

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یا معطل ہوتے
  5. ش

    تعارف میں کون ہوں؟

    محفل پر خوش آمدید ۔ دعا ہے آپکو کام جلد مل جائے۔ یہ نمائندہ تصویر میں ڈینل رڈکلف ہیں؟
  6. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    بلکہ اس کام میں عدلیہ بھی پیش پیش رہتی ہے۔ سؤموٹو یا از خود نوٹس لینے والا سسٹم شاید ہی کسی اور جمہوری ملک میں ہو۔
  7. ش

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    فی الحال تو ڈنمارک میں ہی ہوں۔
  8. ش

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    یعنی لوٹے گھماتے ہیں۔ خیر یہ کافی فلیکسیبل شخصیت کی نشانی بھی ہو سکتی ہے
  9. ش

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    میرا حال ان پاکستانیوں جیسا ہے جنہوں نے ساری عمر ملک سے باہر قدم نہیں رکھنا ہوتا لیکن پھر بھی امریکی الیکشن و سیاست سے غیر معمولی دلچسپی ہوتی ہے۔ ویسے یاز فارسی کے شاعر ہیں؟
  10. ش

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پیرنی جی کے کمالات لگتے ہیں :)
  11. ش

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    آپنے بہت دیر سے بتایا کہ آپکے علاقہ کا ایم این اے انصافین ہے۔ پہلے بتا دیتے تو آپکی پراپگنڈہ پوسٹس کو زیادہ ’سنجیدگی‘ سے لیتا ۔ اب تو واقعی تذبذب کا شکار ہوں کہ کس سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنا چاہئے :)
  12. ش

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    عمران خان نے جب سے بجلی کے بل جلائے ہیں تب سے کم از کم بجلی کی حد تک میں تحریک انصاف کی پالیسیوں کا مخالف ہوں۔ موجودہ حکومتی پالیسی بھی کافی منصفانہ ہے کہ جہاں چوری زیادہ ہے وہاں لوڈ شیڈنگ بھی زیادہ ہونی چاہئے۔
  13. ش

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    صرف اسی وجہ سے زبردست کی ریٹنگ دی۔
  14. ش

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    پاکستانی لگتا ہے سارا سال کرکٹ ہی کھیلتے رہتے ہیں۔
  15. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    بلکہ پورے برصغیر کا یہی حال ہے (تھا)
  16. ش

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    یہ شرلی غالبا عبدالقیوم چوہدری صاحب نے ہی چھوڑی تھی کہ جن علاقوں میں لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے وہاں بجلی چوری ہوتی ہے۔
  17. ش

    ایک بار انٹرنیٹ سے منسلک ہو گئے تو کیسی پرائیویسی؟

    ایک بار انٹرنیٹ سے منسلک ہو گئے تو کیسی پرائیویسی؟
  18. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    ٹھیک ہے۔ تفصیلی جواب کے منتظر رہیں گے۔ اب آپ ریٹنگ پر توجہ مرکوز کر سکتے ہیں ۔
Top