نتائج تلاش

  1. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    یہ چیزیں مذاکرات کے وقت دونوں اطراف سے ’’چھوڑی‘‘ جاتی ہیں :)
  2. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    بجائے ریٹنگ پر زیادہ توجہ دینے کے یہ بتائیں کہ آپ جو شمالی علاقہ جات، کشمیر وغیرہ کے دورے کرتے رہتے ہیں، وہاں کے لوگوں سے بھی ملتے ہوں گے۔ انکا حالیہ بیانیہ کیا ہے؟ آزادی، پاکستان سے الحاق یا بھارت سے، کوئی تیسری آپشن بھی ہے؟
  3. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    یہ تو آپنے 70 سالہ تنازع کھڑے کھڑے ’’حل ‘‘ کر دیا۔ البتہ مسئلہ وہی ہے کہ زمینی حقائق کو عوام کی منشا کے مطابق ڈھالنا قریبا ناممکن کام ہے۔
  4. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    جیسے گلگت-بلتستان اور آزاد کشمیر کو ’’سنبھالا‘‘ ہوا ہے، ویسا ہی ہوگا۔ نہ کم نہ زیادہ
  5. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    اس عوامی رائے شماری کے نہ ہونے کا کافی حد تک قصور وار پاکستان ہی ہے۔ تاریخ کے اوراق کھول کر دیکھیں تو پتاچلےگا کہ بھارت اور پاکستان 1953 تک اسکے حامی تھے۔ مگر پھر 1954 میں پاکستان نے امریکہ کیساتھ ایک دفاعی معاہدہ کر لیا۔ جسکے بعد بھارت نے بھی کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ کہلوانا شروع کر دیا۔
  6. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    زیک نے اپنے اباؤ اجداد کی تاریخ بیان کی ہے۔ یہ معلوماتی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟
  7. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    آپکی بات درست ہے۔ ماضی و حال میں بھی بہت سے حکمران جو دوسری حکومتوں نے کھڑے کئے کو عوام پسند کرتی رہی ہے۔ حقیقی جمہوریت کیلئے عوام کا پڑھی لکھی اور باشعور ہونا بھی ضروری ہے۔ جو کہ بدقسمتی سے پاکستان نہیں ہے۔
  8. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    'نظریہءِ باجوہ' ایک شخص کی نہیں ادارے کی سوچ ہے طاقتور شخصیات کے بارے میں اکثر افسانوی باتیں گھڑی جاتی ہیں۔ اب ہم نظریہءِ باجوہ کے بارے میں سن رہے ہیں۔ اس لفظ کا استعمال کچھ میڈیا حلقے اور خود ایک ٹی وی انٹرویو میں آئی ایس پی آر کے سربراہ بھی کرچکے ہیں۔ اس نظریے کے مطابق آرمی چیف کے پاس نازک...
  9. ش

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    غیر سائنسی چیزیں نکال دیں تو اس میں کچھ نہ کچھ صداقت ضرور ہے:
  10. ش

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    عبدالقیوم چوہدری اگر خبر سچ ہے تو بہت اچھی پالیسی ہے۔ مجھے کیوں نکالا مہم کیساتھ ساتھ اس سے بھی کافی ووٹ پڑیں گے۔
  11. ش

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی اسلام آباد(24نیوز) ن لیگ کے نعرے صرف ن لیگ تک ہی محدود، لیگی حکومت نے صرف ن لیگ کوبجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراردینے کافیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکمرانوں نے جلسوں میں کئے تھے 2018میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے بلند و بانگ دعوے لیکن ہونے جارہا ہے...
  12. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    نفرت اور جہاد کا چونا بیچتے تھے؟
  13. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    بھارت نے بھی یہی حکمت عملی پاکستان کیخلاف استعمال کی تھی مگر اسکا نام تھا: Death by a single cut ، یعنی ایک ہی وار سے موت ( بنگلہ دیش)
  14. ش

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 5000 مراسلے !

    عبداللہ محمد بھائی نے گو میرے لئے مبارک باد کا دھاگہ نہیں کھولا لیکن پھر بھی مبارک ہو!
  15. ش

    مبارکباد شاہد شاہ صاحب کے 1000 مراسلے

    عبید انصاری بھائی لگتا ہے اس دھاگے کی خوشی یا غم میں غائب ہو گئے ہیں
  16. ش

    مبارکباد شاہد شاہ صاحب کے 1000 مراسلے

    مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ آپ یہ دھاگہ بنانے کیلئے میری نگرانی کر رہی ہیں۔ میں نے خوامخواہ میں یاز اور عبداللہ محمد بھائی کو “اکسا” دیا :)
  17. ش

    مبارکباد شاہد شاہ صاحب کے 1000 مراسلے

    بالکل بھی نہیں۔ یہ دھاگہ صرف دلوں کی محبت بانٹنے اور سمیٹنے کیلئے ہے۔ کاٹا یا کانٹے دوسرے دھاگوں میں :)
  18. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    جی یہی تو المیہ ہے کہ یہ جہادی لوگ کسی کیساتھ مخلص نہیں ہیں۔ پہلے دین کے نام پر بھارتیوں کی گردنیں کاٹ رہے تھے۔ پھر اسی دین کے نام پر پاکستانیوں کی شامت آگئی۔
  19. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    یہ بنیادی نکتہ ہے۔ جب آپ نفرت اور کفر کے نام پر تحریک چلائیں گے تو بعد میں اس کا ادراک مشکل ہوگا کہ کس کیخلاف نفرت و کفر کا فتوی لگانا ہے اور کس پر نہیں۔ دوسروں کیلئے گڑھا کھود کر اسی میں گر جانا اور کسے کہتے ہیں؟
Top