نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شریف النفسی کو کیا کرنا ہے۔ پہلے لوٹا بن کر تحریک انصاف میں آیا۔ پھر واپس نون لیگ میں شامل ہو گیا۔ چوہدری نثار کم از کم اپنی جماعت سے مخلص تو ہے۔
  2. ش

    بچوں کی باتیں

    یہ :beating:
  3. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    پی سی او ججز کا واویلا کرنے والے این آر او کی ڈیل کیوں بھول جاتے ہیں؟
  4. ش

    آج کی تصویر

    آفیسرز کو کیا سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں جو انکے واش روم کوئی اور استعمال نہیں کر سکتا؟ پاکستان میں بیٹھ کر مغربی معاشرے پر تنقید تو بہت کی جاتی ہے البتہ انکے بتدریج بہتری کے طرف سفر کو سراہا نہیں جاتا۔ ۱۹۵۰ کی دہائی تک امریکہ میں بھی یہی حال تھا:
  5. ش

    آج کی تصویر

    اسمیں بھی بہت بڑی حکمت پوشیدہ ہے۔ سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گالیاں کیا چیز ہیں، نواز شریف کیلئے تو جان جانے کی ایکٹنگ بھی قبول ہے، ہاشمی کا جواب
  7. ش

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت
  8. ش

    اردو محفل کے لطائف

    کوئی گل نیئں۔ ساڈے لئیے باٹ دی ٹرافی کافی اے :cautious:
  9. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    نواز شریف اور بینظیر کو جو مشرف حکومت کی طرف سے این آر اوملا تھا ، اور جسکی وجہ سے انکی سیاست میں واپسی ہوئی تھی، وہ بھی یہی ٹوپی ڈرامہ تھا۔ اس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔
  10. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    کیا یہاں احتجاج کرنے والوں کی تعداد کوئی حیثیت رکھتی ہے ؟ قادری اور عمران کےدھرنوں سے ریاست معاہدے پر اسلئے راضی نہیں ہو رہی تھی کہ انکی تعداد ’’معمولی ‘‘ تھی۔ جبکہ یہی کام مولانا رضوی کے کہیں کم تعداد والےدھرنے نے بہت جلد کر دیا۔ مطلب ریاست کو اس معاملہ میں دوغلی پالیسی کی بجائے واضح پالیسی...
  11. ش

    اردو محفل کے لطائف

    عبداللہ محمد یاز ہزاری کا اعزازی دھاگہ کھولنے کی ’’جرات‘‘ کون کر رہا ہے؟
  12. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    یہ پوری بحث کے اہم ترین نکات ہیں۔ کاش پالیسی بنانے والے ان پر بھی غور و فکر کر لیں۔
  13. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    مزاحمتی تحریک پر کوئی اعتراض نہیں ہے البتہ اسکے لئے جو صورتیں اختیار کی گئیں وہ غلط تھیں۔ جنگ ہر تحریک کا اخیر ہوتا ہے۔ پاکستان نے اس تحریک کی ابتدا ہی 1947 میں وہاں لشکری قبائیلی جہادی بھیج کر کی کیونکہ افواج پاکستان اپنے سابقہ فوجی دستوں کیخلاف لڑنے پر رضا مند نہیں تھی۔ یاد رہے کہ بٹوارے سے...
  14. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    ٹھیک ہے پھر جہاد کشمیر کو جاری رہنا چاہئے، نتائج جیسے بھی نکلیں۔
  15. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    کوئی ایک ملک بتا دیں جہاں فلسفہ جہاد کامیاب ہوا ہو؟ افغان جہاد: وقتی طور پر روس کی پسپائی، پھر امریکہ کی چڑھائی اور اب خانہ جنگی چیچنیا جہاد: وقتی طور پر روس کی پسپائی ،پھر روس کی چڑھائی اور اب پوٹن کا حمایت یافتہ جہادی وہاں حاکم ہے فلسطین جہاد: وقتی طور پر اسرائیل کی پسپائی، پھر اسرائیل کی...
  16. ش

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    فہد اشرف پاکستان نے کشمیر حاصل کرنے کے چکر میں آدھا ملک گنوا دیا۔ فلسفہ جہاد کوتقویت دی جس نے ملک کی سیکورٹی اور معیشت کا کباڑہ نکال دیا۔ لیکن پھر بھی اس ناکام و نامراد جہادی پالیسی کی حمایت میں ایک بڑا مذہبی طبقہ موجود ہے۔ اس عجیب صورت حال پر ایک بھارتی نے کیا خوب تبصرہ کیا تھا: ’’بھارت چاند...
  17. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عبدالقیوم چوہدری ۶ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنی تھی یہ ۱۵ سال کہاں سے آگئے؟
Top