نتائج تلاش

  1. طالوت

    کراچی میں ایم کیو ایم کا رہنما قتل۔

    ایم کیو ایم اس مسئلے میں زیادہ شدت کے ساتھ ضرور موجود ہے مگر یہ صرف اس کا مسئلہ نہیں ۔ دیگر سیاسی جماعتوں کے افراد بھی جب ایسی سفاکی کا شکار ہوں تو کچھ ایسا ہی رد عمل سامنے آتا ہے ، کم از کم مالی حوالے سے تو ضرور۔ مگر اس کے علاوہ بھی شر پسند لوگ جو ایسے موقعوں کی تاک میں رہتے ہیں خوب خوب...
  2. طالوت

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    ہمارے لئے تو مرکز شریعت میں ہی ہے مگر دیگر کئی اقوام نے شریعت کے بغیر بھی مرکز کے تابع ہو کر دکھایا ہے اور ہم سے اچھے حالوں میں ہے ۔ وسلام
  3. طالوت

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    جب سب کی اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد ہو گی تو ایسی باتوں کو روکا نہیں جا سکتا ۔ مرکز نام کی چیز تو شاید ہمارے یہاں ختم ہو گئی ہے۔ وسلام
  4. طالوت

    طیارے کے حادثے کی تحقیقات

    حیرت ہے کہ اول تو بلیک باکس سے معلومات کے حصول کی سہولت نہیں دوسرا تین ماہ ڈی کوڈ میں ۔ حیرت میں ہوں دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی اور ہم ۔ ۔ ۔ ۔ !
  5. طالوت

    سیلاب کی صورتحال ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    لاکھوں کیوسک پانی ہر سال ہم مختلف شکلوں میں ضائع کرتے ہیں جس میں سب سے بڑی مقدار سمندر میں ضائع ہوتی ہے ۔ پر سانوں کی ! پیاسے مرنا منظور سیلابی پانی کی نذر ہونا منظور ۔ نہیں منظور تو کوئی منصوبہ ۔ آئندہ سالوں میں جب اس مصیبت میں اضافہ ہو گا تو کئی بے شرموں کو یاد آئے گا کہ وہ تو ایسے منصوبوں...
  6. طالوت

    کراچی میں ایم کیو ایم کا رہنما قتل۔

    47 لوگ اس عقیدت کی بھینٹ چڑھ گئے ۔ وسلام
  7. طالوت

    سیلاب کی صورتحال ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ تو سنجیدہ ہو گئے ۔ اس مصیبت کی گھڑی میں امریکہ کی پاکستانیوں کی مدد کے ہم شکر گزار ہیں ۔ وسلام
  8. طالوت

    سیلاب کی صورتحال ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    فواد صاحب بیان نہیں ڈالر چاہییں ۔ کچھ پڑے ہوں تو صدر صاحب کو لندن بھجوائیے کہیں واپسی کا کرایہ نہ بچا تو ہماری تو ناک کٹ جائے گی ۔ بے شرم ، غیرت سے عاری حکمران :mad: وسلام
  9. طالوت

    کراچی میں ایم کیو ایم کا رہنما قتل۔

    اللہ مرحوم کے معاملات آسان کرے ۔ شر پسندوں کے ہاتھ تو بس بہانہ آنا چاہیے ۔ وسلام
  10. طالوت

    Humming Birds

    پروں کی حرکت اور ہوا میں معلق ہو جانا کمال کا ہے ۔ وسلام
  11. طالوت

    تعارف آداب عرِض ہے

    خوش آمدید آصف ۔ مجھے ساہیوال دیکھنے کا بڑا شوق ہے ، کیا ساہیوال میں معروف مقامات ہیں ؟ ۔ ساہیوال کے بارے میں کچھ بتائیں ۔؎ وسلام
  12. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    My Sister's Keeper کینسر کی ایک مریضہ اور اس کے خاندان کی کہانی ، جس میں اس کی چھوٹی بہن اسے بچانے کے لئے بہت چھوٹی عمر سے ڈونر بنتی ہے ۔ بعد ازاں ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ فلم دیکھئے ! وہ خواتین و حضرات جنھیں رونے دھونے کا شوق ہو ان کے لئے یہ فلم 100 “سوپ ڈراموں“ کا عرق ثابت ہو گی انشاء اللہ ۔...
  13. طالوت

    ۱۰ اگست ۲۰۱۰ : قومی شجر کاری مہم !!

    اب کی بار ببول لگائیں ، کانٹے چھبے تو باز آ جائیں گے ۔ ویسے ایک چار پانچ فٹ کی جالی نما کوئی آڑ لگائیں تو پودے محفوظ رہیں گے ۔ وسلام
  14. طالوت

    ۱۰ اگست ۲۰۱۰ : قومی شجر کاری مہم !!

    اچھی خبر ہے ۔ ہر سال کروڑوں پودے لگائے جاتے ہیں مگر شاید ان حفاظت کا کوئی معقول انتظام نہیں اور نہ ہی کوئی ایسا سلسلہ ہے کہ معلوم کیا جا سکے کہ پہلے لگائے گئے پودوں میں سے کتنے زندہ ہیں ۔ وسلام
  15. طالوت

    خوابوں کی سیر

    بہت خوب ۔ میں تو سمجھا کہ ہمارے خوابوں سے متعلق کچھ دکھایا جا رہا ہے ۔ وسلام
  16. طالوت

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    مجھے لگتا ہے کچھ لگاموں کو کھینچنے کی ضرورت ہے ۔ وسلام
  17. طالوت

    ساحل سمندر ۔۔۔۔ 1 صدی قبل

    اس فارمولے کی رو سے تو ننگے پاکستانی ساحلوں پر بھی ہونے چاہیں ۔ وسلام
  18. طالوت

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    خلائی راکٹ ۔ نیشنل جیوگرافک والے کر تو چکے ۔ وسلام
  19. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The.Memory.Keeper's.Daughter دیکھی ہے ۔اچھی فلم ہے ۔ وسلام
  20. طالوت

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    یہ کیا مولانا سے ادھار لائے ہیں ؟ وسلام
Top