نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    مائرز برگز شخصی امتحان

    آپ بھی میری طرح اپنے تعارف میں لکھ لیں کہ میں ایک professional loner ہوں۔
  2. محمد سعد

    مائرز برگز شخصی امتحان

    چند ایک بار آزمایا ہے۔ نتیجہ INTJ-A نکلتا رہا ہے۔ سنا ہے کہ اسے اکیڈمک سرکلز میں زیادہ سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔ خیر، شغل کے طور پر اچھا ہے۔
  3. محمد سعد

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    ڈنڈا کھانے کے بعد تو رہتا ہے۔ کیا ڈنڈا مارنے کے بعد بھی رہتا ہے؟ بائی دا وے، جانوروں کو بھی اگر خوش رکھیں تو آپ کو ان سے پیداوار یا کارکردگی بہتر ملتی ہے۔
  4. محمد سعد

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    فی الحال مصروف ہوں۔ صرف انہی چیزوں کے متعلق بات کر سکتا ہوں جو پہلے سے پڑھ رکھی ہیں یا جن کے تجزیے میں زیادہ وقت نہ لگے۔ APA والے بہرحال نفسیات کو مجھ سے بہتر ہی جانتے ہوں گے۔
  5. محمد سعد

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    وہ تو اس پر منحصر ہے کہ کس کی طرف سے کُوٹے جانے کا زیادہ خطرہ ہے۔ جان بچانے کے لیے یو ٹرن جائز ہے۔
  6. محمد سعد

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    دیکھیں جتنا اصرار آپ تشدد کے استعمال پر کر رہے ہیں، اس میں میری اپنی ہی بھلائی ہے کہ آپ کے ساتھ اتفاق کر کے خود کو کسی طرح کے ممکنہ تشدد سے محفوظ رکھوں۔
  7. محمد سعد

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    اگر آپ کے ہلکے پھلکے کا threshold بہت زیادہ نہیں ہے تو خیر ہے۔ :rolleyes: ساتھ ہی تجویز دوں گا کہ متبادل بہتر طریقوں کی تلاش جاری رکھیں۔
  8. محمد سعد

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    معاشرے میں بڑی تبدیلی لانے کے لیے چھوٹے تجربے سے ابتداء کرنا اچھا رہتا ہے۔ جب ایک معاشرہ اتنا عرصہ ایک شے کو نارملائز کر کے چلا ہے تو وہاں اس کو ترک کر دینے کا عمل مسائل سے خالی نہیں ہو گا۔ چھوٹے پیمانے کے تجربے سے سیکھ کر ہم بڑی سطح پر یہ کام بہتر طور پر کر سکتے ہیں۔
  9. محمد سعد

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    اتنی تو قابلیت والدین اور اساتذہ میں ہونی چاہیے کہ دنیا میں بیس تیس برس گزار لینے کے بعد بچوں کو بے تحاشا کوٹے بغیر ان کو ٹھیک راستے کی طرف لا سکیں۔ اگر اتنا نہیں کر سکتے تو پھر بچے پیدا ہی نہ کریں، دنیا پر ان کا احسان ہو گا۔
  10. محمد سعد

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    فی الحال اس "بے جا" سے بھی جان چھڑا لینا بڑی بات ہو گی۔
  11. محمد سعد

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    بچوں پر مار پیٹ سے دماغی نشو و نما میں کمی پہلے ہی واضح طور پر مشاہدے میں آ چکی ہے۔ Tomoda, A., Suzuki, H., Rabi, K., Sheu, Y.-S., Polcari, A., & Teicher, M. H. (2009). Reduced prefrontal cortical gray matter volume in young adults exposed to harsh corporal punishment. NeuroImage, 47, T66–T71...
  12. محمد سعد

    چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب

    خیر، اس کا سالوں کا تجربہ اس کی کچھ نہ کچھ تو مدد کرتا ہو گا کہ کیا چیز کھانے میں محفوظ ہے اور کیا نہیں۔ ساتھ اس کے پوری ایک ٹیم بھی ہوتی ہو گی ماہرین کی۔
  13. محمد سعد

    چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب

    یہ واقعی اردو پوائنٹ کی ہیڈلائن ہے؟ کافی سلجھی سلجھی سی لگ رہی ہے۔ :p
  14. محمد سعد

    چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب

    کیا کھانے کے معاملے میں پینگولین کو بھی نہیں چھوڑا چینیوں نے؟ :eek: تفنن برطرف، آج ایک دوست نے کافی دلچسپ بات شئیر کی کہ چین سے کوروناوائرس کے ممکنہ آؤٹ بریک کے امکانات کے حوالے سے گزشتہ سال ایک پیپر پبلش ہو چکا تھا جس میں سارس، سیڈس اور مرس کے مشترکہ خواص کا مطالعہ کرتے ہوئے یہ پیشن گوئی کی...
  15. محمد سعد

    عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد اور اہم انٹرویو

    اس کے لیے آپ کو ان کا کھوتا ان چیف صدر بدلنا پڑے گا، جس کی ساری سٹریٹجی شروع سے یہی رہی ہے کہ لوگوں کو آپس میں لڑاتے رہو تاکہ ان کی توجہ مسئلے کی جڑ کی طرف نہ ہو۔
  16. محمد سعد

    عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد اور اہم انٹرویو

    کافی کام کا نکتہ ہے کہ سائنس عدالت کے سامنے جھوٹ نہیں بولتی جبکہ انسان جھوٹ بول جاتے ہیں۔
  17. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    ہم ملک کے اصل وزیر اعظم، صدر، چیف جسٹس اور ہیلتھ منسٹر کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
  18. محمد سعد

    ایٹموں کے ہجر و وصال کا منظر

    خاص طور پر دھڑلے سے یہ دعویٰ کرنے والوں کی عقل کو کہ آج بھی ایٹم کسی نے نہیں دیکھا ہوا۔
  19. محمد سعد

    ایٹموں کے ہجر و وصال کا منظر

    ہاں بھئی۔ اور کوئی جس نے کہنا ہو کہ ایٹم آج تک کسی نے نہیں دیکھا؟
Top