نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    سمیرہ موسیٰ شہید۔۔۔ مسلمان خاتون جوہری سائنس داں

    بد قسمتی سے، بلڈ پریشر کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچا کر غصے سے کانپتے ہاتھوں کے ساتھ یہ جملہ لکھتے ہوئے مصنف صاحب اس نکتے پر غور نہ کر سکے، کہ اگر ہمارے پاس سائنس دانوں کا اتنا قحط نہ ہوتا تو چند ایک سائنس دانوں کو قتل کر کے ہماری سائنسی ترقی کا راستہ روکنا بھی اتنا آسان نہ ہوتا۔ یعنی کہ جن...
  2. محمد سعد

    کیا مادہ فنا ہوتا ہے

    کسی دور میں ان صاحب سے بہت متاثر رہنے کے بعد اب اندازہ ہوا ہے کہ ان کے دلائل کتنے کمزور ہوا کرتے ہیں۔
  3. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    غیر ضروری اینٹی بایوٹکس؟ نائیس۔ :eek:
  4. محمد سعد

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    اگر اتنا طویل سفر نہ کیا جا سکتا ہو تو کچھ اس نوعیت کا تجربہ کرنا بھی دلچسپ رہے گا۔
  5. محمد سعد

    چین کا ’’زمینی سورج‘‘ اس سال کام شروع کردے گا

    اگر چین والے کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے ایسا ڈیزائن بنا لیا ہے، پھر تو کافی اچھی خبر ہے۔
  6. محمد سعد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اتنے بھی نہیں دیکھتا۔ :rolleyes:
  7. محمد سعد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    تب ہی میں کہوں کہ میں کیوں اس تعدد کے ساتھ نہیں دیکھ پاتا۔
  8. محمد سعد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اتنا ٹی وی کیسے دیکھتے ہو سب لوگ؟ :confused:
  9. محمد سعد

    دو چِپ کے درمیان کوانٹم ٹیلی پورٹیشن کا کامیاب تجربہ

    ایک وضاحت کرتا چلوں۔ کوانٹم ٹیلیپورٹیشن میں ایک کیوبٹ کو درستگی کے ساتھ منتقل کرنے کے لیے انٹینگلمنٹ کے ساتھ دو کلاسیکل بٹس کی بہرحال ضرورت پڑتی ہے جن کو ایک چپ سے دوسری چپ تک پہنچانا ضروری ہے۔ کلاسیکل کمیونکیشن کے کسی بھی چینل پر چونکہ روشنی کی رفتار کی حد لاگو ہوتی ہے تو یہ نہیں کہا جا سکتا کہ...
  10. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ شہابیے صرف زمین پر گرتے ہیں؟ دوسرے سیاروں یا سیارچوں پر نظر آنے والے گڑھے پھر کیسے بنے؟ چاند کو تو آپ اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ سکتے ہیں۔ کیا آپ کو واقعی نہیں معلوم کہ پانی زمین کے علاوہ جگہوں میں بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے؟...
  11. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہاں "تخلیقی طور پر" کا لفظ کچھ مبہم ہے۔ براہ مہربانی واضح کریں کہ اس "تخلیقی" میں آپ کیا کیا شمار کرتے ہیں۔ اگر آپ جانچے جانے کے قابل ٹھوس دعوے کریں گے تو کچھ ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہو گا۔
  12. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یورپ والے عورت کے ساتھ جو سلوک کرتے ہیں، اس سے اس بات کو درست یا غلط ثابت نہیں کیا جا سکتا کہ عورت برابر ہے یا نہیں۔ آپ کو جو بات ثابت کرنی ہے، اس کو سمجھنے میں ہماری مدد کریں۔ شکریہ۔
  13. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    کائنات میں ہائیڈروجن سب سے وافر مقدار میں پایا جانے والا کیمیائی عنصر ہے۔ آکسیجن تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ پایا جانے والا عنصر ہے۔ پانی کن عناصر سے بنتا ہے؟
  14. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ کے خیال میں یہ پاکستان کی آبادی کا کتنے فیصد بنتا ہو گا؟ کیا آپ کے پاس خود اپنا ریکارڈ کردہ کوئی پرانا ریفرینس ڈیٹا بھی ہے جس سے آپ موجودہ اوسط زندگی کا موازنہ کر رہے ہیں؟
  15. محمد سعد

    سورج گرہن کا آتشیں دائرہ پاکستان میں بھی دکھائی دے گا

    اسلام آباد میں دن کا آغاز شدید دھند سے ہوا۔ پاک آسٹرونومرز کی جانب سے ایف نائن پارک میں مشاہدے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ (تصویر: مبین خالد) خوش قسمتی سے آہستہ آہستہ دھند چھٹنے لگی (تصویر: محمد طلحہ سجاد) اور بہت واضح مناظر دیکھنے کو ملے۔ (تصویر: مبین خالد) (تصویر: محمد حمزہ)...
  16. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    کتنے دور تک؟ کون سے سینکڑوں لوگ؟ آپ کا سامپل سائز کتنا بڑا ہے؟ آپ کا ڈیٹا کتنے برسوں پر محیط ہے؟ کیا آپ کے ڈیٹا کو کراس چیک کیا جا سکتا ہے؟
  17. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    کسی بات کو محض دہرانے سے وہ درست ثابت نہیں ہو جایا کرتی۔ کیا آپ ہماری تھوڑی سی مدد کر سکتے ہیں یہ جاننے میں کہ آپ کا دعویٰ کیوں درست ہے؟
  18. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    کیا آپ کے خیال میں پاکستان کی حکومت لوگوں کے جینے مرنے کے کسی قسم کے کوئی اعداد و شمار اکٹھے نہیں کرتی اور یہ سارا ڈیٹا "ان" ہی نے ایجاد کیا ہے؟ آخر الذکر صورت میں آپ کے خیال میں "وہ" اس طرح کا ڈیٹا ایجاد کر کے کیا اہداف حاصل کر رہے ہوں گے؟
  19. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    پھر تو آپ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ کسی ڈیٹا سامپل میں ایک انفرادی پوائنٹ، اس کی اوسط سے کم بھی ہو سکتا ہے اور زیادہ بھی۔ ایک سے زائد پوائنٹس بھی ایسے ہو سکتے ہیں۔ اوسط سے اس ڈیٹا پوائنٹ کے مختلف ہونے کا یہ بھی مطلب ہے کہ آپ کو اس کے بالکل مخالف کم از کم ایک اور پوائنٹ بھی پڑا ملے گا۔ یعنی اگر یہ...
  20. محمد سعد

    سورج گرہن کا آتشیں دائرہ پاکستان میں بھی دکھائی دے گا

    ایک تو سولر فلٹر فلم ملتی ہے جس کا خاص طور پر مقصد یہی ہے کہ اس کے ذریعے سورج کو دیکھا جا سکے۔ اس کی آپ عینک بنا سکتے ہیں یا اس کو کسی کیمرا یا دوربین کے آبجیکٹیو لینز پر لگا سکتے ہیں۔ ویلڈرز والی عینک کا کہا جاتا ہے کہ اس سے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایکس رے فلم سے کہتے ہیں کہ دیکھنا ٹھیک نہیں۔ اگر...
Top