نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    انٹیل منیجمنٹ انجن، جو کہ کور سیریز کے تمام پراسیسرز میں ہوتا ہے، سیکیورٹی مسائل کا ایک بہت بڑا ماخذ ہے۔ Intel Management Engine: Security Vulnerabilities - Wikipedia لوگوں نے اس کو غیر فعال کرنے کے کچھ طریقے بھی تلاش کیے ہیں لیکن ان کے لیے آپ کو الیکٹرانکس میں بھی کچھ مہارت کی ضرورت پڑتی ہے۔...
  2. محمد سعد

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    لیپ ٹاپ پر بایوس اپڈیٹ بھی باقاعدگی کے ساتھ کیا کریں کیونکہ مارکیٹ میں موجود زیادہ تر حالیہ پراسیسرز، خصوصاً انٹیل پراسیسرز، کا ڈیزائن کچھ اس طرح کا ہے کہ ان میں مسلسل سیکیورٹی ایشوز دریافت ہوتے رہتے ہیں اور عموماً ان کو آپریٹنگ سسٹم لیول پر درست نہیں کیا جا سکتا بلکہ بایوس لیول پر کیا جاتا ہے۔...
  3. محمد سعد

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    میرے نزدیک تو موبائل فونز کو محفوظ کرنا، پرسنل کمپیوٹر کو محفوظ کرنے کی نسبت کہیں زیادہ مشکل ہے، چونکہ ان کے موجودہ بزنس ماڈل میں آپ مینیوفیکچرر پر منحصر ہوتے ہیں۔ اسی کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ اگر آپ کی موبائل ڈیوائس میں سیکیورٹی کے مسائل ہیں تو محض اینٹی وائرس کے ذریعے آپ اسے محفوظ نہیں بنا سکتے۔...
  4. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    سہولت بنیادی وجہ نہیں ہے۔ مراسلہ نمبر 7 میں کچھ تفصیل موجود ہے۔
  5. محمد سعد

    بہت شکریہ۔

    بہت شکریہ۔
  6. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    آمین۔
  7. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    مجھے بھی یاد ہے کہ پولیو ویکسین کے ذریعے "امت کی نسل کشی کرنے" کے متعلق افواہیں اس آپریشن سے بہت پہلے کی باتیں ہیں۔ اس کا تعلق مجھے ایک بہت پرانے رویے کے ساتھ نظر آتا ہے کہ جس کے تحت ہمارے ہاں ہر نئی چیز جسے لوگ سمجھ نہ سکتے ہوں، ان کی تولیدی صلاحیتوں پر حملے کی سازش قرار پا جاتی ہے۔
  8. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    آپ کی اتنی طویل تقریر کا جواب پہلے ہی دیا جا چکا ہے۔ غور سے پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور جواب مل جانے کے بعد سوال دہرا دہرا کر وقت ضائع کرنے کی روش ترک کر دیں۔ زندگی بچانے والی دوا کے استعمال کے معاملے میں کسی عالم کی طرف سے حلال و حرام کے فتویٰ کا انتظار کرنے والے لوگ واقعی دنیا میں وجود رکھتے...
  9. محمد سعد

    آصف اثر ، آپ کو ہر جگہ ذاتی حملے کرنے میں کوئی زیادہ ہی دلچسپی ہوتی ہے۔ کوئی اور شغل کیوں نہیں...

    آصف اثر ، آپ کو ہر جگہ ذاتی حملے کرنے میں کوئی زیادہ ہی دلچسپی ہوتی ہے۔ کوئی اور شغل کیوں نہیں تلاش کر لیتے؟
  10. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    ٹھیک ہے پھر بتائیے کہ۔۔۔ گزشتہ مراسلوں میں جسم کے ویکسین کو درست ریسپانس نہ دینے کی وجہ سے بیمار ہونے کے امکان، اس کی شرح، اس شرح کے انتہائی کم ہونے، اور ویکسین کے فائدے کے مقابلے میں اس امکان کے موازنے کے متعلق کچھ باتیں شامل ہیں۔ کیاآپ ڈھونڈ کر بتا سکتے ہیں کہ وہ کیا ہیں؟
  11. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    اگر وہ ویکسین کے بارے میں کچھ جانتے ہی نہیں تو ہاں۔ ان کو باہر ہی رکھنا چاہیے تاکہ وہ بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ یہ جواب آپ کو پہلے بھی مل چکا ہے۔ بار بار پوچھ کر آپ صرف اس نکتے سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں کہ آپ نے اتنے طویل تحقیقی مضمون کو پڑھے بغیر ہی بحث میں چھلانگ لگا دی ہے۔
  12. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    آپ کی طرف سے ایک غیر متعلقہ بات کو اتنا بنیادی سوال جتلانا بذات خود اپنے لیے چور دروازہ بنانے کی ایک کوشش کے سوا کچھ نہیں ہے۔ کیا بتا سکتے ہیں کہ اس کا مضمون کے مرکزی خیال کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ جس سوال کا تعلق مضمون کے ساتھ ہے اس پر اپنے ہوم ورک کی ضرورت کو تو آپ مسلسل گول کیے جا رہے ہیں۔ "چور...
  13. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    پھر دکھا دیجیے کہ آپ نے کتنا ہوم ورک کیا ہے۔ بتا دیجیے کہ مضمون کے جس حصے کی طرف میں اشارہ کر رہا ہوں کہ وہاں آپ کا جواب موجود ہے، وہ کہاں ہے۔ اگر آپ حسب عادت مضمون پڑھے بغیر "اغڑم دغڑم" کی گردان جاری رکھیں گے تو پھر معذرت کے ساتھ، آپ کو سنجیدہ لینا میرے وقت کا ضیاع ہے۔
  14. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    میرے خیال میں غلط خیالات کا سد باب کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہوتا ہے کہ انہیں کھل کر سامنے آنے دیا جائے تاکہ لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں کہ یہ کسی کام کے نہیں۔ Marketplace of ideas - Wikipedia اب ذرا خود ہی دیکھ لیجیے۔ کوئی بچہ بھی اس قسم کی زبان دیکھ کر بتا سکتا ہے کہ یہ کسی عاقل اور ذہنی طور...
  15. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    ایسے تحقیقی مضامین میں مضمون اور تبصروں کو پہلے بھی الگ الگ کیا جاتا رہا ہے۔ اب بھی کیا جا سکتا ہے۔
  16. محمد سعد

    Quantifying incoherence in speech: An automated methodology and novel application to...

    Quantifying incoherence in speech: An automated methodology and novel application to schizophrenia. (DOI: 10.1016/j.schres.2007.03.001)
  17. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    آصف اثر اگر آپ کو لڑی کے موضوع کی طرف لوٹنے میں مدد کی ضرورت ہو تو یاد دلائے دیتا ہوں۔ آپ نے اس لڑی پر وارد ہوتے ہی پہلا پہلا تبصرہ یہ کیا تھا۔ جس کے جواب میں میں نے آپ سے کچھ پوچھا تھا کہ: گزشتہ مراسلوں میں جسم کے ویکسین کو درست ریسپانس نہ دینے کی وجہ سے بیمار ہونے کے امکان، اس کی شرح، اس شرح...
  18. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    میں تو صرف آپ کے زیر مطالعہ کتابوں کے معیار کا اندازہ لگا رہا تھا جن کے اثرات آپ کے طرز فکر پر نظر آتے ہیں۔ پریشان ہونا تو بنتا ہے۔ اپنے دوسرے جملے کی ذرا وضاحت کر دیجیے گا۔ جعلی مارکیٹ کون سی؟ کیا آپ اپنے ساتھ اختلاف کرنے والے سب لوگوں کو جعلی کہنے کے عادی ہیں؟ اور مجھے انتظار رہے گا کہ آپ لڑی...
  19. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    ہمم۔۔۔۔ کافی معیاری کتابیں پڑھتے رہتے ہیں آپ۔
  20. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    اگر میں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ کے کیے گئے ایک اعتراض کا جواب لڑی میں آ چکا ہے تو کیا اس کا مطلب یہ ہو جاتا ہے کہ باقی لڑی کی کوئی اہمیت نہیں؟ علمی بددیانتی، کچھ کا کچھ بنانے، کے دو مظاہروں کے بیچ کم از کم پانچ منٹ کا وقفہ تو کر لیا کریں۔
Top