نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    لمز والے آج کل سکالرشپ نہیں دیتے۔ قرضہ چڑھا دیتے ہیں لاکھوں کا جسے پھر زندگی بھر اتارتے رہو۔
  2. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    دوسرا نکتہ پھر یہ ہے کہ ہر یونیورسٹی سرکاری بھی نہیں ہوتی۔
  3. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    پھر تھوڑی روشنی ڈالیں کہ اگر کچھ طلباء ایک ایسے مسئلے میں عدلیہ سے رجوع کرنا چاہتے ہیں تو انہیں کن کن مراحل سے گزرنا پڑے گا؟ ان کی باقاعدہ قانونی نمائندگی کون کرے گا؟ قانونی پیچ و خم میں ان کی رہنمائی کون کرے گا؟ اگر عام طریقہ ہی اپنایا جاتا ہے تو وکیل کی فیس کون دے گا؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
  4. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    یہ جملہ خاص طور پر چن کے لکھا ہے آپ نے۔ :ROFLMAO:
  5. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    چلیں عدلیہ کا راستہ چنتے ہیں۔ کیا آپ کے خیال میں کوئی ایسی باڈی ہونی چاہیے جس کا کام ایسے طلباء کو سپورٹ کرنا ہو جو کسی قسم کی ایکسپلائیٹیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرنا چاہتے ہوں؟
  6. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    کسی قسم کی negotiative power کے بغیر ایسے قوانین کیسے پاس کروائے جائیں گے کہ جو اس بات کو یقینی بنا سکیں کہ طلباء کی کمزور پوزیشن کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا جائے گا؟ کیا آپ نے وہ ایگریمنٹ پڑھے ہیں جو آج کل بعض یونیورسٹیوں میں طلباء سے سٹام پیپر پر منوائے جاتے ہیں جن کی شقیں واضح طور پر نری...
  7. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    پھر بھی، ان کی ساخت اور کام کرنے کے طریقوں میں کچھ تو فرق ہو گا۔ کچھ ذہن پر زور ڈالیں۔ نیز اگر ایک طبقے کو ایکسپلائیٹیشن سے بنیادی نوعیت کا تحفظ بھی حاصل نہ ہو تو وہ معیاری تحقیق گھنٹہ کرے گا؟
  8. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ اگر طلبہ کے پاس کسی قسم کی negotiative power نہ رہے اور طاقت کا توازن بالکل یکطرفہ ہو جائے تو تعلیمی اداروں میں "صرف اور صرف تعلیم" کا ایجنڈا فروغ پائے گا بجائے "صرف اور صرف منافع اور ایکسپلائیٹیشن" کے ایجنڈے کے؟
  9. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    سر ایک بات تو بتائیں۔ طلبہ یونین اور اس کے مقابلے میں طلبہ تنظیموں کی موجودہ شکل کے بیچ جو فرق ہے، وہ تو واضح کر دیں۔
  10. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    فی الحال تو ہم دونوں کی خبروں کا ماخذ انٹرنیٹ ہی ہے۔ باقی معلومات آہستہ آہستہ ملیں گی اگلے چند دنوں میں۔ ان میں بھی میرے لیے تب تک کچھ کہنا مناسب نہیں ہو گا جب تک مناسب تسلی نہ ہو جائے کہ کس خبر کے درست ہونے کا امکان اچھا ہے۔
  11. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    میرا آج کا دن باہر گزرا ہے۔ چنانچہ میں خیریت سے تو ہوں، ساتھ ہی اس سارے معاملے کی تفصیلات سے اتنا ہی لا علم ہوں جتنا آپ۔
  12. محمد سعد

    رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ :p

    رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ :p
  13. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    شرلی کی کیا بات ہے یار۔ اتنی ذہنی بلوغت تو بندے میں ہونی چاہیے کہ جو شے مشاہدات و تجربات سے کئی بار ثابت ہو چکی ہو، اسے قبول کر لے۔ :rolleyes: اگر کوئی قبول نہیں کرنا چاہتا تو پھر مسئلہ اس میں ہے، موضوع کو شرلی تو نہیں قرار دیا جا سکتا۔
  14. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    اچھا مضمون ہے۔ اگرچہ ڈارون سے سیدھا رچرڈ ڈاکنز پر آ جانا ایسا تاثر پیدا کرتا ہے کہ جیسے درمیان میں کوئی قابل ذکر تحقیق ہوئی ہی نہیں۔ نیز یہ حصہ درست نہیں ہے۔ صرف شکل کی مشابہت کو آپ ارتقاء کے مراحل کے ساتھ تشبیہ نہیں دے سکتے جن میں تبدیلیاں جینیاتی نوعیت کی ہوتی ہیں۔
  15. محمد سعد

    وفاقی وزیر سائنس کا غیرسنجیدہ رویہ

    اور کون سی یکسانیت چاہیے آپ کو۔ آرٹس اور سائنس کے گریجویٹس کو ایک جیسے مواقع تو مل رہے ہیں۔ :ROFLMAO:
  16. محمد سعد

    ’پاکستان سائنس کلب‘ میں سائنس پڑھائی نہیں سکھائی جاتی ہے

    عبد الرووف صاحب زبردست آدمی ہیں۔ کراچی کے ایک چکر میں ان سے بالمشافہ ملاقات کا موقع بھی ملا ہے۔ ان کے سائنس کلب میں اپنا روز مرہ کے سامان سے بنایا ہوا ایک وان ڈی گراف جنریٹر پڑا ہے جس کا اوپری گول حصہ ایک دیگچی کو الٹا کر بنایا گیا ہے۔ اس کو ہم ہانڈی گراف جنریٹر کہتے ہیں۔
  17. محمد سعد

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    With great power comes great responsibility. ;)
  18. محمد سعد

    دنیا کی 374 بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی کوئی جامعہ شامل نہیں

    وہ تو چلیں خود کو یونیورسٹی کے بجائے انسٹٹیوٹ کہہ لیتے ہیں۔ نسٹ میں تو پبلک یونیورسٹی ہونے کے باوجود پبلک داخل نہیں ہو سکتی۔ :ROFLMAO:
Top