نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ کے ان الفاظ کے سبب کی سمجھ نہیں آئی۔ کیا میں نے ذاتی حیثیت میں آپ کے ایمان کےمتعلق کوئی assertive statement دی کہ وہ فلاں نوعیت کا ہے؟ خیر، اب آپ نے نکتہ اٹھا ہی دیا ہے تو کیوں نہ آپ خود ہی ثابت کر دیں کہ ایسا کچھ نہیں ہے اور آپ کو حقیقی ڈیٹا اور مشاہدے کی روشنی میں بات کرنے میں کوئی خوف...
  2. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہ غلط سوچ ہے۔ بحیثیت مسلمان ہمارا یقین یہ ہوتا ہے کہ کائنات کو جو چلا رہا ہے، اس کو اس بات سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں کہ ہم شریعت کی اپنی اپنی خیالی حدود متعین کر کے اس میں محدود رہنے کے بجائے حقیقی دنیا کا خود مشاہدہ کریں۔ چونکہ قرآن سچ ہے تو اسے کسی قسم کا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے کہ ہم حقیقی...
  3. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    لائیو تو نہیں دیکھا۔ اگر آپ کسی خاص نکتے کی طرف توجہ دلانا چاہتے ہیں تو ویڈیو ڈھونڈ کر دیکھی جا سکتی ہے۔
  4. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    میرا تجربہ جمعیت کے ساتھ زیادہ تر اسلامک یونیورسٹی تک ہی رہا ہے۔ بی ایس کے دوران جمعیت کے جن لڑکوں سے میرا انٹرایکشن تھا، وہ بہت خوش اخلاق اور محنتی لوگ تھے۔ 2017ء میں میں نے محسوس کرنا شروع کیا کہ ان لڑکوں کے گریجویٹ ہو جانے کے بعد جو آئے ہیں، وہ نسبتاً زیادہ شدت پسندانہ سوچ رکھتے ہیں۔ کہنے کا...
  5. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آصف اثر اگر آپ کو لگتا ہے کہ نظریہ ارتقاء غلط ہے تو آپ ہمارے ساتھ وہ وجوہات شئیر کر سکتے ہیں کہ جن کی بنا پر آپ یہ یقین رکھتے ہیں۔
  6. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    جیسے آپ کی مرضی۔
  7. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    نیز یہ بھی بتا دیں کہ کون سے علمائے کرام پر بہتان تراشی کی گئی ہے۔
  8. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    نیز یہ بھی واضح فرما دیں کہ "پولیو ویکسین کیسے کام کرتی ہے" کے موضوع کا عقائد سے کیا تعلق ہے اور آپ کو کیوں لگتا ہے کہ اس موضوع پر بات کرنے سے علمائے حق بدنام ہوتے ہیں۔
  9. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ بتا دیں کہ کیا فرق ہے۔
  10. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    جامعہ کی جانب سے پریس ریلیز آئی ہے کہ جامعہ پیر اور منگل کے روز بھی بند رہے گی تاکہ ہاسٹل میں موجود غیر قانونی اور غیر متعلقہ عناصر کی نشاندہی کی جا سکے۔ *PRESS RELEASE* | International Islamic University
  11. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    کون سا بندہ؟ تھوڑی وضاحت کریں۔
  12. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    تصادم تو وہی تھا جو اس دن ہوا۔ اس کے بعد کوئی لڑائی نہیں ہوئی۔ ہاسٹل خالی کروانے کی دو ممکنہ وجوہات سمجھ میں آتی ہیں۔ یا تو کوئی سرچ آپریشن کرنا چاہتے ہیں یا معاملے کے ٹھنڈا ہونے تک لڑکوں کو ایک دوسرے سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔ یا پھر دونوں۔ یہ فیصلہ یونیورسٹی انتظامیہ سے زیادہ سیکیورٹی اداروں کا...
  13. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    تمام پاکستانی لڑکوں کو آج شام چار بجے تک کا وقت دیا گیا ہے ہاسٹل خالی کرنے کو۔ نوٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر "نیوز اینڈ ایونٹس" کے حصے میں دیکھا جا سکتا ہے۔
  14. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    بالکل۔ یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اور آپ نے جس پہلو کی طرف توجہ دلائی، وہ عموماً لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہی رہتا ہے۔ یعنی اس صورت حال کا شدت پسند قوم پرستی کو بڑھانے میں کردار۔
  15. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ یونین کا ہونا مفید جبکہ ایسے چھوٹے چھوٹے گروپوں کا ہونا نقصان دہ ہے جوایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر اپنے آپسی اختلافات تک نہ سلجھا سکیں۔
  16. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    جی بالکل۔ چلتے پروگرام پر ہی حملہ ہوا ہے۔ پروگرام بھی پرامن تھا۔ اس سے پہلے کچھ تلخی بہرحال ہوئی ہے جس سے اس شدت کے ساتھ انکار کی وجہ سمجھ نہیں آ رہی۔ بے شک ایک چھوٹی لڑائی میں دو چار لڑکوں نے ہاتھ چلا بھی دیے ہوں تو بدلہ لینے کے لیے پورا جتھا بنا کر ایک پرامن تقریب پر حملہ کر دینا کسی طرح سے...
  17. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    اب تک جو معلومات اکٹھی کر پایا ہوں، جمعیت اور دوسرے گروپ کے لڑکوں کے بیچ ایک چھوٹی لڑائی ہوئی، جس میں جمعیت والوں نے ان کے ایک دو افراد کو کُوٹ دیا۔ میرا اندازہ ہے کہ یہ لڑائی کسی معمول کی تلخ کلامی سے ہی شروع ہوئی ہو گی۔ جواب میں وہ پورا جتھا لے کر آ گئے جس نے جمعیت کے لڑکوں پر حملہ کر دیا اور...
  18. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    مسئلہ صرف یہ حل ہو گا کہ مسائل کو حل کروانے کا ایک مکینزم دستیاب ہو جائے گا۔ باقی آپ نہایت oversimplify کر رہے ہیں کہ جیسے طلباء اور یونیورسٹیوں کے تمام مسائل صرف بجٹ کی مقدار کے ساتھ ہی جڑے ہوتے ہیں۔ خیر، آپ کو نہیں ماننا، نہ مانیں۔ میرے خیال میں میں نے مناسب مقدار میں "فوڈ فار تھاٹ" رکھ چھوڑا ہے۔
  19. محمد سعد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    اب کوئی قابل عمل حل کی طرف آئے ہیں آپ۔ کیا اس سے اگلے مرحلے میں ایک اکیلا طالب علم اپنے اجتماعی مسئلے کی نمائندگی کر لے گا یا طلباء کو کوئی گروپ بنانے اور لیڈرشپ منتخب کرنے کی ضرورت پڑے گی جو بات کو اچھی طرح سامنے رکھنے کے قابل بھی ہو اور یونیورسٹی کے مقابلے میں ایک پارٹی کے طور پر ٹریٹ کی جا سکے؟
Top