ہماری جمہوری طریقے سے قائم ہونے والی حکومت خوب جانتی ہے کہ ان سے معاملات کیسے طے کرنے ہیں
بش اینڈ کمپنی کو ڈکٹیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
ہم ان کا ماضی یہ دیکھتے ہیں کہ یہ ہمارے 60 سال تک بے لوث سپاہی رہے ہیں
ہاں امریکہ اور ان کے اتحادیوں کا حال دیکھنے کی ضرورت کہ جاسوس طیاروں سے راتوں رات ان پر...