نتائج تلاش

  1. باسم

    پی ایچ پی فیوژن کا اردو ترجمہ

    رند صاحب اچھی بات ہوگی اگر آپ اس ترجمہ پر نطر ثانی بھی کرلیں کیونکہ کچھ ٹائپنگ اور املاء کی غلطیاں نظر آئی ہیں مثلاً ذاتی(ذال سے) کو زاتی (زے سے لکھا) مزید (ز) کو مذید (ذ) لکھا ہیں کو ہین وغیرہ
  2. باسم

    کراچی میں ہنگامے شروع

    درسی کتابوں میں پڑھی کہانی یاد آگئی چرواہے کی جو روزانہ گاؤں والوں کو جھوٹ بولتا کہ میری بکریاں بھیڑیا کھا گیا سب اس کی مدد کو آتے، جاکر معلوم ہوتا جھوٹ تھا ایک دن سچ مچ بھیڑیا آگیا، چرواہا مدد کیلیے بہت چلایا مگر کوئی مدد کو نہ آیا اتنے بڑے جھوٹ بولے گئے کہ اب سچ بھی جھوٹ لگتا ہے
  3. باسم

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    بہت بہت مبارکباد اس اہم ریلیز اور اردو کے آفیشل مینٹینر بننے پر
  4. باسم

    کراچی میں ہنگامے شروع

  5. باسم

    کراچی میں ہنگامے شروع

    http://www.bbc.co.uk/urdu/ ویڈیو دیکھیے تین دہشت گرد پولیس والے کے سامنے سے جارہے ہیں ایک کے پاس اسلحہ ہے اور باقی دو اسے کور دے رہے ہیں لیکن پھر بھی یہ پکڑے نہیں جائیں گے کیونکہ پکڑے گئے تو "عوام کا رد عمل" سامنے آئے گا
  6. باسم

    آج کی تصویر

    راولپنڈی: ایریڈ ایگر ی کلچرل یو نیورسٹی کے سالانہ اسپورٹس ڈے کے مو قع پر میو زیکل چیئر کے کھیل میں طلبات ایک دوسرے پر سبقت حا صل کرنے کے لئے سرگرداں۔
  7. باسم

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    ذاتی رنجش کو مذہبی رنگ دیا گیا: ورثاء
  8. باسم

    آج کی تصویر

    اب یہ تماشا بھی دیکھنا ہوگا
  9. باسم

    کراچی میں ہنگامے شروع

    کراچی میں ہنگامہ آرائی،ہلاک شدگان کی تعداد7ہو گئی کراچی … وکلا کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد کراچی میں سٹی کورٹ کے باہرایم اے جناح روڈ پر صورتحال کشیدہ ہوگئی اور ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جو پورے شہر میں پھیل گیا ۔فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے دوران خاتون سمیت7افراد ہلاک...
  10. باسم

    کراچی میں ہنگامے شروع

    دھمکی پڑھیے اور غور کیجیے کہ کون ملوث ہوسکتا ہے ساتھ میں یہ بات بھی یاد رکھیے کہ کچھ دن قبل پاکستان میں متعین امریکی سفیر متحدہ کے قائد سے تفصیلی ملاقات کیلیے لندن تشریف لے گئی تھیں پر امن وکلا پر پولیس ورینجرز کی فائرنگ قابل مذمت ہے،الطاف حسین ’ایم کیو ایم کراچی کو جلنے سے بچائے‘ اعتزاز...
  11. باسم

    سندھ اسمبلی کا اجلاس اور میڈیا کا کردار

    سارا ہجوم ایک دم جوتا مارنے والے کے آگے سے ہٹ کیوں جاتا ہے؟
  12. باسم

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    پوری خبر دیکھیے
  13. باسم

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    سال بھر کی محنت جانے کا خوف آج اردو
  14. باسم

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    اعتزاز احسن مستعفی ہوگئے
  15. باسم

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    سال بھر کی محنت جانے کا خوف آج اردو
  16. باسم

    جملہ 5۔1 میں‌اردو قرا ؔن ایکسٹنشن کی تنصیب

    آپ تصاویر میں تحریر نستعلیق طرز میں لکھ سکتے ہیں؟ اور ہدایات کی جو تحریر تصاویر میں ہے اسے تصویر کے نیچے بھی لکھ دیجیے کیونکہ اتنی تصاویر ڈائل اپ پر دیکھنا مشکل ہوگا۔
  17. باسم

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    نصیر حیدر صاحب نے اسے اپنی سائٹ پر لگا رکھا ہے ان سے پوچھنا ہوگا کیا انہوں نے اسے اردو میں تبدیل کر تو نہیں دیا؟ ٹیک نیوز
  18. باسم

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

    لیکن اسکا ایڈمن پینل تو مجھے بالکل نہیں بھایا مشکل لگ رہا تھا
  19. باسم

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    جی ہاں پہلی بات مجھے معلوم ہے اور دوسری بات کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ایک بات یہ بتائیے گا کہ لینگوج فائلوں میں اردو تلاش کرنے کیلیے کوئی ٹول آپ جانتے ہیں؟ ونڈوز سرچ تو صرف انگریزی ڈھونڈتی ہے اردو نہیں
Top