کیونکہ جملہ پر ایک سال سے کام ہورہا ہے اور اب اس کی تکمیل کا وقت ہے۔
فیوژن سے کوئی دشمنی نہیں ہاں جملہ سے فارغ ہوکر اس کی بھی خاطر مدارت کریں گے
اور اگر ماہرین ہی سب کچھ کرلیتے تو آپ کو اتنا کچھ سیکھنے کو کیسے ملتا؟
آپ نے جملہ کا کونسا ورژن نصب کیا ہے
اگر 1.5.0 یا 1.5.1 ہے تو اسے
1.5.2 سے یہاں سے اپ ڈیٹ کرلیں
اور پھر بتائیں
http://joomlacode.org/gf/project/joomla/frs/?action=FrsReleaseBrowse&frs_package_id=3466
یاد رہے صرف اپ ڈیٹ پیچ اتارنا ہے مکمل ورژن نہیں
سورة البقرة آیت 17 تا 20
منافقین کی بری صفات بیان فرمانے کے بعد ان کے حال کو دو مثالوں کے ذریعے مزید واضح فرمارہے ہیں۔
مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ الَّذِي اسْتَوْقَدَ نَارًا فَلَمَّا أَضَاءَتْ مَا حَوْلَهُ ذَهَبَ اللَّهُ بِنُورِهِمْ وَتَرَكَهُمْ فِي ظُلُمَاتٍ لَا يُبْصِرُونَ ﴿١٧﴾
2:17 ان کی مثال...
’طالبان کے تحت وانا میں امن
پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا کے بازار میں طالبان کا دفتر قائم ہے جس کے سامنے انہوں نے ناکہ لگا رکھا ہے، وہاں موجود مسلح طالبان بازار میں داخل ہونے والی ہرگاڑی پر نظر رکھتے ہیں۔
علاقے کے لوگ اپنے روزمرہ کے مسائل کے حل کے لیے طالبان کے...
فاروق سرور خان صاحب
جواب کا شکریہ
مگر آپ کے اس جواب میں ایک بات میرے لیے دلی اذیت کا باعث بنی ہے کہ آپ نے باری تعالٰی کے فرمان کو "کہانی" لکھا ہے۔
میں گمان کرلیتا ہوں کہ یہ آپ نے بے دھیانی میں لکھ دیا ہوگا قصدا آپ ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہونگے اور یہ جملہ منتظمین کی نگاہ میں آنے سے رہ...
یہ ڈریم ہوسٹ، بلو ہوسٹ وغیرہ کی ہوسٹنگ فیس اتنی مہنگی کیوں ہے؟
اور بعض ہوسٹنگ کمپنیاں ڈومین اتنے سستے میں کیوں رجسٹر کرتی ہیں؟
مثلا.com.pk کی اصل فیس دوسال کیلیے 2 ہزار ہے اور یہ 1500 میں کررہی ہیں؟
السلام علیکم !
جملہ کا قران اردو ایکسٹنشن الحمد للہ تیار ہوگیا ہے۔
اس کیلیے فاروق سرور خان خاص طور پر شکریہ کہ مستحق ہیں کہ اس کا اردو ڈیٹابیس انہیں نے تیار کیا ہے اور اس میں آیات کیلیے اوپن برہان لنک بھی شامل کیے ہیں۔
امین صاحب کا بھی شکریہ کہ انہوں نے اس طرف توجہ دلائی اور اس کی راہنمائے...
إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُهِينًا ﴿٥٧﴾
33:57 بالشبہ جو لوگ اذیت دیتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کو، لعنت بھیجی ہے ان پر اللہ نے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اور تیار کررکھا ہے ان کے لیے رسوا کن عذاب۔...
اگر یہ کارکن تھے تو ان "شہید" کارکنوں میں سے کتنوں کی نماز جنازہ میں متحدہ کے عہدہ داران شریک ہوئے؟
اور ان کارکنوں کو شعیب بخاری تو "ہمدرد" کہہ رہے ہیں
ایکسپریس نیوز چینل سے
نیوز سائٹس پر ابھی خبر آئی نہیں
اور دستبردار قائد رو دھو کر کارکنان سے "توبہ" کروارہے ہیں
اور پاکستان پر عذاب کے نازل ہونے سے ڈرا رہے ہیں۔
ہمدردیاں حاصل کرنے اور پارٹی کے خلاف غصہ کم کرنے کی ناکام کوشش لگ رہی ہے
جنگ اردو
ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ الطاف حسین نے متحدہ قومی موومنٹ کی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔
۹ اپریل کے واقعات سے دکھ پہنچا۔
متحدہ کے عہدہ داران کراچی میں امن قائم نہیں کرسکے۔
پر امن احتجاج سب کا حق ہے لیکن جلاؤ گھیراؤ نہیں ہونا چاہیے۔
پارٹی کی قیادت سے قاصر ہوں معاملات رابطہ کمیٹی...
ابھی تو آپ کی سائٹ پر جملہ بھی نظر آرہا ہے فورم اور وکی بھی اور جس طرح نظر آرہا ہے اس سے آپ کی کامیابی بھی نظر آرہی ہے
لیکن رات کو میں نے دیکھا تو وہی کچھ نظر آرہا تھا جو آپ نے پوسٹ کیا
تفصیلی حل تو وہی بتائیں گے جنہیں ہوسٹ استعمال کرنے کا تجربہ ہے
لیکن مجھے بھی یہی لگ رہا ہے کہ ہوسٹ میں کچھ...