نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    نعت رسول،شورش کاشمیری

    صلی اللہ علیہ و سلم! بہت خوب! بہت بہت شکریہ!قبلہ سید صاحب
  2. فارقلیط رحمانی

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    :AOA:! حضورِ والا! فنی باریکیاں دیکھنے کے لیے بصارت کی نہیں بصیرت کی ضرورت ہوتی ہے۔ خواہ آپ کی بصارت کمزور سہی لیکن کون کہتا ہے کہ آ پ بصیرت نہیں رکھتے۔
  3. فارقلیط رحمانی

    تاسف انتقال پر ملال، دُعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے، متعلقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الکریم
  4. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    حسن وجمال: تیسراسبب جس کی بناپردنیاوالے کسی سے محبت کرتے ہیں وہ حسن وجمال ہے یہ خوبی بھی آپ کے اندربدرجہ اتم موجودہے،دس سال آپ ﷺکی خدمت کرنے والے انس بن مالک فرماتے ہیں : اللہ کے نبی ﷺتمام لوگوں میں سب سے زیادہ خوبصورت تھے۔ حسن وجمال کوبیان کرنے میں سب سے زیادہ مہارت شعراء حضرات کوہوتی...
  5. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    احسان: آپ ﷺکے احسانات کوچندلفظوں میں بیان نہیں کیاجاسکتا،آپ ﷺکی پوری زندگی اس سے پرہے،آپ ﷺنے پوری انسانیت پراس قدراحسان کئے ہیں کہ تاریخ اس کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ اس سے بڑااحسان کیاہوگا کہ آپ ﷺاپنے دشمنوں تک کوبھی جہنم کی دائمی آگ سے بچانے کی فکرکرتے اوراس فکرمیں اپناچین وسکون بھی قربان...
  6. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    قلبى محبت تكميل ايمان كے لئے رسول الله ﷺكى صرف ظاہرى اطاعت ہى نہيں بلكہ قلبى تسليم ورضا بهى ضرورى ہے۔ فرمانِ بارى تعالىٰ ہے: "پس تمہارے رب کی قسم ! یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں تمہیں (محمد ) کو فیصل نہ مالیں پھر جو کچھ تم فیصلہ کرواس پر اپنے دلوں میں کوئی تنگی...
  7. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    محبتِ رسول دین اسلام میں وہ ایمان یا وہ اطاعت معتبر نہیں ہے جس کی بنیاد محبت پر نہ ہو۔پھر محبت بھی محض رسمی اور ظاہری قسم کی مطلوب نہیں ہے بلکہ ایسی محبت مطلوب ہے جو تمام محبتوں پر غالب آ جائے، جس کے مقابل میں عزیز سے عزیز رشتے اور محبوب سے محبوب تعلقات کی بھی کوئی قدر و قیمت باقی نہ رہ جائے،...
  8. فارقلیط رحمانی

    بابا بلھے شاہ بے بول دی وی تینوں سمجھ نا ہی

    جیو نایاب صاحب جیو! اللہ آپ کی عمر دراز فرمائے۔ واہ کس قدر پتے کی بات ہے اور کتنا بڑا فلسفہ کتنے آسان لٍفظوں میں بیان کر دیا ہے۔ یہ صوفیوں کا کمال ہے۔
  9. فارقلیط رحمانی

    بابا بلھے شاہ بے بول دی وی تینوں سمجھ نا ہی

    جی ہاں ! جناب عالی! ہم نے تو سمجھا تھا کہ دانش منداں را اشارہ کافی است۔ بے شک ہماری مراد ترجمہ کلام ہی ہے۔
  10. فارقلیط رحمانی

    بابا بلھے شاہ بے بول دی وی تینوں سمجھ نا ہی

    پھر ایک علمی سوال: اس کا ترجمہ کردیجیے پلیز!
  11. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    :AOA: مہ جبین آپا! پسندیدگی کے لیے شکریہ! اگر آپ مزید مطالعہ کا شوق رکھتی ہوں تو اسی عنوان پر اتنا ہی مواد اور باقی ہے۔
  12. فارقلیط رحمانی

    نظرِ بد سے حفاظت کا عمل

    وَإِن يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ وَإِن يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ وَمَا...
  13. فارقلیط رحمانی

    جوش لاعلاج تاخیر - حضرت جوش ملیح آبادی

    سُن ہو چکے ہیں حرف و حکایت کے ولولے اب غرفۂ حریمِ سخن وا ہوا تو کیا (جوش ملیح آبادی)
  14. فارقلیط رحمانی

    تم ندی پر جا کر دیکھو، جب ندی میں نہائے چاند - حامد اللہ افسر

    · چانْد · चाँद · تم ندی پر جا کر دیکھو جب ندی میں نہائے چاند · तुम नद्दी पर जा कर देखो · जब नद्दी में नहाए चाँद · ڈبکی لگائے، غوطہ کھائے · ڈر ہے ڈوب نہ جائے چاند · डुबकी लगाए ग़ोता खाए · डर है डूब न जाए चाँद · کرنوں...
  15. فارقلیط رحمانی

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    محترمہ سیدہ مدیحہ گیلانی صاحبہ ! :AOA: نہایت عمدہ غزل۔نہایت ہی:khoobsurat:غزل۔ فراز صاحب کی شناخت، ان کی شاعری کا سنگ میل۔ اسے پیش کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ
Top