نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    مری تو ایسے قبیلے میں سانس رکتی ہے

    ثامر بھائی قطعی طور پر تو کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ میرے خیال میں عمومی طور پر تو ایسی کوئی قید نہیں کہ دخیل(وہ متحرک حرف جو الف ساکن اور روی کے درمیان آتا ہے) کی تکرار لازم ہو یعنی کامل کے ساتھ منزل اور مشکل قافیہ کیا جا سکتا ہے تاہم اگر مطلع میں باندھے گئے قوافی میں روی سے پہلے دخیل اور...
  2. ابن رضا

    مری تو ایسے قبیلے میں سانس رکتی ہے

    بہت عمدہ اشعار. بہت سی داد مشکل والا قافیہ مشکوک لگ رہا ہے
  3. ابن رضا

    بحور ۔۔۔۔

    http://aruuz.com/Resources پر دیکھیں
  4. ابن رضا

    بھول جاتا ہے بشر نعمتیں اکثر

    بھول جاتا ہے بشر نعمتیں اکثر
  5. ابن رضا

    بھول جاتا ہے بشر نعمتیں اکثر

    یاد رکھتا ہے فقط زحمتیں اکثر بھول جاتا ہے بشر نعمتیں اکثر
  6. ابن رضا

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    اپنی کوتاہ ٹائیپی کا اعتراف تو لازم ہے:unsure: ذیشان بھائی مگر یہاں بات ہو رہی تھی کے" آپ کے" سافٹ ویئر تو میں عاطف بھائی کو بتانے کی کوشش کی کہ یہ سافٹ وئیر میرا نہیں بلکہ ذیشان بھائی کا ہے اور آپ کے اس اقدام سے وہ برا مان جائیں گے۔مطلب اشارہ غلطی کی طرف نہیں مالکانہ حقوق کی جانب تھا :)
  7. ابن رضا

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    حوالہ تو خوب تلاش کیا ہے آپ نے ۔ تاہم شعر میں تھوڑی ردوبدل کردی ہے آپ نے مستانہ کی ت غائب کر کے:)
  8. ابن رضا

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔۔۔۔ بجا فرمایا جزاکم اللہ خیرا ۔ سلامت رہیے
  9. ابن رضا

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    مزید یہ کہ میں سمجھ نہیں سکا بات کیونکہ اگر ===کرتا یعنی آخری ہجہ کوتاہ کی بجائے بلند ہوتا تو اسے درست نہیں گردانہ جاتا پر یہاں تو ایسا نہیں؟؟؟ بحر کے مطابق میں نے آخری ہجے کو کوتاہ ہی باندھا ہے
  10. ابن رضا

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    ہاہا میرا نہ کہیں. سید ذیشان بھائی برا مان جائیں گے :p
  11. ابن رضا

    منصبِ نعت گوئی کہاں دوستو!!

    منصبِ نعت گوئی کہاں دوستو!!
  12. ابن رضا

    منصبِ نعت گوئی کہاں دوستو!!

    :start: گل ہائے مدحت منصبِ نعت گوئی کہاں دوستو!! میری اوقات ایسی کہاں دوستو!! سرورِ دو جہاں:pbuh: کو بیاں کر سکیں جان لفظوں میں ایسی کہاں دوستو!! تیرگی سے نجات آپ:pbuh: ہی کے طفیل روشنی بخت میں تھی کہاں دوستو!! آپ :pbuh:پر ہیں ہماری نمازیں نثار آپ :pbuh:جیسا نمازی کہاں دوستو!! امتی کے...
  13. ابن رضا

    تازہ ترین

    ہاہاہا ۔ ۔۔اسلام آباد میں تو میں موجود ہوں مگر شیخ رشید تو ہمارے گلے کا کانٹا ہے ہمارا اس سے کوئی سروکار نہیں وہ مان نہ مان میں تیرا مہمان بن کر حسبِ معمول پذیرائی کا خواہاں ہے۔ اس لیے معذرت خواہ ہوں آپ کے حکم کی تعمیل ممکن نہیں
  14. ابن رضا

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    استادِ محترم مطلع مصرع اولیٰ میں جس خیال کی ادائیگی مقصود تھی شاید بطریق احسن انجام نہیں پا سکی ۔ تاہم میں نثر میں وضاحت کی کوشش کرتا ہوں اگر تبدیلی کی ضرورت ہو تو ضرور آگاہ فرمائیے۔ دہن شیریں نہ ہو تو (پھر اسے) محبت کی دوا (دینی چاہیے) گویا بد گوئی کا مقابلہ شائستہ زبان سے کرنا چاہیے۔ اگر مجوزہ...
  15. ابن رضا

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    متفق تدوین: ہے صحت و تعلیم کا حق سب کا برابر عیبِ تنافر موجود ہے۔ جو صوتی ثقالت کا باعث بن رہا ہے۔ تدوین : پھر حاکم و محکوم کے سب فرق مٹا دو میرے حساب سے یہ شعلہ ء ہے نہ کہ شعلائے متفق تدوین : شرمندۂ تعبیر ہو پھر خوابِ اخوت مفصل توجہ اور حوصلہ افزائی کے لیے سراپا سپاس ہوں سلامت رہیے۔ جزاکم...
  16. ابن رضا

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو
  17. ابن رضا

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    تشکر. نوازش. انتظار رہے گا
Top