نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز

    برطانیہ نے ان کو ان کی قابلیت کی وجہ سے اپنی فوج میں شامل کیا تھا. لیکن سوال یہ ہے کہ جیسے گولڈن ٹیمپل کے واقعہ کے بعد بھارتی فوج میں سکھوں کا تناسب ٣٠ فیصد سے کم ہو کر ٢٠ فیصد بلکہ اس سے بھی کم ہو گیا ہے تو اسی طرح اب اگر بھارت میں نیپالیوں پر اعتبار کی کمی ہو گی اور اسی طرح نیپالی بھی بھارتی...
  2. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  3. ابن آدم

    بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز

    لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ بھارتی فوج میں ایک رجمنٹ نیپالی نوجوانوں پر مشتمل ہے جس کو گورکھا رجمنٹ کہتے ہیں اور نیپالی اس میں شامل ہونے کو اپنے لئے باعث فخر سمجھتے ہیں. تو نیاپلیوں کا یہ اقدام واقعی حیران کن ہے اور یہ اقدام کسی کے اشاروں پر ہونے کی بات اس وجہ سے معقول بھی لگتی ہے گورکھا فوجی بننے...
  4. ابن آدم

    بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز

    نیپال اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان سرحدی تعین کے سوگئولی معاہدے (۱۸۱٦) کی روح کے مطابق نیپال نے اپنا نیا نقشہ آج پارلیمنٹ سے منظور کر لیا ہے۔ بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز
  5. ابن آدم

    70 کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ برائے 2020-2021 پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

    ویسے یہ یاد کرا دوں کہ پچھلے سال ٥٥٠٠ ارب ٹیکس جمع کرنے کا بھی اعلان کیا گیا تھا. باقی بہت سے اور بھی اعلانات ہیں جو بس اعلانات ہی رہتے ہیں. ویسے اس سال ٣٩٠٠ ارب بھی ٹیکس جمع ہو پایا ہے کہ نہیں؟
  6. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  7. ابن آدم

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جناب اوپر بھی بے حسی ہے تو نیچے بھی لوگوں میں بھی بے حسی آ گئی ہے. اوپر والے کو بھی اچھا لگتا ہے کہ سب سسک رہے ہوں کوئی خوش نہ ہو یا سکون میں نہ ہو تو نیچے بھی ایسے ہی لوگ لگائے گئے ہیں کہ وہ لوگوں کی تکلیف پر خوش ہوتے ہیں.
  8. ابن آدم

    پیٹرول کا بحران، پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا بدلنے کی کوشش

    جناب میں زیادہ بحث کا شوقین نہیں. حکومت کے اپنے وزیر اس میں ملوث ہیں. اگر آپ عادل شاہزیب کا پورا پروگرام سنیں تو بات واضح ہے کہ حکومت کو معلوم تھا کہ آئل کمپنیز کیا کرنے جا رہی ہیں. بلکہ حکومت کے وزیر آئل کمپنیز کا دفاع کر رہے تھے. اس پر رؤف کلاسرا کا بھی پروگرام ہے کہ ای سی سی کی میٹنگز کی تمام...
  9. ابن آدم

    پیٹرول کا بحران، پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا بدلنے کی کوشش

    اگر پوری حکومتی مشینری ایک عورت کے ہاتھوں مفلوج ہو کر رہ گئی ہے تو اس کے بعد تو اس حکومت کو ویسے ہی گھر چلے جانا چاہیے
  10. ابن آدم

    پیٹرول کا بحران، پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا بدلنے کی کوشش

    وزیر توانائی ندیم بابر صاحب کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو ایک خط لکھا گیا جس میں شفارش کی گئی کہ قیمتوں کا تعین مہینے کی بجائے ١٥ دنوں کی بنیاد پر کیا جائے اگر موجودہ قیمتوں کے تعین کے فارمولا کو تبدیل نہیں کیا گیا اور نجی پیٹرول کمپنیز کو فائدہ نہیں دیا گیا تو جون کے شروع میں بڑے پیمانے پر...
  11. ابن آدم

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جناب ویسے تو میں جواب نہیں دیتا کیونکہ انسان اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے آپ کو بدلنا نہ چاہے، لیکن اس ٹویٹ میں نواز شریف سے بغض تو نظر آ رہا ہے لیکن نواز شریف کی اس میں غلطی کیا ہے وہ پتہ نہیں چل رہی. حکومت نے کہا تھا کہ ہم ١٥ جنوری سے کورونا کی تیاری کر رہے ہیں. بیسیوں جگہ سے پیسے...
Top