نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    بہت خوب انیس بھائی۔۔۔ یقینا" بہت محنت طلب کام آپ نے سر انجام دیا ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
  2. عمراعظم

    دنیا کی سب سے جھوٹی عورت

    آپ نے تو’رلا ہی دیا۔ مجھے بھی کریلے بہت پسند ہیں لیکن وہ جو میری ماں بناتی تھیں۔ وہ بھی میرے لئے کچھ ایسا ہی اہتمام کرتی تھیں۔ بلکہ جب کبھی ہم بیرون ملک سے گھر آتے وہ ہماری پسند کو دل و جان سے بناتیں اور ہماری واپسی پر بڑی مقدار میں خشک کئے گئے کریلے ہماری بیگم کے حوالے کئے جاتے، بنانے کی ترکیب...
  3. عمراعظم

    جانشینِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم (ڈاکٹر مشاہد رضوی کے چار مصرعے)

    بہت خوب تسنیم کوثر۔۔ شکریہ شیئر کرنے کے لئے۔
  4. عمراعظم

    پولیو قطرے‘ تشنج اور خسرہ ویکسین دوا یا زہر؟

    شکریہ عسکری بھائی۔۔ مفید معلومات فراہم کرنے کے لئے۔
  5. عمراعظم

    پولیو قطرے‘ تشنج اور خسرہ ویکسین دوا یا زہر؟

    بعض لوگوں نے اس بات کا بیڑا ’اٹھا رکھا ہےکہ اپنی کم عقلی،کمزوری اور بے عملی کو دوسری اقوام کے سر ڈال کر اپنی دکان چمکانے کا بندوبست کریں۔کتنی عجیب بات ہے کہ ہم ان اقوام کو مسلسل برا بھلا کہتےرہیں جن کی تخلیقات اور ایجادات کو اپنی زندگیوں میں روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ آپ کی غیرت گزشتہ سینکڑوں...
  6. عمراعظم

    چشمِ حیرت تو بتا کیسا تماشا ہو گیا۔۔۔ انور گل

    چشمِ حیرت تو بتا کیسا تماشا ہو گیا کس نے چھوڑا ہے تجھے اور کون تیرا ہو گیا دے گیا دریائے دل کو ایک صحرا کا وجود میرے دل کے راستے سے کون پیاسا ہو گیا تذکرہ تھا شہر میں خاموشیوں کی لہر کا کہ اچانک ہی گلی میں شور برپا ہو گیا شہر کو بھی آ گیا چہرہ بدلنے کا ہنر مان لو اب شہر بھی آپ جیسا ہو گیا...
  7. عمراعظم

    امراگ -جہازوں کا قبرستان

    شکریہ۔۔۔ انتظار رہے گا۔
  8. عمراعظم

    مومن دیدہ حیراں نے تماشا کیا

    خوبصورت کلام سے روشناس کرانے کا شکریہ سید شہزاد ناصر صاحب۔
  9. عمراعظم

    مہ جبیں بہن مجھے افسوس ہے کہ یہ تمام مواد اس وقت یہاں میرے موجود نہیں ہے۔اس کے حصول کی کوشش کروں...

    مہ جبیں بہن مجھے افسوس ہے کہ یہ تمام مواد اس وقت یہاں میرے موجود نہیں ہے۔اس کے حصول کی کوشش کروں گا۔البتہ عکسِ سیرت میرے پاس موجود ہے ،اس سے کچھ اقتسا بات ضرور شیئر کروں گا۔
  10. عمراعظم

    جی۔ غالبا" محفل پر وہ مضامین موجود نہیں ہیں۔سیارہ ڈائجسٹ سے ہی رجوع کرنا ہو گا۔

    جی۔ غالبا" محفل پر وہ مضامین موجود نہیں ہیں۔سیارہ ڈائجسٹ سے ہی رجوع کرنا ہو گا۔
  11. عمراعظم

    دنیا کی سب سے جھوٹی عورت

    وہ اپنے بچوں کے لئے عظیم عورت ہیں۔
  12. عمراعظم

    دنیا کی سب سے جھوٹی عورت

    ماشا اللہ۔ ماں ۔ اپنی مخلوق کے لئے اللہ کا نادر تحفہ ہے۔شاید اللہ ہی کی محبت کا ایک روپ ہے۔ شکریہ نیرنگ خیال شیئر کرنے کے لئے۔
  13. عمراعظم

    ماہا پری کی خرابی صحت

    و علیکم السلام ماہا بیٹی ! بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ محفل پر دیکھ کر۔۔ آپ کو اندا زہ ہو گیا کہ ہم سب آپ کی خرابیء صحت کے بارے میں جاننے کے بعد کسقدر فکر مند اور دعاؤں میں مشغول رہے۔ ایک شخص نے تو خبر ملتے ہی صلاۃِ حاجت ادا کر کے دعا کی اور پھر خانہ کعبہ جا کر آپ کی صحت یابی کا درخواست گزار بنا۔...
  14. عمراعظم

    واہ ۔۔ ۔ بہت خوب۔ خوب گزرے گی جو ملِ بیٹھیں گے دیوانے دو۔

    واہ ۔۔ ۔ بہت خوب۔ خوب گزرے گی جو ملِ بیٹھیں گے دیوانے دو۔
  15. عمراعظم

    جی نہیں! میرے بھائی خلیل الرحمان ایران میں مقیم ہیں۔’ان کی بیگم اور بچے ایرانی ہیں۔وہ وہاں 1975...

    جی نہیں! میرے بھائی خلیل الرحمان ایران میں مقیم ہیں۔’ان کی بیگم اور بچے ایرانی ہیں۔وہ وہاں 1975 سے مقیم ہیں۔سیارہ ڈائجسٹ میں ’ان کے مضامین چھپتے رہے ہیں جو کہ عموما" مسلمان شخصیات پر مبنی ہوتے تھے۔
  16. عمراعظم

    شکریہ محمد احمد بھائی۔۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔

    شکریہ محمد احمد بھائی۔۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔
  17. عمراعظم

    مہ جبیں بہن ۔آپکے ذوق کو دیکھتے ہوئے آپ کو مشورہ دوں گا کہ اگر ممکن ہو تو سیارہ ڈائجسٹ سے...

    مہ جبیں بہن ۔آپکے ذوق کو دیکھتے ہوئے آپ کو مشورہ دوں گا کہ اگر ممکن ہو تو سیارہ ڈائجسٹ سے اشاعت شدہ کتاب "عکس سیرت نمبر " کا مطالعہ فرمائیں۔ امیدِواثق ہے کہ آپ کو پسند آئے گی۔اس کتاب کا اردو میں ترجمہ میرے چھوٹے بھائی خلیل الرحمان نے کیا ہے، اور اس میں سیرت النبی کے کئی نئے پہلو ’اجاگر ہوئے...
Top