نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    دلِ شوریدہ پریشان بہت کرتا ہے۔۔۔ رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے۔

    دلِ شوریدہ پریشان بہت کرتا ہے۔۔۔ رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے۔
  2. عمراعظم

    ولندیزیوں کے دیس میں

    عمدہ اندازِ بیاں۔۔۔ حسرتیں جاگ ’اٹھیں کہ کاش ہمارے کردار اور اخلاق میں بھی مثبت تبدیلی آجا ئے۔
  3. عمراعظم

    شکریہ۔

    شکریہ۔
  4. عمراعظم

    یکم مئی کی مناسبت سے۔۔۔۔ لو آج بھی کم ہو نہ سکی یاس کی ظلمت۔۔۔ لو آج بھی بےکار گیا آس بھرا دن۔

    یکم مئی کی مناسبت سے۔۔۔۔ لو آج بھی کم ہو نہ سکی یاس کی ظلمت۔۔۔ لو آج بھی بےکار گیا آس بھرا دن۔
  5. عمراعظم

    اک تجلّی تری گماں میں ہے ۔۔۔فاتح الدین بشیر

    جس کو پی کر سنبھل گیا انساں مے وہ بس تیری ہی دکاں میں ہے سبحان اللہ۔ عشقِ رسولﷺ میں سر شار اشعار۔ بہت ہی عمدہ فاتح بھائی۔ شکریہ محمد بلال اعظم بھائی ۔ شیئر کرنے کے لئے۔
  6. عمراعظم

    !کوئی نا سر اٹھا کے چلے

    اکثر اپنے اپنے اقتدار کو قائم رکھنے کے لئے اس طرح کے اقدامات کو ضروری سمجھا گیا۔ آزادیء اظہار اگر ’ان کے اقتدار یا عیاشیوں سے متصادم ہو تو سزا کی مستحق ٹھہرتی ہے۔
  7. عمراعظم

    فیض آئیے ہاتھ ’اٹھائیں ہم بھی۔۔۔ فیض احمد فیض

    شکریہ فارقلیط رحمانی صاحب۔
  8. عمراعظم

    ساغر صدیقی تیری دنیا میں یا رب زیست کے سامان جلتے ہیں۔۔۔ ساغر

    تیری دنیا میں یا رب زیست کے سامان جلتے ہیں فریبِ زندگی کی آگ میں انسان جلتے ہیں دلوں میں عظمتِ توحید کے دیپک فسردہ ہیں جبینوں پر ریا و کبِر کے فرمان جلتے ہیں ہوس کی باریابی ہے خِرد مندوں کی محفل میں روپہلی ٹکلیوں کی اوٹ میں ایمان جلتے ہیں حوادث رقص فرما ہیں،قیامت مسکراتی ہے سنا ہے نا خدا...
  9. عمراعظم

    نغمہء درد سے ہو جاتا ہے عالم معمور۔۔۔ اس طرح چھیڑتا ہے تارِ رگِ جاں کوئی۔

    نغمہء درد سے ہو جاتا ہے عالم معمور۔۔۔ اس طرح چھیڑتا ہے تارِ رگِ جاں کوئی۔
  10. عمراعظم

    مسٹیک کر رہا ہے تُو مجھ پر اٹھا کے ہاتھ

    ہم ووٹ دینے والے لٹیرے ہیں قوم کے کرسی لگے بھی کیسے کسی پارسا کے ہاتھ آپس کا اختلاف سیاست کا ڈھونگ ہے لُوٹیں گے قوم کو سبھی مل کے، ملا کے ہاتھ واہ ۔واہ ۔واہ امجد علی راجا صاحب۔ مندرجہ بالا اشعار موجودہ حالات کی کہانی کہہ رہے ہیں۔
  11. عمراعظم

    فیض آئیے ہاتھ ’اٹھائیں ہم بھی۔۔۔ فیض احمد فیض

    آئیے ہاتھ ’اٹھائیں ہم بھی ہم جنہیں رسمِ دعا یاد نہیں ہم جنہیں سوزِ محبت کے سوا کوئی ’بت کوئی خدا یاد نہیں آئیے عرض گزاریں کہ نگارِ ہستی زہرِاِمروز میں شیرنئی فردا بھر دے وہ جنہیں تابِ گراںباریء اِیّام نہیں ’ان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے جن کی آنکھوں کو ’رخِ صبح کا یارا بھی نہیں...
  12. عمراعظم

    یہ شہادت گہہِ ’الفت میں قدم رکھنا ہے۔۔۔ لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا۔

    یہ شہادت گہہِ ’الفت میں قدم رکھنا ہے۔۔۔ لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا۔
  13. عمراعظم

    آج کا شعر - 5

    آدمی کو اس طرح اغراض کی دیمک لگ گئی ’خلق مٹی میں ملا ، رشتے ’برادہ ہو گئے
  14. عمراعظم

    شوکت علی نازؔ ، دوحہ ، قطر : ایک نعت شریف

    سبحان اللہ ۔۔۔ سبحان اللہ
  15. عمراعظم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    ابلیس تیری ایک خدا سے نہ نبھ سکی مجھ کو دیکھ کتنے خداؤں کی زد میں ہوں
Top