نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    جِس ’حسنِ عنایت سے چھِناگوشہء رضوان۔۔۔ڈاکٹر محمد افضل شاہد

    شکریہ سید زبیر بھائی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ خوش رکھے۔ آمین
  2. عمراعظم

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    تھا شوق تجھ کو عشق میں اوجِ کمال کا حالت کو دل کی اور بگڑتے ہوئے بھی دیکھ بہت خوب محترمہ مدیحہ گیلانی صاحبہ۔
  3. عمراعظم

    جِس ’حسنِ عنایت سے چھِناگوشہء رضوان۔۔۔ڈاکٹر محمد افضل شاہد

    جِس ’حسن ِ عنایت سے چھِنا گوشہء رضوان صد آفریں اے خوشہء گندم تیرے قربان اضدادِ مجسم سے گھڑا پتلہء خاکی بن جائے تو انسان بگڑ جائے تو شیطان جب روزِ ازل بخش دی مختاریء اعمال اب میرا کیاہے،تو قہّار یا رحمان اس خون کے قطرے میں کوئی جوشِ بلا ہے تھم جائے تو طوفان جو بہہ نکلے تو طوفان بیچارگی کا...
  4. عمراعظم

    پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    زبردست۔
  5. عمراعظم

    بھارت کا ایک قدیم ترین گاؤں

    بہت خوب ۔ عموما" بہت خوبصورت نظر آنے والے مقام اپنے رہا ئش پزیر افراد کے لئےنہایت مشقت طلب زندگی کے حامل ہوتے ہیں۔
  6. عمراعظم

    بھارت کا چینی سردرد

    جو رویہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ روا رکھا ہے ، ’اسے بھی چین کی جانب سے ایسے ہی رویہ کا سامنا ہے۔ دفاعی اعتبار سے طاقت کا توازن ہی امن کا ضامن ہوتا ہے۔
  7. عمراعظم

    باتیں مہ جبین کی

    اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  8. عمراعظم

    کوئٹہ چمن شاہراہ کے ساتھ ساتھ

    ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ شیئرنگ۔ محسن وقار علی ۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔آمین
  9. عمراعظم

    باتیں مہ جبین کی

    میری ذات میں تعریف کے لائق کچھ بھی نہیں۔ میں ایک خالی خولی ڈبہ ہوں اور کچھ نہیں۔ مہ جبین بہن۔ اگر آپ کے مندرجہ بالا جملوں کو درست مان لیا جائے تو میں یہ ضرور جاننا چاہوں گا (اگر آپ ’برا نہ مانیں) کہ اس مختصر سے خالی خولی ڈبے میں پہاڑوں جیسے بھاری بھرکم افکار، خیالات اور تجربات کیسے سما گئے ؟...
  10. عمراعظم

    ہمارے بعد کیا گزری عزیزو۔۔۔ سناؤ شہر کیسا رہ گیا ہے۔

    ہمارے بعد کیا گزری عزیزو۔۔۔ سناؤ شہر کیسا رہ گیا ہے۔
  11. عمراعظم

    سربجیت سنگھ حملے میں زخمی، حالت ’تشویشناک‘

    مجرم کو ’اس کے جرم کی سزا نہ ملنا یا اس قدر تاخیر کرنا ، مزید جرائم کی حو صلہ افزائی کرنے کے مترادف ہے۔ البتہ مجرم کو وہی سزا ملنی چاہیے جو عدالت نے تجویز کی ہے۔ اگر ایسا بر وقت کر دیا جاتا تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔
  12. عمراعظم

    لڑکے

    دلچسپ تحریر۔ شیئر کر کے لئے شکریہ۔
  13. عمراعظم

    ’عرب حکومتوں کو فرقہ واریت کے طاعون سے خطرہ‘

    تفرقہ پیدا کر کے قتل و غارت گری کرنے والے مسلمان تو کجا انسان بھی کہلانے کے لائق نہیں ہیں۔
  14. عمراعظم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    آدمی کو اس طرح اغراض کی دیمک لگ گئی ’خلق مٹی میں ملا،رشتے ’برادہ ہو گئے۔
  15. عمراعظم

    محفل کا ترانہ

    شاندار۔۔ اردو محفل کی شان کے عین مطابق۔ خوش رہیں ابن سعید ۔
  16. عمراعظم

    حسن رضا کب دن پھریں گے دل کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہترین شراکت تسنیم کوثر ۔ خوش رہیں۔
  17. عمراعظم

    کیااگلا وزیراعظم طالبان کا ہوگا؟

    حقیقت سے قریب تر تحریر۔
  18. عمراعظم

    طغیانِ اّنا ہو کہ سراسیمگیء جال۔۔۔یا رب ترا، شہ پارہء فن اب بھی وہی ہے۔

    طغیانِ اّنا ہو کہ سراسیمگیء جال۔۔۔یا رب ترا، شہ پارہء فن اب بھی وہی ہے۔
  19. عمراعظم

    تعارف جواد رضا خان جامی

    و علیکم السلام ! جواد رضا خان جامی صاحب۔ خوش آمدید۔
Top