نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    تعارف آپ کی بزم کا ایک نیا طالبٰ علم

    خوش آمدید بھائی اسرار احمد دانش صاحب۔ امید ہے کہ آپ اردو محفل کے لئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
  2. عمراعظم

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    سالگرہ کی دلی مبارک باد قبول کریں شمشاد بھائی۔ اللہ اپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  3. عمراعظم

    نونہالوں کے معراج صاحب

    خواجہ محمد عارف صاحب کی کاوشوں کو سلام۔ اللہ ’ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام پر سرفراز فرمائے۔آمین
  4. عمراعظم

    ماہا پری کی خرابی صحت

    الحمد اللہ۔ مانو کی حالت میں بہتری کی خبر نے امید کو بڑھا دیا ہے۔ ان شاءاللہ وہ جلد رو بہ صحت ہوں گی۔ اللہ ہم سب کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔آمین
  5. عمراعظم

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    محمداحمد بھائی نے اس دھاگے کی تجدید کی اور سب کو ادھر ’ادھر کی باتوں کی دعوت دی ہے۔احمد بھائی سے اس تعلق کی بنا پر کہ وہ ایک شاعر بھی ہیں اور اشعار ہماری کمزوری، لہذا ’ان کی دعوت رد نہ کر سکے، حا لا نکہ ہمیں لکھنا لکھانا تو آتا نہیں۔ اِدھر کی بات یہ ہے کہ ۔۔۔ مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت...
  6. عمراعظم

    عابدہ پروین ترے غم کو جان کی تلاش تھی `تیرے جاں نثار چلے گئے

    بہترین شراکت فاتح بھائی۔ خوش رہیں۔
  7. عمراعظم

    عابدہ پروین ترے غم کو جان کی تلاش تھی `تیرے جاں نثار چلے گئے

    بہت خوبصورت شراکت سید شہزاد ناصر بھائی۔
  8. عمراعظم

    عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا۔۔۔فرش کے سارے خداؤں سے ’الجھ بیٹھا ہوں میں۔

    عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا۔۔۔فرش کے سارے خداؤں سے ’الجھ بیٹھا ہوں میں۔
  9. عمراعظم

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    نایاب بھائی آ پ نے ہمیشہ کی طرح بے مثال معلومات فراہم کی ہیں۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے (آمین)
  10. عمراعظم

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    لاجواب معلومات فراہم کرنے کے لئے داد و تحسین جیسے الفاظ کم تر نظر آ رہے ہیں جناب سید شہزاد ناصر صاحب،
  11. عمراعظم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فاتح بھائی۔۔۔ شعر کے دوسرے مصرے کا ترجمہ کرتے ہوئے فارسی کا ایک لفظ آپ کی توجہ حاصل نہ کر سکا۔ اور وہ ہے باز۔ جس کے معنی اس مصرے میں ہیں ۔۔دوبارہ یا ایک مرتبہ پھر ۔ یعنی ۔۔آہ ! اگر میں اپنے محبوب کے چہرے کا دوبارہ ۔۔یا۔۔ ایک مرتبہ پھر دیدار کر سکتا۔
  12. عمراعظم

    چین میں زلزلہ، امدادی کام شروع

    بے حد افسوس ناک خبر۔۔ اللہ تمام مخلوق کو آفاتِ آسمانی سے محفوظ فرمائے۔آمین۔ شکریہ محسن وقار علی بھائی تصویری معلومات فراہم کرنے کا۔
  13. عمراعظم

    ماہا پری کی خرابی صحت

    ربِ کریم اپنا خصوصی کرم فرماتے ہوئے ماہا بیٹی کو صحت عطا فرما۔آمین
  14. عمراعظم

    میر رہی نگفتہ مرے دل میں داستاں میری

    ترے فراق میں جیسے خیال مفلس کا گئی ہے فکرِ پریشاں کہاں کہاں میری واہ۔ بہترین انتخاب سید زبیر بھائی۔ مندرجہ بالا شعر میری نظر میں حاصلِ غزل ہے۔
  15. عمراعظم

    سودا کیوں میں تسکینِ دل، اے یار! کروں یا نہ کروں؟ ۔ مرزا رفیع سودا

    حال باطن کا نمایاں ہے مرے ظاہر سے میں زباں اپنی سے اظہار کروں یا نہ کروں؟ واہ۔ سید شہزاد ناصر صاحب۔ بہترین شراکت۔ کاش کوئی ایسے آئینے بھی تقسیم کرے جن میں باطن بھی نظر آتا ہو ظاہر کی طرح
  16. عمراعظم

    چند نایاب تصاویر

    لا جواب شیئرنگ ۔۔ شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لئے۔
  17. عمراعظم

    اقبال یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صبح گاہی

    تو عرب ہو یا عجم ہو، ترا ’لَا اِلٰہ اِلاَّ‘ لغتِ غریب، جب تک ترا دل نہ دے گواہی واہ۔سبحان اللہ۔ شاندار شراکت محمود احمد غزنوی بھائی۔
  18. عمراعظم

    صلاح الدین ایوبی

    جزاک اللہ خیر۔ سید شہزاد ناصر صاحب۔ اللہ ہم سب کو سچا اور با عمل انسان بنائے۔
Top