عینی شاہ
محفلین
ویسے اللہ کی قسم آپ لوگوں کو پڑھانے کا کتنا شوق ہے نا ۔۔جہاں کوئی بندہ دیکھا پڑھانا شروعمزاق = مذاق
اب تم نے فرمائش کی تو پوری تو کرنی تھی نہ ۔
ویسے اللہ کی قسم آپ لوگوں کو پڑھانے کا کتنا شوق ہے نا ۔۔جہاں کوئی بندہ دیکھا پڑھانا شروعمزاق = مذاق
اب تم نے فرمائش کی تو پوری تو کرنی تھی نہ ۔
ویسے اللہ کی قسم آپ لوگوں کو پڑھانے کا کتنا شوق ہے نا ۔۔جہاں کوئی بندہ دیکھا پڑھانا شروع
دیکھا دیکھا اب ۔۔۔ابھی چپ کر کے وشز لیں سبکی اور کوئی لغت پر بات نہیں ہو گی کیونکہ وہ اس وقت پانی بھرنے گئی ہوئی ہے لغت اہاہاہاہاہاکہیں اور تو یہ شوق پورا ہوتا نہیں ، یہیں سہی
تم نے لغت پر کچھ کام کیا
دیکھا دیکھا اب ۔۔۔ ابھی چپ کر کے وشز لیں سبکی اور کوئی لغت پر بات نہیں ہو گی کیونکہ وہ اس وقت پانی بھرنے گئی ہوئی ہے لغت اہاہاہاہاہا
اور اگر وہ پانی بھرتے کہں ڈوب گئی تووووووووووووووووووووووہاہاہاہا
اچھا آج نہیں کر رہا مگر کل پرسوں رپورٹ لوں گا جب وہ پانی بھر چکے۔
کہں=کہیںاور اگر وہ پانی بھرتے کہں دوب گئی توووووووووووووووووووووو
کہں=کہیں
دوب=ڈوب
ہائیں محب بھیا!!!میرا ماننا مختلف ہے ، میں سمجھتا ہوں جب خوشی ہوتی ہے تو چھوٹوں کو کھلانا پلانا چاہیے۔
تو تم کیا اچھی سی چیز بنا رہی ہو۔
اففف تم سمجھ گئیںیہ تو صرف ریپر ہے عائشہ کی بچی ۔۔ملی چلی کیدھر ہے پڑی اس میں
امید بہنااااااااکوئی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جبکہ ہمارا ماننا ہے کہ سارا پاکستان ہمارا ہےقصور تو قصور والوں کا ہے ہمارا تو کراچی ہے۔
عینی مزاق مت کیا کرو مجھے ہنسی آتی ہےمیں نے تو مزاق کیا تھا اپ سچی مچی شروع ہو گئے
نہی بول رہی اب تم سے جاؤاففف تم سمجھ گئیں
میں تو سوچا تھا ریپر سے کام چل جائے گا
اچھی بات ہے نا تو ہنسا کرو پھر ایسے چٹیا بھی ہنس رہی ہے دیکھو تمہاریعینی مزاق مت کیا کرو مجھے ہنسی آتی ہے