نتائج تلاش

  1. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بلکہ میں نے صرف پرانے ورژن کی بات کرکے شائد کچھ غلط کہہ دیا۔ کیونکہ عارف کریم کی گفتگو سے یہ اندازہ ہورہا ہے کہ ان پیج کے نئے ورژن سے اگر ان پیج کا اپنا پی ڈی ایف فیچر استعمال کئے بغیر ٹیکسٹ پی ڈی ایف بنائی جائے تو اس کے لئے بھی کارآمد ہے۔ تو یوں کہنا چاہئے کہ یہ ان پیج کی ٹیکسٹ پی ڈی ایف کے لئے...
  2. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    شاکر القادری صاحب اس حوالے سے وضاحت تو عارف کریم نے کردی ہے کہ اس میں کوئی فانٹ ہی نہیں ہے اور یہ امیج پی ڈی ایف ہیں تو متن کیسے حاصل ہو۔ مجھے اس سافٹوئیر کی ٹیسٹنگ کے دوران چند ایسی فائلز سے بھی واسطہ پڑا تھا جو اسی نوعیت کی تھیں۔ وہ پراسس نہیں ہوسکی تھیں۔ جب میں نے لائبریری کی مدد سے ایسی...
  3. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت شکریہ اشتیاق صاحب۔ جزاک اللہ۔ یہ ایرر نہیں ہے بلکہ ڈاونلوڈنگ کا میسج ہے۔ اس حوالے سے میں نے اپنے دوسرے مراسلے میں طریقہ کار کی ذیل میں وضاحت کی تھی: "پی ڈی ایف فائل دکھانے لئے جو کنٹرول استعمال کیا گیا ہے وہ بیک اینڈپر مائکروسافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر کو استعمال کرتا ہے۔ اس لئے اس سے فائدہ...
  4. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    ریزولیوشن والا مسئلہ تو اللہ کے فضل سے حل ہوگیا ہے۔ شائد آج ہی اپ لوڈ کردوں۔ تو انشاء اللہ آپ کو پریشانی نہیں ہوگی۔:) فائل چیک کرنے کا طریقہ تو ٹھیک ہی لگ رہا ہے۔ آپ نے جب اسے پیسٹ کیا ہے تو الفاظ اردو کے ہی ظاہر ہوئے ہیں جس سے یہ تو پتہ لگا کہ فائل یونی کوڈ ہے۔ ورنہ ایک حرف بھی اردو کا نظر نہیں...
  5. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت شکریہ عباس صاحب پسندیدگی کے لئے۔ جزاک اللہ۔:)
  6. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    زبردست فاتح بھائی۔ یہ زیادہ بہتر رہے گا۔ میں کوشش کرتا ہوں اسی نہج پر اس مسئلے کو حل کرنے کی۔:)
  7. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ یونیکوڈ سے بنی فائل کو پراسس کرانے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ اس سے تو ویسے ہی بڑی آسانی سے متن کاپی پیسٹ ہوجاتا ہے۔ میں اگلے ورژن میں اس ایرر کا بھی کوئی بندوبست کرنے کی کوشش کروں گا کہ یوزر کو کوئی ایسا میسج ڈسپلے کرایا جائے کہ یہ فائل یونی کوڈ میں بنی ہوئی ہے تاکہ یوزر کو...
  8. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت شکریہ فرخ صاحب۔:) جب کسی کے بارے میں پتہ لگتا ہے کہ یہ سافٹوئیر اس کے لئے مفید ثابت ہوا ہے یا وہ ایسے ہی سافٹوئیر کی تلاش میں تھا تو یقین کریں سافٹوئیر بنانے کی ساری تھکن دور ہوجاتی ہے اور اس بات کی خوشی ہوتی ہے کہ اللہ میاں نے مجھے کسی کے لئے کوئی مفید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔ یہ...
  9. رانا

    اردو پی ڈی ایف فائلز سے ٹیکسٹ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

    ابھی مجھے خیال آیا کہ اس دھاگے میں سافٹوئیر کی ریلیز کی خبر دے دینی چاہئے کہیں کوئی بھولا بھٹکا مہمان گوگل سے اس دھاگے میں پہنچے تو یہ نہ سمجھے کہ شائد ابھی تک ایسا کوئی سافٹوئیر موجود نہیں ہے۔ اللہ کے فضل سے سافٹوئیر ریلیز ہوچکا ہے درج زیل لنک پر تفصیل موجود ہے: Naseem Inpage PDF Text...
  10. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    ابھی مجھے خیال آیا کہ اس دھاگے میں سافٹوئیر کی ریلیز کی خبر دے دینی چاہئے کہیں کوئی بھولا بھٹکا مہمان گوگل سے اس دھاگے میں پہنچے تو یہ نہ سمجھے کہ شائد ابھی تک سافٹوئیر مکمل نہیں ہوا۔ اللہ کے فضل سے سافٹوئیر ریلیز ہوچکا ہے درج زیل لنک پر تفصیل موجود ہے: Naseem Inpage PDF Text Extraction Software
  11. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت شکریہ فاتح بھائی آپ کی پسندیدگی کا۔ واہ واہ دو ڈبے مٹھائی کے۔ منہ میں پانی آگیا۔:) عارف! پہلے تو آپ کو آدھا ڈبہ بھیجنا تھا لیکن اب دو ڈبے مل رہے ہیں تو چلیں ایک آپ کا ہوا۔:):) ارے ہاں فاتح بھائی اس طرف تو دھیان ہی نہیں گیا کہ کسی کی تحریر کا حوالہ دینا تو بالکل ہی اور بات ہے۔ واقعی یہ تو...
  12. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    میرے اس مراسلے کا وقت دیکھیں اس وقت وہاں کھانسی کی کسی حکیم کی دوا کا نسخہ تصویری اردو میں آرہا تھا۔ اور نسخہ لکھنے والی کوئی محترمہ معلوم ہوتی تھیں کیونکہ مونث کے صیغہ میں نسخہ کی وضاحت کررہی تھیں۔ مراسلہ لکھنے کے چند منٹ کے بعد وہ خود بخود ٹھیک ہوگیا۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہ کیا ہوا تھا۔:)...
  13. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ فرخ صاحب۔ جزاک اللہ۔:) یہ پروگرام مائکروسافٹ کی متعارف کردہ ایک پروگرامنگ لینگویج ’’سی شارپ‘‘ جسے عموما ’’#C‘‘ لکھا جاتا ہے، میں بنایا گیا ہے۔
  14. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    پسندیدگی بہت شکریہ خالد بھائی۔:) یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ سافٹوئیر آپ کے لئے مفید ثابت ہوا ہے۔ انگریزی الفاظ اخذ کرنے کا فنکشن بنایا تو ہے لیکن اس میں ابھی بعض مسائل ہیں جن کی وجہ سے اسے فی الوقت آف رکھا ہوا ہے۔ انشاء اللہ اسکے مسائل دور کرکے اگلے ورژن میں شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔:)
  15. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    جزاک اللہ سعود بھائی۔میں چیک کرتا ہوں۔:)
  16. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    جزاک اللہ شاکر القادری صاحب۔ کیا آپ وہ پی ڈی ایف فائل شئیر کرسکتے ہیں تاکہ میں یہ چیک کرسکوں کہ پی ڈی ایف فائل کی وجہ سے مسئلہ ہے یا ونڈوز 8 پر سافٹوئیر کام نہیں کررہا۔ ویسے عارف کریم نے ونڈوز 8،1 پر ہی ٹیسٹ کیا تھا اور ٹھیک چلا تھا۔ پی ڈی ایف فائل جس طرح آسانی محسوس ہو شئیرکردیں اگر ای میل کرنے...
  17. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت شکریہ تجمل صاحب دوبارہ ٹیسٹنگ کے لئے۔ جزاک اللہ طمیم صاحب سافٹوئیر کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔ جی ہاں یہ مسئلہ اسکرین ریزولیوشن کی وجہ سے ہی آرہا ہے۔ میرے پاس 1280x1024 کی ریزولیوشن تھی اور میرا خیال تھا کہ سب کے پاس 17 انچ کی ایل سی ڈی تو ہوگی ہی میری طرح۔:) میں اس سافٹوئیر کو کم...
  18. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    جزاک اللہ نایاب بھائی۔ آپ کے مراسلے میں سافٹوئیر کو ان ایکشن دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔ بہت دعائیں۔:)
  19. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    arifkarim یہ کیا ہوا؟ میرے دوسرے مراسلے میں سافٹوئیر کے لئے آپ کی جو اسنیپ لگائی تھی اب اسکی جگہ کسی کھانسی کی دوا کا نسخہ آرہا ہے۔:idontknow: کیا آپ نے اسنیپ تبدیل کردی ہے؟؟؟:atwitsend:
Top