نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    پی آئی اے کا انتظام و انصرام صوبہ سندھ کی حکومت کے حوالے ہو گیا کیا ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    اچھا اچھا۔۔۔ باقی چھوڑیں، وہ جو جنوبی کوریا کے وزیر اعظم نے کشتی ڈوبنے پر خان صاحب سے مشورہ کر کے استعفیٰ دیا تھا، تو اب خان صاحب جنوبی کوریا کے وزیراعظم سے کب مشورہ کر رہے ہیں ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    خان صاحب ہوتے اپوزیشن میں۔۔۔۔ تو اب تک پانچ سات موریوں والی قمیض پہن، بال بکھرا، کراچی میں لواحقین کے ساتھ دھرنا دئیے بیٹھے میڈیا پر چلا رہے ہوتے۔۔۔۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    اوہو۔۔۔۔ خیر بقول رئیسانی، عمران خان سے کیا گلہ وہ کونسے وزیراعظم ہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    یہ چینیوں نے کیا کام شروع کر دیا ہے؟ کوئی ان کے وزیر اعظم کو بتائے کہ اگر بھارتی لداخ کا سٹیٹس تبدیل کر رہے تھے تو ان کے فوجی نہیں پکڑنے تھے، نا لڑائی کرنی تھی۔ بلکہ پوری قوم کو بروز جمعہ آدھے گھنٹے کے لیے سڑک پر کھڑا کرنا تھا، بس۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    جب عوام کے لیے سب تفریحی مقامات بند ہیں تو ان کے لیے کیوں کھلے ہوئے؟ یہاں کوئی ان کا ذاتی گھر تو نہیں ہے؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    طیارے حادثے میں یہی دو شہید تھے، باقی تو ہلاک ہوئے اس لیے یہاں سائیں چُک کے لے گئے ہونے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    جی آ، آپ نے بجا فرمایا تکلیف کے بارے میں۔ بندے رضائے الٰہی سے جاں بحق ہوئے، خان صاحب نے تھوڑی مارے ہیں جو تعزیت کرنے لواحقین کے پاس چلے جاتے۔ خود تو آپ سب گھروں میں مزے سے بیٹھے، اپنی آل اولاد کے ساتھ عید کی چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں خان صاحب اتنی شدید گرمی، کرونا جیسی...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    آئل ٹینکر حادثے کے وقت ملک میں کرونا نہیں تھا، جس کی وجہ سے شریف صاحب غیر ملکی دورہ مختصر کر کے واپس آئے اور متاثرین سے ملنے جا پہنچے۔ اب خان صاحب کو گریس مارکس دینے پڑیں گے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ناموں کی انوکھی لغت

    خفا نا ہوئیو، پر آپ سب احباب کو بھی 'خصوصی' مبارکباد قبول ہو۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ناموں کی انوکھی لغت

    واللہ۔۔۔۔ ایسی نادر، انوکھی اور شاندار تجویز آپ کے ذہن نارساء میں ہی آ سکتی تھی۔ واہ واہ۔ آپ تو اضافی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    دوسروں کی کوئی بھی غلطی نا تو آپ کی غلطی کے لیے ڈھال بن سکتی اور نا ہی آپ کسی کی غلطی میں اپنے لیے پناہ ڈھونڈ سکتے۔ تسلیم کر لیجیے کہ آپ کے محبوب کے دور میں بھی ایک نہیں دو تین پاکستان چل رہے ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    پیرنی صاحبہ کی پچھلی آل اولاد بھی سرکاری پروٹوکول میں ہمراہ ہے, شاید اسے چھپانا مقصود ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    اررے یہ وہی BMW X5 نہیں جسے بیچ کر بنو پاشا نے بھنگڑے ڈال ڈال گھنگھرو توڑ دئیے تھے؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
  16. عبدالقیوم چوہدری

    بہت اچھا وقت ہوگا ،لیکن میں نہیں ہوں گا ۔۔!

    ماشاءاللہ، ایک بیٹے کے جذبات کا خوبصورت اظہار۔ اللہ جی آپ کی والد گرامی کی مغفرت فرمائیں اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    اے تسی لگاتار تے مسلسل پینتی پنچراں دی کہانی چلان آلے ای ہو نا!
  18. عبدالقیوم چوہدری

    کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

    ہر قسم کے ناکوں پر ویڈیو بنانے کی ممانعت کا نوٹیفیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس آنے ہی والا ہے۔
Top