نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف عبدالرؤف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ کیا مریدکے نامی کوئی گاؤں بھی ہے؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    کنٹریکٹ 'مِلا' وغیرہ کی بابت کچھ نہیں کہہ سکتا۔ چیک کرنا پڑے گا کہ اوپن بڈنگ ہوئی یا بس اگلوں نے سائین کروا لیا۔ باقی ایف ڈبلیو او کی ابتدا ہی قراقرم ہائی وے کی تعمیر کے وقت چائینز کے ساتھ جوائنٹ وینچر سے ہوئی تھی اور دونوں ایک دوسرے کو باخوبی جانتے ہیں۔ امید ہے کہ خوب نبھے گی۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    بچوں کی باتیں

    آج کل سکولوں کا کام واٹس ایپ پر آ رہا اور گھر میں واٹس ایپ والے دو ہی فون ہیں۔ اکثر میرے اور بچوں کے درمیان 'مجھے دیں، اب مجھے چاہییے' چل رہا ہوتا۔ دو چار بار لگاتار اتفاق سے ایسا ہوا کہ چھوٹی بیٹی فون لینے آئی تو اردو محفل کھلی ہوتی یا واٹس ایپ گروپ۔ وہ ایک آدھ بار کہہ کر چلی جاتی اور میں...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    ایف ڈبلیو او کے ساتھ کام کرنے کا ذاتی تجربہ ہے۔ حقیقت یہ کہ فوجیوں کی یہ کنسٹرکشن کمپنی نہایت قابل اور ایکسپرٹس سے بھری پڑی ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ کام تندہی سے سرانجام دے سکتے ہیں۔ ایک وضاحت ضروری کہ اصل مراسلے میں ڈیم کی بنیاد کہہ کر یوں باور کرایا جارہا ہے جیسے اس پر کام بس ابھی ابھی ہی شروع...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    لیکن ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ جہاں بھی رہیں ہمیشہ خوش رہیں، بھلے پچھتاتے وغیرہ رہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    صرف سمجھنے پر مکا؟ یہ زیادتی نہیں۔

    صرف سمجھنے پر مکا؟ یہ زیادتی نہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    اپ کو تو شکر کرنا چاہیے کہ گھر میں کچھ گروی رکھنے کو ہے، یہ بھی نا ہوتا تو قرض کہاں سے ملتا !!
  8. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    قادیانیوں کے شہری حقوق کسی نے سلب نہیں کیے۔ مذہب دراصل عقیدے کا ہی تو نام ہے۔ زور زبردستی کیسی بھئی؟ اس وقت کے مرزائیت کے خلیفہ کو بلا کر ناجانے کتنے عرصے بحث مباحثہ کرنے کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا تھا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    جب موٹروے بنی تھی تب بھی ہم یہی سنا کرتے تھے۔ جب میٹرو بنی تب بھی ہم اس جیسےپراپیگنڈے روز سنتے پڑھتے تھے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    واللہ۔ پراپیگنڈا کرنا آپ پرختم ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔قادیانی شہری۔۔۔ قادیان نام کا کون سا شہر پاکستان میں ہے، جہاں کے ''شہریوں' کو مذہبی آزادی حاصل نہیں ہے؟ قادیانی برصغیر میں اُٹھا ایک مذہبی فتنہ تھا، جو بدقسمتی سے پہلے اپنے آپ کو مسلمان کہتا تھا۔ اور فتنہ انگیزی کے بعد اپنے علاوہ باقی سب کو غیر...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    پراجیکٹس میں ٹیکے پہلے ججوں میں موجود ایک ناسور کی وجہ سے اور اب پی ٹی آئی کے بغض کی وجہ سے لگ رہے ہیں۔ یہ دونوں پروجیکٹ عوام کی فلاح کو سامنے رکھتے بنائے گئے ناکہ منافع کے حصول کے لیے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    بی آر ٹی کے کاریگر اسٹیبلشمنٹ نہیں ہے بلکہ اسد عمر اور سپیڈ سٹار کی لاڈلی فرم مقبول ایسوسی ایٹس ہے۔ جسے حال ہی میں فردوس مارکیٹ گلبرگ لاہور میں انڈر پاس کا منصوبہ 97 کروڑ میں جاری کیے جانے کی خبریں گردش میں ہیں۔ البتہ یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ مقبول ایسوسی ایٹس کسی فرشتے کی فرنٹ مین ہو۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف احمد رضا فہر قادری (ارفق)

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    صحیح علم کہاں سے ملے گا؟ اور اس پر صبر کے لیے کیا کرنا پڑتا ہے؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    کون سمجھتا ہے ایسے۔ عوام؟ میڈیا؟ سیاستدان؟ میں تو فوج کو فرشتہ نہیں بدمعاش سمجھتا ہوں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی ٹپے

    اسی بہانے داوناں کس لیا کرو۔:p
  17. عبدالقیوم چوہدری

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    خواہ مخواہ کے مفروضے۔ :cool:
  18. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    ابھی آپ نے تفصیل نہیں لکھی تو مراسلہ اتنا لمبا ہو گیا کہ سمجھنے کے لیے ایک دو مکمل دن چاہییں۔ آپ کے پاس تو بہت معلومات ہیں، کہاں سے حاصل کرتے ہیں؟ کوئی کتاب وغیرہ سے یا عمران خان کے اردگرد اپ نے اپنے جاسوس چھوڑ رکھے ہیں؟ بتائیے گا ضرور۔ باقی باتوں پر پھر آہستہ اہستہ گفتگو کریں گے، فی الحال...
Top