وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
آپ کا لیپو یا تو اوور لوڈ ہو گیا ہے یا پھر کوئی ڈھیٹ قسم کا وائرس در اندازی کر گیا ہے۔ ہر دو صورتوں میں ضروری ڈیٹا یو ایس بی وغیرہ میں سیو کر لیں۔ اگر ڈیٹا کم ہونے سے ہینگ ہونا ختم ہو جائے تو ٹھیک بصورت دیگر کوئی اچھا اینٹی وائرس رن کریں۔ باقی کام وہ خود کر لے گا۔