آپ نے تو پریشان کر دیا ہے۔
یہ جو عمران خان بیک وقت دو بالکل الگ الگ کیمیائی تاثیر رکھنے والے طبقوں (قادیانی و اہلحدیث) کے بعض گروہوں کو ساتھ ملانے میں لگا ہے، یہ کون کون سے ہیں ؟ ذرا ان کی بابت بتا دیجیے۔
ہالوئے۔۔۔۔ گلاں گلاں اچ اپنیاں تعریفاں کر گیا ای۔
یہ آپ جیسے پکے باہرلوں سے کسی طرح ہماری جان چھوٹ جائے تو پہلےکم ازکم سوشل میڈیا اور پھر رفتہ رفتہ پورے ملک میں سکون آ جائے۔:p
غلط۔ اس سے پہلے بھی ترکی کے دور جدید میں ڈھلے ڈرامے دکھائے جاتے رہے ہیں۔ کسی لبرل کو کبھی سکرٹ پہنی ٹرکش عورتوں اور مقامی ثقافت میں ثقافتی یلغار بلا بلا وغیرہ نہیں دِکھی۔ یہاں مسئلہ 'اسلامی' تاریخی ڈرامے سے ہے۔
سوشل میڈیا پہ ہی کہیں ایک تحریر میں مالکی فقہ کے بارے میں پڑھا تھا کہ وہ بڑے گناہوں یا مستقبل میں آنے والے کسی بڑے خطرے کو بھانپ کر حال میں ہوتے چھوٹے گناہوں سے صرف نظر کرنے کو جائز جانتے ہیں۔
اگر نوجوانان ملت ارطغرل نا دیکھ رہی ہوتی تو کسی امریکی، یورپی، بھارتی سیریز میں گھسی Money Heist یا...
بہت کم فلموں میں اتنا زیادہ لگاتار ایکشن دیکھا ہے۔ گن شاٹس سن سن کر دل تنگ پڑ جاتا ہے۔ البتہ جو کوئی بھی مقامی پروڈیوسر، ڈائیریکٹر تھا اس نے بنگلہ دیش فورسز کو انتہائی نکما اور ملک کو بہت گندہ پورٹرے کروایا ہے۔
میں تو آپ کو مبارک دینے کا سوچ رہا تھا کہ چند روز قبل اس پوسٹ کے لیے جو دو نام گونج رہے تھے، ان میں سے ایک آپ کا سکول فیلو (85 یا 86 بیج) بھی تھا (انعام حیدر ملک)
لیکن آج نام ہی اور نکل آیا۔
کچھ ایام قبل Extraction نامی مووی دیکھی تو ایک سین میں ہیروئین ٹرانسمیٹر پر چاپر پائلٹ کو یاز کہہ کر مخاطب کرتی ہے۔ واللہ ایک بار دل دھڑکا کہ شاید اپنے یاز پائین ہوں۔
پتا نہیں کتھے ڈیرے جا لائے سُو۔ :(
جی واقعی پیارا لفظ ہے۔ لیکن آپ نے یہ کیسے اندازہ لگایا کہ صرف میرا پوچھ لینا آپ کو ہندوستانی بنا گیا؟ یہ ایک سوال تھا اور اس کی وضاحت شمشاد خان صاحب نے بالکل صحیح کی۔ میں بھی اسی تناظر میں پوچھ رہا تھا۔
کافی عرصہ پہلے ایک پاکستانی ٹی وی شو میں ایک بھارتی اداکارہ مدعو تھیں تو پاکستان کے حوالے...