فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ميں نہيں سمجھ سکا کہ کس منطق کے تحت امريکہ ميں سڑکوں پر ہونے والے جرائم کا تقابل دہشت گردی اور عدم برداشت کی اس لہر سے کيا جا سکتا ہے جو خود اپنے بيان کردہ فلسفے اور مقصد کے تحت دانستہ زيادہ سے زيادہ بے گناہ انسانوں کو قتل کرنے کی ترغيب ديتی...