نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    ہیپی فیٹ کا دوسرا حصہ کافی دنوں سے میری ہارڈ ڈرائیو کا حصہ بنا ہوا ہے لیکن افسوس میں بھی اسے ابھی تک دیکھ نہیں پایا۔
  2. شہزاد وحید

    بروس آل مائیٹی

    ہاہاہا۔ یار مجھے بھی بہت سے لوگ پسند ہیں لیکن میں کبھی بھی اُس طرح کسی کا (اپنے سوا :notworthy:) پنکھا نہیں بن سکا مطلب پوسٹرز وغیرہ اکٹھے کرنا، سی ڈیز اکٹھی کرنا، نام کندہ کروا لینا اور پتہ نہیں کیا کیا جو پنکھے کرتے ہیں۔
  3. شہزاد وحید

    بروس آل مائیٹی

    ہاہاہا بھائی آپ تو ہر چیز میں غالبیت ڈھونڈ لیتے ہیں۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں تو انگریزی میں ہی دیکھوں گا۔ نکول کڈمین کی اداکاری اور خوبصورتی Australia اور The Interpreter میں عمدہ تھیں۔ اس میں بھی دیکھ لیتے ہیں۔
  5. شہزاد وحید

    نیا شادی دفتر

    کیٹلاگ دکھانے کی فیس۔ واہ۔ چلیں پسند یہ کہ قد پانچ فٹ پانچ انچ، رنگت نکھری، عادتیں سلجھی، اخلاق اچھا، وفادار، ذہین اور لائق۔ ایسی کوئی آپ کی کیٹلاگ میں موجود ہے؟
  6. شہزاد وحید

    نیا شادی دفتر

    کوئی کیٹلاگ وغیرہ؟
  7. شہزاد وحید

    نیا شادی دفتر

    نوجوانوں کی لسٹ میں ایک اور
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے یہ فلم دیکھنے کا بہت بار ارادہ کیا لیکن کبھی ٹائم نہیں ملا دیکھنے کا۔ کمپیوٹر میں پڑی پڑی ڈیلیٹ کر دی اور کبھی آدھی ڈاؤنلوڈ ہونے پر کینسل کی دی۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یار بیک ٹو دی فیوچر اینڈ لیس کامیڈی ہے۔ گریٹ مووی ہے۔ تینوں فلمیں جھکاس ہیں۔
  10. شہزاد وحید

    کالج فن فئیر کا احوال

    ہماری یونیورسٹی میں بھی سپورٹس آنے والا ہے۔ جاب سے چھٹی مار کر جانے کاارادہ ہے، ذرا بھنگڑا شنگڑا ڈال آئے گے۔ گھر میں دو شادیاں تھیں تو پچھلا سارا ہفتہ تقریبات میں گزرا ہے، مہندی پر بھنگڑا ڈالا تھا لیکن ابھی تروڑک ہے جو سپورٹس ڈے پر جا کے نکالنی ہے۔ :)
  11. شہزاد وحید

    کیا گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکے گا؟

    "مطلقہ" سے آپ نے طلاق شدہ تو نہیں سمجھ لیا؟ :)
  12. شہزاد وحید

    تعارف تعارف از حسیب

    تعارف تو میں نے بھی آج تک اپنا نہیں کروایا۔ چلو میں کسی دن کروا دوں گا۔ :)
  13. شہزاد وحید

    برداشت کی حد ؟

    بیٹا مجھے شفقت سے کہا ہے یا طنزا؟ چلیں چھوڑیں۔ہر وقت نہیں کھاتا لیکن کھاتا ضرور ہے اور اس وقت تک کھاتا ہے جب تک پیٹ نا بھر جائے۔ یہی میں کہنا چاہ رہا تھا۔ کہ دِس از آ نیڈ۔ ضرورت ہے یہ ہماری بھائی۔ لیکن آپ کی بات بھی بلکل ٹھیک ہے کہ ہم انسان ہیں جانور نہیں، ہمارے پاس تہذیب ہے۔ لیکن تہذیب کے آجانے...
  14. شہزاد وحید

    ! بین الاقوامی بینکس کی سیاست پر مبنی فیچر فلم: The International !

    کلائیو اون نے اپنے کریئر کے شروعاتی فلموں Close My Eyes اور Bent میں بے حد بولڈ اور عجیب کردار بھی کر چکے ہیں۔
  15. شہزاد وحید

    کیسٹ کہانی

    اوہ بڑی بات ہے۔ میں نے بچپن میں کافی آڈیو کیٹ کہانیاں سنی ہیں ٹیپ پر۔ اب تو بھائی یوٹیوب کا زمانہ آگیا ہے۔۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اوہ اتنے زیادہ تھینک یوز :) ہاہاہا لڑکے بیچارے ہوتے ہی اتنے معصوم، اتنے شریف، اتنے نیک اب وہ کیا کریں۔ :cool3: اصل میں اچھی انڈین فلمیں آتی ہی بہت کم ہیں، ان کی لسٹ کیا بنائی جائے۔ سال میں دو تین تو اچھی فلمیں آتی ہیں۔ ویسے آپ نئی انڈین لسٹ کےطور پر یہ فلمیں دیکھ سکتی ہیں اگر نہیں دیکھی تو۔...
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لو جی قسم سے یہ کیسا شوق ہے؟؟ میں نے آج تک ایک ہی ہارر فلم دیکھی ہے اور وہ یہ ایول ڈیڈ ٹو۔ میرے سے نہیں دیکھی جاتی ہارر فلم۔ وہ ایک دم سے بکواس شکل والی خونی بلا سامنے آ جاتی ہے نہ اس سے میری بڑی جان جاتی ہے۔ ویسے اگر آپ میں ہمت ہے تو SAW تھری، فور، فائیو، سکس یا سیون میں سے کوئی بھی فلم دیکھ کے...
  18. شہزاد وحید

    برداشت کی حد ؟

    میرا مطلب ہے کہ قدرت نے انسان کے خمیر میں صنف مخالف کے لیے شیدید کشش رکھی ہے تو اب کیا جائے؟؟؟ قدرت نے جو کیا اس کے آگے اب ہم کیا کر سکتے ہیں۔ یار پیٹریاٹ ذرا بتاؤ ہاں۔
  19. شہزاد وحید

    (Waar (2012

    اوہو جناب آپ کہاں سے تشریف لائے اور لا کر چل بھی دیئے؟؟؟
Top