نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    اگر زرعی آمدنی پر 20 فی صد ٹیکس لگا دیا جائے تو سارا پاکستان ہی ایسا ہو جائے گا۔
  2. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    کام کی پہلی بات جس کا جواب دے رہا ہوں۔ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ مندرجہ بالاء آیات سے کسی ایک آدمی کو حکومت کرنے کی یا کسی مہدی کے آنے کے خبر نہیں ملتی ہے۔ ترجمہ شامل کردیا ہے۔ سورۃ نور کی آیت نمبر 55، کسی ایک آدمی کے خلیفہ ہونے کی خبر نہیں دیتی بلکہ الذین امنوا یعنی ایمان لانے والے سب لوگوں...
  3. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    قیصرانی، اردو میں جرنل ، کرنل اور پنجابی میں جرنیل اور کرنیل لکھا، بولا اور پڑھا جاتا ہے۔ :)
  4. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    آپ سب نے دل بھر کر میری برائی کی اور پھر انتظامیہ کے پاس پہنچ گئے۔ لیکن ایک سوال کا جواب پھر بھی ادھار ہے۔ وہ سوال اپنی جگہ کھڑا ہے۔ آپ میں سے چند لوگوں نے کچھ مناسب سوالات اٹھائے ہیں۔ لیکن پہلے ہم ذاتیات کو دیکھتے ہیں۔ سوال تھا کہ ۔۔۔۔ امریکہ کا کونسے قانون کا اصول ، قرآن کے فراہم کرہ کسی...
  5. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    میرے لئے تو ہے میرا دین اور آپ کے لئے آپ کا۔ یہ بحث تو ہے ہی نہیں ۔ اس پر ہمارا اتفاق ہے بات امریکہ کے قوانین سے ہٹ کر واپس وہیں پہنچ گئی کہ میری کتاب مانو ۔۔۔ سوال میرا یہ ہے کہ امریکہ کے قوانین میں کونسا قانون ہے جو قرآن حکیم کے فراہم کردہ اصولوں کے خلاف ہے۔ اب تک سب نے تکے مارے ہیں ۔۔ کیوں؟...
  6. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    جی صاحب ان تاریخی کتب پر میرا ایمان نہیں ہے۔ اللہ تعالی نے یا اللہ کے رسول اکرم صلعم نے کہاں حکم دیا تھا کہ 350 سال بعد آنے والے تاریخ گو کی کتب پر بھی قرآن کے بعد ایمان رکھنا ہے؟؟؟ آپ نماز کی بات ہی کیوں کرتے ہیں؟ کیا آپ --- کلمہ طیبہ قرآن سے نکال کے دکھا سکتے ہیں؟ یا پھر آپ زکواۃ کا...
  7. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    اچھا؟ حدیث نام کی کہانیوں کی کتابوں پر ایمان لانے کا حکم اللہ تعالی نے دیا تھا یا رسول اکرم نے؟؟؟ کب دیا تھا ، کہاں دیا تھا کہ 350 سال کے بعد جو تاریخ گو آئیں گے ان کی کتب پر ایمان لانا ضروری ہے۔ بھائی میں تو ان کتب کو روایات اور تاریخ کی کتابیں سمجھتا ہوں لیکن قرآن کے بعد کسی کتاب پر ایمان نہیں...
  8. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    مہدی کی آمد کے بارے میں قرآن کی کوئی آیت عنایت فرمادیں۔ کہانیوں کے کتابیوں سے تو میں جن بھوت بھی برآمد کرسکتا ہوں۔ میں صرف قرآن کا مسلمان ہوں۔ کسی بعد کی کتاب کے بارے میں نا اللہ نے نا اسکے نبی اکرم نے کبھی حکم دیا کہ ان کتابوں پر بھی ایمان رکھا جائے۔ قرآن نہیں تو مسلمان نہیں ۔۔۔
  9. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    پھر وہی بات۔ آپ کے ذہن پر میں سوار ہوں۔ سر جی سوال یہ نہیں ہے کہ آپ کے اسکول کے چوکیدار کا کیا نام ہے۔ سوال یہ ہے کہ امریکہ کے مقننہ، عدلیہ، انتظامیہ، کاروبار، بنکاری نظام ، سماجی قوانین ، میں سے آپ کو چیلنج ہے کہ ان میں سے آپ قرآن کے اصولوں کے خلاف قوانین سامنے لائیے۔ تاکہ اس پر بات ہوسکے۔
  10. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    سر جی، ایران حکومتی نظام اور سماجی نظام میں قرآن کی صریح خلاف ورزی سامنے لے آیا ہوں۔ یہ فروعی مسائیل نہیں ۔ شیعہ ہی ہیں جو زکواۃ میں خمس کے قائیل ہیں۔ وہی ہیں جو خمس کا نفاذ ایران میں نہیں کرتے۔ کیسے یہ آپ کے جواب کے بعد۔ ایران کسی بھی طور ایک اسلامی ریاستی نظام نہیں رکھتا۔ ثبوت آپ کو پہلے...
  11. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    معاشرتی معاملے پر بات مکمل ہے کیا وہ لوگ جو امریکہ میں ہم جنس شادی کرتے ہیں اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں؟؟ نہیں تو یہ مسلمانوں کا مذہبی معاملہ نہیں ہے۔ لیکن دنیا بھر میں ملاء "دبر زنی " کو اور اغلام بازی کو حدیث سے ثابت کرتے ہیں اور اس جرم کا ارتکاب مسلم مسجد اور مدرسے میں جاری رکھتے ہیں۔ ان کی...
  12. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    عسکری نے درست کہا۔ ملک پیٹیشنوں سے نہیں ٹوٹتے ہیں ۔ امریکی قانون ہے کہ ہر الیکشن کے بعد لوگ 30 دن کے اندر اندر ایسی پیٹٰیشن دائر کرسکتے ہیں۔ جب بھی 25 ہزار سے زائید لوگ اس پر دستخط کرتے ہیں تو یہ اگلے انتخابات میں بیلٹ پر جاتی ہے۔ جس کے بعد ایک طویل مرحلہ ہے کسی ریاست کا وفاق سے الگ ہونے کا۔ ۔۔۔...
  13. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ذاتی حملوں سے گریز کیجئے۔ آپ اپنے آپ پر ذاتی حملوں کی اجازت دے رہے ہیں۔ جو سوال ہے اس کا آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ اس لئے لے دے کر بچکانہ حرکتیں ہی کرسکتے ہیں۔ آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے اللہ تعالی کے فرمان قرآن سے کہ کوئی مہدی بھی آئے گا؟؟؟ جس عظیم مہڈی نے آنا تھا ، جس کا وعدہ تھا وہ آچکا۔۔۔...
  14. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    میرا تو ایمان نہیں کہ کوئی امام مہدی آئے گا۔ نا ہی اس کا کوئی ثبوت قرآن میں موجود ہے۔ تخلیق انسانی کا مقصد ہی زمین میں خلیفہ مقرر کرنا تھا۔ تو ایسے کام کو کسی فرضی مہدی کی آمد کے انتظار سے کیوں مربوط کیا جائے؟؟؟؟ البقرۃ آیت نمبر 30 2:30 اور (وہ وقت یاد کریں) جب آپ کے رب نے فرشتوں سے...
  15. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    جب بھی اعتراض کیجئے ۔۔ بطور خاص اس پر اللہ تعالی کا فرمان بھی فراہم کیجئے۔ ذاتی باتیں نا کیجئے کیوں کہ آپ کا اسلام کیا ہے؟ پھر اس پر بات کروں گا تو آپ کی دلی دکھ ہوگا۔ آپ کے پاس اثاثے پر ڈھائی فی صد زکواۃ ہے۔ اللہ کے فرمان قرآن سے ثبوت لائیے کہ ایسا کیوں ہے؟؟؟؟ جب کہ اللہ کا فرمان قرآن ہم...
  16. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    پاکستان میں ایک سے زائید مسلمان قرآن جلا چکے ہیں یا اس کی بے حرمتی کرچکے ہیں۔ اسی طرح ایک عام آدمی کے عمل سے سرکاری پالیسیاں نہیں بنتی ہیں۔ پر شخص کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے دین کا انتخاب کرے۔ اس لئے جب تک کوئی فساد نا کرے اس کو اس کے زبان سے کہنے یا لکھنے پر سزا نہیں دی جاسکتی۔ اگر ایسا ہوتا...
  17. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    امریکہ ٹوٹنے کی خبر پر تو کوئی تبصر ہی نہیں کیا۔ ایک صاحب نے امریکیوں کے اسلام لے آنے کی بات کی تھی اس پر بات ہورہی ہے۔۔۔ امریکہ کے مقننہ، عدلیہ، انتظامیہ، کاروبار، بنکاری نظام ، سماجی قوانین ، میں سے آپ کو چیلنج ہے کہ ان میں سے آپ قرآن کے اصولوں کے خلاف قوانین سامنے لائیے۔ تاکہ اس پر بات ہوسکے۔
  18. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    امریکی مسلمان ہی نہیں۔ ، حکومت بھی ہتک رسول کی فلموں کے خلاف ہے۔ لیکن ----- لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ --- کے قانون کا کیا جائے؟؟؟ اس قانون کے سامنے کیا ذاتی خواہشوں کی پیروی کی جائے؟؟؟ ہتک کرنے والا شخص چھپا چھپا پھر رہا ہے۔ سامنے تک نہیں آتا۔۔۔ اس سے زیادہ شرمناک سزا کیا ہوسکتی ہے؟...
  19. فاروق سرور خان

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    کیا اللہ کا فرمان بھی یہی ہے؟؟؟ سورۃ البقرۃ ، آیت 177 نیکی صرف یہی نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیر لو بلکہ اصل نیکی تو یہ ہے کہ کوئی شخص اﷲ پر اور قیامت کے دن پر اور فرشتوں پر اور (اﷲ کی) کتاب پر اور پیغمبروں پر ایمان لائے، اور اﷲ کی محبت میں (اپنا) مال قرابت داروں پر اور یتیموں...
  20. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    مذہب انفرادی معاملہ ہے۔ ریاستی مذہب نام کی کوئی شے ہی نہیں ہوتی۔ البتہ ریاست کے باشندوں کی حکومت کے قوانین مذاہب کے سنہری اصولوں کی مدد سے ہی بنائے جاتے ہیں۔ قرآن ریاست کا ایک مکمل نظام ضرور عطا کرتا ہے ، لیکن ایسی کوئی ریاست پچھلے ہزار سال میں موجود نہیں ۔۔۔ اسلامی جمہوریہ ایران اگر آج...
Top