نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    میں ایک بات واضح کرچکا ہوں کہ یہاں اصول کے بارے میں بات ہورہی ہے۔ کہ امریکہ کا کوئی قانون کسی قرآنی اصول کے خلاف نہیں ہے۔ ایک ایک کرکے نکات سامنے آرہے ہیں اور ان کی صورت حال۔ آپ کا اسلام قرآن کے علاوہ دوسری کتب سے بنتا ہے اس لئے آپ کو سوچنے سمجھنے میں دشواری ہورہی ہے۔ ٹیکس یا زکواۃ کے بارے...
  2. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    آپ بیس فی صد ٹیکس مرکزی حکومت کو ادا کرنے اور پھر مرکزی خزانے سے فلاح و بہبود کی مد میں ادائیگی کو آپس میں کنفیوژ کررہے ہیں۔ اتفاق سے امریکہ 20 فی صد اوسط ٹیکس مرکزی حکومت کو ادا کرتا ہے۔ اور پھر امریکی حکومت یہ وصول شدہ رقم ان تمام مدوں میں خرچ کرتی ہے جو سورۃ البقرۃ آیت 177 یا سورۃ...
  3. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    آپ کا فراہم کردہ زکواۃ یا ٹیکس کا نظام سرکار ، قرآن کے احکامات کو مکمل طور پر رد کرتا ہے اور اس کو روایات کا جامہ پہناتا ہے۔ اللہ تعالی کا فرمان واضح ہے کہ ٹیکس یا زکواۃ کتنا ادا کیا جائے اور کب ادا کیا جائے۔ اللہ تعالی کا فرمان اس بارے میں بھی واضح ہے کہ ان ٹیکس چوروں کو ہی سود خور یا ربا خور...
  4. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    کیا آپ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان ایک اسلامی ملک نہیں ہے یا پاکستان میں مسلمان نہیں بستے ؟؟؟ تو پھر سارا شور و غوغا کس بات کا ہے؟ اسلام کچھ اور کہتا ہے اور پاکستان کچھ اور؟؟؟؟ تو پھر کس ملک میں آپ والا اسلامی نظام ہے؟؟؟
  5. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    آپ کی بات سے مجھے کوئی انکار نہیں ۔ امریکہ قرآن کے اصولوں پر عمل کرتا ہے اور آپ کتب روایات کے اصولوں پر عمل کرتے ہیں۔ یہ بات صاف اور واضح ہے۔
  6. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ٹھیک ہے کہ آپ کی پسند کا اسلام کسی ملک میں پایا نہیں جاتا۔ ہم اس مطلق اسلام کی بات نہیں کررہے ہیں جو لوگوں کے تصورات میں ہے۔ ہم بات کررہے ہیں ریاستی نظام کی اور یہ دیکھنے کی کوشش کررہے ہیں کہ جو لوگ اپنے اسلامی ملک کے نشے میں سرشار ہیں ان کے ممالک میں کتنا اسلام پایا جاتا ہے۔ آپ اپنے طور پر...
  7. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ربا کی تعریف آپ نے سرخ رنگ کی عبارت سے کی۔ یعنی زیادہ ہونا ، پروان چڑھنا، اور بلندی کی طرف جانا۔ جبکہ نیلی عبارت کسی کی اپنی مرضی اور ذآاتی خواہشوں کی تعبیر ہے۔ سورۃ انفال، آیت 41 کے مطابق، اللہ کا حق کسی بھی شے سے ہونے والے نفع یا ٍغنم کا پانچواں حصہ یعنی 20 فی صد ہے۔ یہ وہ بڑھوتری...
  8. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    یہ سب سے اہم نکتہ ہے کہ جب آپ ایک ملک کو اسلامی ملک قرار دیتے ہیں اور دوسرے ملک کو کافر پھر آپ یہ بھی شرط لگا دیتے ہیں کہ یہ اسلامی ملک بھی آپ کے اسلام کی تعریف پر پورا نہیں اترتا تو پھر ضروری ہے کہ دونوں ممالک کے آئین و قوانین کے اصولوں کو اللہ کے فرمان کے اصولوں کی روشنی میں دیکھا جائے۔ اگر...
  9. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    آپ کے سب سوالوں کا جواب ایک ایک کرکے مل جائے گا۔ آرام آرام سے دیکھئے۔ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ جب آپ ایک انگلی امریکہ کی طرف اٹھاتے ہیں تو 3 انگلیاں آپ کی طرف ہوتی ہیں۔ پاکستان میں آمدنی کے سب سے بڑے ہیڈ زراعت پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔ کیوں؟ اس لئے کہ پاکستانی اپنا ٹیکس دنیا کی سب سے روشن اور با...
  10. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    بھائی آپ اپنے عالم کو لے آئیے۔ بات یہیں تک پہنچے گی کہ امریکہ اللہ تعالی کے فراہم کردہ اصولوں پر چل رہا ہے اور دیگر اقوام اپنے من مانے بندوں کے اصولوں پر۔ کبھی عالموں کے بہانے، کبھی حدیثوں کے بہانے۔ ماننے کا ایک بہانہ ہوتا ہے اور نا ماننے کے سو بہانے ۔ قرآن حکیم کے الفاظ واضح ، روشن اور درست...
  11. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ربا کی تعریف بالکل درست لکھی ہے لیکن اس سے قانون سازی اپنی مرضی کی ، کی گئی ہے۔ سود خور وہ ہے جو منافع میں سے اللہ کاحق کھاجائے نا کہ منافع ہی نا لے؟؟؟
  12. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ذرا سا غور سے پڑھیں۔ یہ وار بوٹی نہیں ہے۔ وَاعْلَمُواْ أَنَّمَا غَنِمْتُم مِّن شَيْءٍ اور جان لو کہ کس بھی شے سے کوئی بھی نفع ہو تو ۔۔۔۔ یہاں صاف صاف لکھا ہے کہ کسی بھی شے سے تم کو غنم یعنی منافع یا نفع ہو۔ یہاں یہ نہیں لکھا کہ کسی بھی شے سے تم کو وار بوٹی ہاتھ آئے۔ کیوں کہ وار بوٹی صرف جنگ سے...
  13. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    سرمایہ بطور قرضہ لے کر اس پر منافع ادا کرنا کس طور پر منع ہے ۔ اس آیت کا ریفرنس فراہم کیجئے جو سرمایہ بطور ادھار لے کر اس پر منافع کی ادائیگی سے منع کرتی ہو۔
  14. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ریفرنس اس آیت کا پہلے بھی موجود ہے اور مزید حاضر ہے۔ یہ سورۃ انفال کی ایت نمبر 41 ہے۔ اگر کوئی جواب دیجئے تو صرف اور صرف قرآن سے عطا فرمائیے۔ کسی غیر اللہ کی ذاتی خواہشات کی تعبیر سے نہیں۔ کرنسی کے مد و جزر اور کرنسی کی قیمت میں کمی کی وجہ سے فکسڈ ریٹ ممکن ہی نہیں ہے۔ منافع جو بھی ہو اس کا...
  15. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    امریکہ کے آئین کے اصول اور اللہ تعالی کے فرمان قران کے اصول ایک دوسرے کے خلاف نہیں ہیں۔ ثبوت کے لئے میں پہلے ریفرنس فراہم کرچکا ہوں۔ پڑھنے کی تکلیف کرلیجئے۔ اگر زکواۃ حکومت کو ادا کیا جانے والا ٹیکس نہیں تھا تو پھر حضرت عمر نے زکواۃ نا ادا کرنے والوں کے خلاف جنگ کا اعلان کیوں کیا تھا۔ ہر بندے کو...
  16. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    زکواۃ، ٹیکس کا دوسرا نام ہے، جو حکومت وقت کو دیا جاتا ہے۔ یہی اللہ تعالی کا حق ہے، کیا امریکہ اوسطاً 20 فی صد ٹیکس دیتا ہے؟؟ آپ اس سوال کا جواب خود سے ڈھونڈئے۔
  17. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    شمشاد بھائی۔ روزانہ آدھ گھنٹے کے قریب ملتا ہے۔ ایک ایک کرکے سب نکات پر اپنے خیالات کا اظہار کروں گا۔ بہت سے سوالات ابھی جواب طلب ہیں۔ آپ کی دعا شامل حال رہی تو مناسب جوابات۔ انشاء اللہ۔
  18. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    سلام سید زبیر، آپ کے نکات میں سے بہت سے نکات بالکل درست ہیں۔ لیکن دیکھنے کا انداز درست نہیں۔ اس لیے کہ پاکستان سمیت بہت سے اسلامی ممالک میں قرآنی سزاؤں اور حدود پر عمل نہیں کیا جاتا یا ایک سے زائید قرآنی احکام ان ممالک کے قوانین کا حصہ نہیں ہیں۔ لیکن یہ اسلامی ممالک کہلاتے ہیں۔ اسی طرح امریکہ کا...
  19. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    آج زیادہ تر مسلمانوں کے نزدیک سود کا تصور یہ ہے کہ اگر روپیہ پیسا ادھار دیا جائے اور اس پر منافع کمایا جائے تو یہ منافع یا اس کا ترجمہ سود حرام ہے۔ مجھے اندازہ نہیں ہے کہ اس سوچ کی بنیاد کیا ہے۔ شائید اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلام کو ایک انفرادی معاملہ سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ اسلامی اصول یعنی اللہ...
  20. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    سلام محترم برادر من، فرقہ بندی اللہ تعالی کے فرمان کے خلاف ہے ۔ ایسے لوگ جو فرقوں میں بٹیں، ہدایت یافتہ کس طرح کہلا سکتے ہیں؟؟؟ مذاہب کے فرق کے باوجود امریکہ پچاس ریاستوں کا سیاسی، مالی اور انتظامی اتحاد ہے، یوروپی یونین 27 ریاستوں کاسیاسی، مالی اور انتظامی اتحاد ہے۔ 56 مسلم ممالک میں کتنے ممالک...
Top