نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    درست ترجمہ ؛ اور جان لو کہ جو کچھ نفع یا غنیمت تم نے پایا ہو تو اس کا پانچواں حصہ اللہ کے لئے اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لئے اور (رسول ﷺکے) قرابت داروں کے لئے (ہے) اور یتیموں اور محتاجوں اور مسافروں کے لئے ہے۔ اگر تم اللہ پر اور اس (وحی) پر ایمان لائے ہو جو ہم نے اپنے (برگزیدہ) بندے...
  2. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    دین یا مذہب کی ایک بہترین مثال امریکہ ہے یا ہندوستان ہے۔ جہاں زیادہ تر لوگوں کا مذہب عیسائیت یا ہندو مت ہے۔ لیکن ان کے سیاسی نظام ہندو مت یا عیسائیت کی بنیاد پر نہیں بنے ہیں۔ ضرورت ہے کہ سیاست باہمی مشورے کے فیصلوں سے ہو۔ سیاست کسی فکسڈ یا ڈاگمیٹ ازم Dogmatism قسم کی اندھی تقلید یا پیراڈائم...
  3. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    علی خان نے یہ 20 فیص شوشہ بیچ میں شروع کیا ہے جبکہ آپ چند مراسلات پیچھے جا کر دیکھئے۔ ان کو جواب دے دیا گیا ہے۔ بلکہ جناب نے تو پورا پینڈورا باکس کھولا ہے ۔۔۔ آپ کا اعتراض بالکل بجا ہے۔ معذرت چاہتا ہوں جواب دینے کی۔ واپس دین اور سیاست کی طرف۔ آخری نکتہ تھا کہ اگر دین و مذہب ، سیاست کو کنٹرول...
  4. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    حقیقت یہ ہے کہ ڈھائی فی صد زکواۃ کا اصول آپ لوگوں نے خود اپنی خواہشات کی پیروی کرکے بنایا ہے۔ یہ ڈھائی فی صد والا اصول قرآن حکیم میں پایا ہی نہیں جاتا۔ درج ذیل کا مکمل لفظ با لفظ ترجمہ فرما دیجئے، درست ترجمہ آپ کی آسانی کے لئےحاضر ہے۔ اب آپ کی باری ہے۔ 8:41 وَاعْلَمُواْ أَنَّمَا...
  5. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    8:41 وَاعْلَمُواْ أَنَّمَا غَنِمْتُم مِّن شَيْءٍ فَأَنَّ لِلّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ إِن كُنتُمْ آمَنتُمْ بِاللّهِ وَمَا أَنزَلْنَا عَلَى عَبْدِنَا يَوْمَ الْفُرْقَانِ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ وَاللّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ...
  6. فاروق سرور خان

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ذیل میں ایک کتاب کا لنک فراہم کررہا ہوں۔ یہ کتاب علامہ احمد سعید ملتانی صاحب نے لکھی ہے جو 74 سال کے ہیں اور جناب عرصہ 35 سال سے جامعہ محمدیہ احیاء السنۃ، کبیر والا شہر ضلع خانیوال میں قرآن اور حدیث کی تعلیم دے رہے ہیں۔ جناب نے بخاری محدث کے ایسے بیانات کو واضح کیا ہے جو فرمان الہی قرآن...
  7. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    پدر ما سلطان بود۔۔۔۔ لگتا تو یہ ہے کہ ان معروف خلفاء کے بعد کوئی اسلامی حکومت کبھی قائم ہی نہیں ہوئی؟؟؟؟ تو اب کیسے ہوگی؟ مسلمان ایک شیر کے بچے کی تلاش میں ہیں۔ خود کیا کرنے کے لائق ہیں؟
  8. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    مذہب کو کوئی تعلق سیاست سے نہیں۔ مذہب -- يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ----- ایمان لانے والے لوگوں کو باہمی مشورے سے فیصلے کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ اور ہر شخص کو اپنی مرضی کا مذہب اختیار کرنے کی آزادی دیتا ہے۔ کہ دین میں کوئی جبر نہیں لیکن باہمی مشورے سے کئے ہوئے فیصلوں کو سب کو ماننا ہوگا۔...
  9. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    آپ ملاء (مذہبی سیاسی بازی گر) اور مولوی (عالم و علماء، لیکچرارز، پروفیسرز، ٹیچرز) کو کنفیوژ کررہے ہیں۔ ملاء کبھی عالم نہیں ہوتا بلکہ ایک چالاک اور عیار مذہب فروخت کرنے والا ہوتا ہے۔ اس کو پڑھانے لکھانے سے کوئی کام نہیں ہوتا۔ بلکہ عوام پر حکومت اور کنٹرول کرنے کی ہوس کا شکار ہوتا ہے۔ ملائیت،...
  10. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    اسلام بطور دین ، مسلمانوں کو یہ طاقت عطا کرتا ہے کہ وہ جمہوری اصولوں پر باہمی مشورے سے فیصلہ کرکے حکومت بنائیں۔ جبکہ ملائیت کا نظریہ دینی سیاست کے بارے میں یہ ہے کہ صرف ملاء ہی کو یہ حق ہے کہ وہ بطور ایک دینی مذہبی سیاسی بازی گر کے ، مفتی بنے ، قاضی بنے اور گورنر بنے۔ یعنی ملاء کا پیغام ہے کہ...
  11. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    سر جی آپ بس یہیں پر رک گئے کہ اللہ تعالی کے نازل کردو قرآن کے تحت حکومت ، عدلیہ ، قانون ساز اداروں کا قیام اللہ تعالی کا نازل کردہ یہ قانون کیا ہے؟ قرآن کے مطابق: 1۔ باہمی مشورے سے فیصلہ۔ یعنی قانون سازی بذریعہ مجلس شوری، جس میں مرد و عورت کی مساوی نمائندگی 2۔ 20 فی صد اوسط ٹٰیکس...
  12. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    خدا کا خوف کرو۔ کہاں کی کہاں ملا رہے ہو۔ سچ مچ نایاب ہو۔ جس نبی اکرم نے باہمی مشورے سے فیصلے کرنے والی حکومت کے قیام، زکواۃ (ٹیکس) کی بنیاد پر چلنے والی معیشیت کے نظام، عدل و انصاف اور مساوات کی مثال ایک جنرل کی طرح قائم کی اس کو محض ایک بکری چرانے والا کہہ رہے ہو۔ ؟؟؟؟ دنیا کے بہترین ترین...
  13. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    شکریہ کہ آپ نے مانا کہ قرآن میں کسی بھی شے سے ہونے والے نفع کے پانچویں حصے کو اللہ کا حق قرآر دیا گیا ہے۔۔۔ آپ کو اللہ کے فرمان قرآن میں مزید کوئی شرح اللہ کے حق کی ملتی ہے؟ میرے علم میں نہیں۔ پلیز مدد فرمائیے لیکن ریفرنس صرف قرآن حکیم کا ہو۔ تاکہ میرے اور دیگر ساتھیوں کے علم میں اضافہ ہو۔ پھر...
  14. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    مال غنیمت کسی بھی شے یا چیز سے ؟؟؟؟؟؟ کیا معانی ہوئے اس کے؟ ہر شے میں صرف جنگ کا مال کیسے آگیا۔ ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھتے چلئے کہ انفال کے معانی کیا ہوتے ہیں؟؟؟
  15. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    پاکستان میں بدامنی، غربت، آفت، قیامت، بھتہ گیری ، قتل ، آبرو باختگی امریکی سے زیادہ ہے۔ یہاں چھپتا زیادہ ہے تو سامنے آجاتا ہے۔ وہاں چھپتا کم ہے اس لئے سامنے نہیں آتا۔
  16. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    میں مسلمان ہوں، اس قرآن کا مسلمان جو اللہ تعالی کا کلام ہے اور رسول اکرم کی زبان مبارک سے ادا ہوا۔ آپ کے بیان کردہ سارے مسائیل ایک انسان کے انفرادی مسائیل ہیں۔ جو صرف اس کو فائیدہ یا نقصان دے سکتے ہیں۔ قرآن حکیم ان تمام سوالات کے بہت ہی صاف جوابات فراہم کرتا ہے۔ ان ذاتی سوالات کے جوابات کسی...
  17. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    براک اوبامہ امریکہ میں ٹیکس کو واپس وہیں لانا چاہتے ہیں جو امریکی قانون کا حصہ رہا ہے۔ کم کمانے والے کے لئے کم اور زیادہ کمانے والے کے لئے زیادہ۔ جبکہ ری پبلکن نے بش کے دور میں امیروں پر ٹیکس یہ وجہ دے کر کم کردیا تھا کہ امیر لوگ اس طرح زیادہ ملازمتیں دے سکیں گے ۔ لیکن پچھلے 12 سالوں میں امیر...
  18. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    آپ نے بہت سارے سوالات پوچھے ہیں جو سوال نمبر 1 سے سوال نمبر 9 تک ہیں۔ یقین کیجئے میں اس لسٹ میں دس بیس نہیں ، سینکڑوں ، ہزاروں مزید سوال شامل کرسکتا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ مقصد کیا ہے؟ کیا ان سوالات کی مدد سے ملک و قوم چلانے والی کوئی بات مرتب ہوتی ہے؟ نہیں ۔۔ یہ سوالات تو ایک فرد کی ذاتی پریکٹس...
  19. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    برادر محترم، علی خان صاحب۔ آپ نے جو کچھ تاریخی حوالے اور معلومات فراہم کی ہیں وہ اپنی جگہ درست ہیں۔ لیکن اللہ کا فرمان قرآن کی آیات کسی ایک واقعے تک محدود نہیں ہیں بلکہ یہ تمام وقتوں کے لئے ہیں۔ بہت ہی سادہ سے بات ہے جو آپ بھی سمجھتے ہیں اور میں بھی۔ 1۔ قرآن کے احکامات اصولوں کا سیٹ متعین...
  20. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    تمام امریکہ اوسطاً کتنا ٹیکس ادا کرتا ہے، اس کا جواب اس 10 سے 35 فی صد کا weighted average یعنی باوزن اوسط نکالنے سے مل جاتا ہے کہ کتنی تعداد میں لوگ کتنے فی صد ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے ۔ اگر آپ اوسط 20 فی صد سے شروع کیجئے تو آپ کو کم آمدنی والوں کی فلاح کے لئے کچھ رقم دینی ہوگی کیوں...
Top