نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    بھارتی حکومت نے ممنوعہ اسلحہ سے بھرا امریکی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

    غالباً اس سے قبل بھی دو سے زائد مرتبہ امریکی ہوائی جہازوں کو فضائی روٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوے لڑاکا جہازوں نے نیچے اتار لیا تھا ۔ پاکستان مٰیں اسلحہ سے بھرا ہوا جہاز آیا ، کنٹینر اتارے گئے اور تقسیم ہو گئے ، شور مچا ، سرکار کے اہلکاروں نے عدالت کو بتایا کہ پانچ ہزار کنٹینر چوری ہوئے ۔۔۔۔۔...
  2. سید زبیر

    دس سال بعد پھرعدالتی محاذ پر

    الف نظامی ، اللہ آپ کو اور ان مجاہدین کو جزا و نصرت عطا فرمائے (آمین) بہت معلوماتی ، امید افزا مضمون شریک محفل کرنے کا شکریہ
  3. سید زبیر

    ملالہ: اصلی کہانی ( ثبوت کے ساتھ ) ڈان اخبار

    سرکار عبدالرزاق قادری صاحب ،بہت عمدہ مذاق : یہ ایک طنزیہ اور فرضی مضمون ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں مضمون میں واضح لکھا ہے DISCLAIMER: The following article is a work of satire and fiction and in no way attempts to depict events in real life.
  4. سید زبیر

    اختر شیرانی مستانہ پیے جا، یونہی مستانہ پیے جا

    مستانہ پیے جا، یونہی مستانہ پیے جا پیمانہ تو کیا چیز ہے، میخانہ پیے جا کر غرق مئے و جام، غمِ گردشِ ایّام ہاں اے دلِ ناکام حکیمانہ پیے جا مے نوشی کے آداب سے آگاہ نہیں تُو جس طرح کہے ساقیِ مے خانہ پیے جا کشکول ہو یا ساغرِ جَم، نشّہ ہے یکساں شاہانہ پیے جا کہ فقیرانہ پیے جا اِس مَکر کی بستی میں...
  5. سید زبیر

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    سرکار ! یہ میں نے فاتح بھائی کے کلام ہی کا ایک حصہ پیش کیا تھا
  6. سید زبیر

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    فاتح فاتح ہیں اللہ مزید ترقی دے نیرنگ خیال ! بہت شکریہ کمالات کی کوئی فہرس طویل ہے نہ یہ کہ لیاقت میں اپنی مثیل ہے مؤلّف گنِس بک کے حیراں پریشاں کہ نام اس کا کیونکر لکھا جا رہا ہے
  7. سید زبیر

    ذوالحجہ اور تکبیرات

    اَللّٰہُ أکْبَرْ اَللّٰہُ أکْبَرْ لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَاللّٰہُ أکْبَرْ اَللّٰہُ أکْبَرْ وَلِلّٰہِ الْحَمْدِ۔ اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ ہی کے لیے سب تعریف ہے
  8. سید زبیر

    صوفی غلام مصطفےٰ تبسم : علامہ اقبال دے کلام دا ترجمہ

    دعاواں دی خیرات دے واسطے ای تے ایہہ پیش کیتا اے ۔ دعاواں دی لوڑ ایے
  9. سید زبیر

    7 سہیلیوں کا مزار

    سرکار لاجواب معلوماتی شراکت ۔ بہت شکریہ سدا خوش رہیں ۔
  10. سید زبیر

    صوفی غلام مصطفےٰ تبسم : علامہ اقبال دے کلام دا ترجمہ

    اِک پہاڑ گلہری نوں کہن لگا نچّن ٹپن دا اے بڑا چا تینوں اودھر دوڑنی ایں ، ایدھر آؤنی ایں رب دی شان ناچیز وی چیز بن گئی بے تمیز ہو کے باتمیز بن گئی میرے جیہے تیرے وچ طور کِتھے میں پہاڑ کِتھے تُوں جنَور کِتھے جد ایہہ گل گلہری نے سُن لئی آئی جوش دے وچ تے بول پئی سُن ایہہ کیہ ویروے کھولنا ایں کیہڑی...
  11. سید زبیر

    فخرو بھائی کا یادگار کارنامہ

  12. سید زبیر

    امریکہ کی پاکستان دوستی ،Friends or Master

    یہ سب کچھ امریکہ پر قابض یہودی لابی کی مسلم دشمنی ہے ورنہ امریکہ کا کیا کام کہ کسی بھی دو ملکوں کی تجارت میں دخل دے ۔ اصل میں پہلے یو ایس ایڈ کے ذریعے قوموں کو معاشی غلام بناتے ہیں پھر عالمی وسائل پر یہودیوں کے قبضے کے خواب کو عملی جامہ پہناتے ہیں۔ جس دن قوم نے یو ایس ایڈ کی لعنت سے...
  13. سید زبیر

    روحانی اقوال

    میں جس کی بیٹی ہوں اگر اُس نے میری صحیح تربیت کی تو میرے آقا ، رحمت للعالمین نے میرے والدین کو جنت کی بشارت دی ہے تخلیق کے جس مقصد کے لیے مجھے پیدا کیا گیا وہ حاصل ہو جائے تو جنت میرے قدموں تلے ہے کسی نے کہا اے ماو بہنو بیٹیو دنیا کی زینت تم سے ہے تو کسی نے کہا وجود زن سے ہے تصویر کائنات...
  14. سید زبیر

    حکومت کی ڈیڑھ گھنٹے کی قلاباز ی

    حکومت نے ڈیڑھ گھنٹے میں کیسی قلابازی کھائی ۔ صبح دس بجے کی خبر دن بارہ بجے کی خبر
  15. سید زبیر

    حکوبت نے سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ۔

    ان کا انجام بھی شہنشاہ ایران ، قذافی ، صدام حسین سے مختلف نہ ہوگا کسی کو سڑکوں پر گھسیٹا جائے گا تو کوئی لٹکایا جائے گا ۔ بہت ہی جلد
  16. سید زبیر

    حکوبت نے سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ۔

    کیا دہشت گردوں کے ہاتھ شہید ہونے والے چالیس ہزار سے زائد شہدائ کا لہو ضائع جائے گا ؟ کیا ہماری عبادت گاہوں پر اسی طرح حملے ہوتے رہیں گے ؟ کیا عالمی قوتیں اُس وقت کچھ بولی تھیں جب ڈرون حملوں سے بلا تحقیق قتل کیے جاتے ہیں ، اجمل قصاب کو سزائے موت دی گئی ؟ کیا کشمیری حریت پسندوں کی پھانسی...
Top