برادرم ، اچھے بپرے انسان ہر جگہ ہیں ،کرنل رینک کے بے شمار سابقہ افسران بمشکل سفید پوشی قائم کیے ہوئے ہیں اور میں نے ایک ایسے میجر جنرل کو دیکھا جس کی آنکھین باقاعدہ نم ہوگئی تھیں اپنی تنگ دستی کے اظہار میں گو کہ اُس کے پاس اچھی جگہ اپنا گھر ہے بظاہرآ ایک گاڑی بھی ہے مگر بچیوں کی شادی کے بعد...