نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    پروین شاکر :::: وہی پرند کہ کل گوشہ گیر ایسا تھا ۔۔ Parveen Shakir

    لا جواب طارق شاہ جی اُسے تو، دوست کے ہاتھوں کی سُوجھ بوجھ ، بھی تھا خطا نہ ہوتا کسی طور، تیر ایسا تھا خوش رہیں
  2. سید زبیر

    تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

    تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں سید زبیر پاکستان ائر فورس کو اپنے محدود وسائل ، طیاروں اور سامانِ حرب کی کمی کا شروع ہی سے سامنا تھا ۔ اسی لیے پاک فضائیہ ہمیشہ سے ٓلات حرب کی نسبت افراد کی تربیت اور فنی صلاحیتوں پر توجہ دیتی رہی ۔ اور جب بھی دشمن نے جارحیت کی پاکستان ائر فورس نے مثالی...
  3. سید زبیر

    ماجد صدیقی :::: یہ حال ہے اب اُفق سے گھر تک -- Majid Siddiqi

    بہت خوب طارق شاہ خوش رہیں تھے رات کے زخم یا سِتارے بُجھ بُجھ کے جلے ہیں جو سحر تک
  4. سید زبیر

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    برادرم صرف علی ، نصرت جاوید کے کالم کی شراکت کا بہت شکریہ ، چند سوالات ذہن میں اٹھتے ہیں ، ہمیں بتایا گیا کہ امت مسلمہ کی مثال ایک دیوار کی مانند ہیں جو آپس میں جڑی ہوئی ہیں ۔ ایک اینٹ نکلتی ہے تو سب نکلتی جاتی ہیں ۔ امت مسلمہ کی مثال ایک جسم کی مانند ہے اگر ایک حصہ کو تکلیف ہوتی ہے تو...
  5. سید زبیر

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    جناب محترم مدیر صاحب سے کوئی پوچھے کہ طالبان اگر امریکی ایجنٹ نہیں ہیں تو وہ مساجد ، امام بارگاہوں ، درباروں ، سکولوں ہی پر کیوں حملہ کرتے ہیں انہیں امریکی مفادات ، نظر نہیں آ تے ۔ اور ڈھٹائی و بے حیائی سے اقرار کرتے ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ انہیں نیٹو ٹرک ک ے ذریعے اسلحہ، گاڑیاں ،...
  6. سید زبیر

    فضائی دفاع میں غیر مسلم ہم وطنوں کا کردار

    انشا اللہ اُن پر بھی لکھوں گا ، فی الحال محترم سید شہزاد ناصر صاحب نے کچھ نام دئیے تھے انشا اللہ ان کے بعد ائیر کموڈور نذیر لطیف پر بھی لکھوں گا
  7. سید زبیر

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    میرے سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ مدرسوں ، تعلیمی اداروں ، مسجدوں ، امام بارگاہوں ، پاک فوج میں دہشت گردی کرنے والے قاتلوں ، اسلام کے نام پر اپنے ہم مذہب اور ہم وطنوں کو نشانہ بنانے والوں کو کیوں جیلوں میں رکھا جارہا ہے تاکہ طالبان سے سودا بازی میں آسانی ہو اور اب تو درمیان میں دلال قسم کے...
  8. سید زبیر

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    یہ سب کچھ مسلمانوں ہی کے ساتھ ہو رہا ہے ۔ صومالیہ ہو ، سوڈان ہو ، عراق ، افغانستان ، فلسطین ، کشمیر ، شام و مصر ، وجہ ؟ نفاق،ہی ہے شائد ، باہمی ذات ، رنگ و نسل ، فرقہ کی نفرت لگتا ہے مسلمان محبت ، کے نام ہی سے نا آ شنا ہو گئے ،
  9. سید زبیر

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    یہی تو مسٗلہ ہے ۔ پشاور یونیورسٹی میں اساتذہ ، طلبا پر تشدد یہی جمیعت کرتی ہے ، پنجاب یونیورسٹی میں یہی ہیں ، اسلامی یونیورسٹی کے بم دھماکے میں بھی غالباً یہی اُن کے میزبان تھے ۔ اور یہ حقیقت ہے کہ اسلحہ کے بیو پاری ہی منشیات کے بیوپاری ہوتے ہیں ۔ ایک طالب علم کو اسلحہ کی کیا ضرورت ۔ مجھے یاد...
  10. سید زبیر

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    کیا میں مطمئن ہو کر اپنے بچوں کو دینی مدرسے ، دینی جماعتوں ، اسلامی یونیورسٹی میں بھیج سکتا ہوں ؟
  11. سید زبیر

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    کیا اسلامی جیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے
  12. سید زبیر

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    اللہ کریم سب پر اپنا رحم کرے سب کی عزت جان و مال کی حفاظت فرما ئے اور ہمیں سیدھی راہ پر چلنی کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
  13. سید زبیر

    جوش شاعروں کا منشور - جوش ملیح آبادی

    بہت خوب ہر سال اپنے قلب کے یومِ وفات پر تہوار دوسروں کے مناتے رہیں گے ہم
  14. سید زبیر

    فضائی دفاع میں غیر مسلم ہم وطنوں کا کردار

    فضائی دفاع میں غیر مسلم ہم وطنوں کا کردار تحریر سید زبیر ۶ستمبر پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے اس دن قوم کے ہر فرد نے مسلح افواج کے شانہ بشانہ اپنی سابقہ روایات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنا تن من دھن دھرتی ماں پر قربانی کے لیے پیش کردیا پاک فضائیہ کے سر فروشوں نے جس طرح فضائی...
  15. سید زبیر

    اسلام آباد کی ایک خوبصورت ویڈیو

    :oops::oops::oops: :nailbiting::nailbiting::nailbiting: اتنہائی معذرت
  16. سید زبیر

    سینٹورَس کمپلیکس اسلام آباد

    پاکستان زندہ باد امجد میانداد پائیندہ باد ، بہت لطف آیا ، ویسے تو ہماری عمر کے لوگ وہاں کھو جائینگے چلو تصویریں تو دیکھ لین خوش رہیں
  17. سید زبیر

    اسلام آباد کی ایک خوبصورت ویڈیو

    @نیرنگ شمشاد باباجی سید شہزاد ناصر عاطف بٹ تلمیذ امجد میانداد فرحت کیانی الف نظامی بھلکڑ حسان خان محمود احمد غزنوی انیس الرحمن ملائکہ
  18. سید زبیر

    دیوار پہ دستک ۔جمہوری عمل کی ضمانت۔ منصور آفاق

    بہت اچھی شراکت سر ! یہ واقعہ میرے والد مرحوم و مغفور نے ستر کی دہائی میں سنایا تھا ۔ بس فرق صرف خواب کا تھا انہوں نے کہیں پڑھا تھا اور واقعہ دہلی کا تھا واللہ اعلم بالصواب
  19. سید زبیر

    پاکستان کرکٹ کے انوکھے شاہکار بشکریہ ڈان نیوز

    سرکار میرا تو خیال ہے یقین کر لیں وہ جوانی جوانی نہیں جس کی کوئی کہانی نہ ہو
Top