نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    اسعد بدایونی : پوشیدہ کیوں ہے طور پہ جلوہ دکھا کے دیکھ

    اسعد بدایونی : پوشیدہ کیوں ہے طور پہ جلوہ دکھا کے دیکھ پوشیدہ کیوں ہے طور پہ جلوہ دکھا کے دیکھ اے دوست میری تاب نظر آزما کے دیکھ پھولوں کی تازگی ہی نہیں دیکھنے کی چیز کانٹوں کی سمت بھی تو نگاہیں اُٹھا کے دیکھ لیتا نہیں کسی کا پس مرگ کوئی نام دنیا کو دیکھنا ہے تو دنیا سے جا کے دیکھ دل میں...
  2. سید زبیر

    شاہینوں کا یک خوبصورت انداز

    یہ اکیڈمی کی شیر دل ٹیم ہے جو 23 مارچ کو مظاہرہ کرتی تھی۔ اور یہ زیر تربیت ہوا باز یعنی کم سن شاہین ، اللہ ان کے بال و پر توانا رکھے اور حوصلے و ایمان جوان رہیں (آمین)
  3. سید زبیر

    شاہینوں کا یک خوبصورت انداز

  4. سید زبیر

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    کسی سیاستدان میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ سچ بتائیں کہ ہمارے دشمن امریکہ ، یو ایس ایڈ کے گماشتے اور ملکی و غیر ملکی دہشت گرد ہیں انہیں اپنا انجام شہنشاہ ایران ، قذافی ، حسنی مبارک کی شکل میں نظر +تا ہے ۔ امریکہ کے حواری نیٹو افواج کسی صورت میں پاکستان پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتی ، اور...
  5. سید زبیر

    مجذوب مجذوب : نہ سمجھا عمر بھر کوئی کہ میں بھی تیرا بسمل تھا

    مجذوب : نہ سمجھا عمر بھر کوئی کہ میں بھی تیرا بسمل تھا نہ سمجھا عمر بھر کوئی کہ میں بھی تیرا بسمل تھا لبوں پر تھی ہنسی ، زخموں سے گو چھلنی میرا دل تھا جھُکا سر غیر کے آگے ،نہ دل دنیا پہ مائل تھا سَروں میں سَر میرا سَر تھا ،دلوں میں دل میرا دل تھا یہ سب مانا کہ وہ سفاک تھا ظالم تھا قاتل...
  6. سید زبیر

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    بے شک یہ گرفتار ہو رہے ہیں مگر جلد ہی رہا بھی کردئیے جائینگے ، جزا سزا نہیں ہے پاکستان میں طالبان اور امریکی حکومت دونوں ہی اسلام اور پاکستان دشمن ہیں۔بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ طالبان امریکی حکومت کی بی ٹیم ہے جو اسی کے ایجنڈے پر ، اسی کی ایما پر کام کر رہی ہے اگر یہ دونوں واقعی ایک دوسرے کی ضد...
  7. سید زبیر

    آنکھ کے سوتے سُکھائے ،دل کو صحرا کر دیا۔۔۔مرتضےٰ برلاس

    اپنے سائے سے بھی اب ہے ہر کوئی سہما ہوا کیا کسی آسیب نے بستی پہ سایہ کر دیا ؟ بہت خوب ، خوش رہیں عمراعظم
  8. سید زبیر

    ہم سب مجرم ہیں

    جس معاشرے میں جزا و سزا کا عمل ختم ہو جاتا ہے ۔غربت اور جہالت اخلاقی اور معاشرتی اقدار کو قتل کردیتی ہیں وہاں ایسے واقعات عام ہی ہونگے ۔
  9. سید زبیر

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    طارق شاہ ۔ بہت خوبصورت تصاویر ر ب کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ (آمین)
  10. سید زبیر

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    برادرم یوسف-2 ، بھائی بات ایسی ہے کہ میرے ذہن میں اسلامی یونیورسٹی والا سانحہ چپک کر رہ گیا اور میں ہر واقعہ اُسی تناظر میں دیکھتا ہوں شائد مجبوری بن گیا بہر حال دعا یہ کہ اللہ کریم امریکہ اور اُس کے پالتو دہشت گردوں سے وطن عزیز کو بچائے ، ہمیں اپنے دوست دشمن کی تمیز کر نے کی بصیرت عطا...
  11. سید زبیر

    سکواڈرن لیڈر علاوالدین بُچ شہید

    سکواڈرن لیڈر علاوالدین بُچ شہید سکواڈرن لیڈر علاوالدین بُچ ایک عظیم انسان اور بہادری و حب الوطنی کی ایک بہترین مثال تھے آپ نے ۳، اکتوبر ۱۹۳۰ کو بنگال میں دنیا کے نامور آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تجمل احمد تمغہ امتیاز کے گھر میں آنکھ کھولی آپ کے والد توسیم ہند سے قبل کلکتہ میں مقیم تھے آزادی...
  12. سید زبیر

    ایم ٹی وی سے مکّہ تک (مستنصر حسین تارڑ)

    محمود احمد غزنوی صاحب ، اتنا معلوماتی اور فکر انگیز مضمون کی شراکت کے لیے بہت شکر یہ
  13. سید زبیر

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    انتہائی محترم یوسف-2 پہلے تو ہمیں دہشت گرد وں اور مجاہدین میں فرق کرنا ہوگا ۔ جس کی بنیاد یقیناً اُن کا عمل ہوگا ۔ کہ اُن کا نشانہ کون بن رہے ہیں اور اُن کی اعانت کون کر رہا ہے ۔ کون خرقہ پوش ہیں اور کون خلعت کے خواہاں، مجاہدین اسلام کے لیے احترام ہم سب پر واجب ہے ۔ اب دیکھیں پاکستان...
  14. سید زبیر

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    نیرنگ خیال ،بھائی بہت دیر سے سہی پر دل سے بہت بہت مبارکباد ، اللہ آپ سب کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے ۔ اور دونوں بچوں کو خوشیوں ، سعادتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  15. سید زبیر

    سلام مچھلی شہری : ایسا کیوں ہوتا ہے

    ایسا کیوںہوتا ہے دوسروں کی مغرورخوشی سے بھی میں اثر لے ہی لیتا ہوں دوست جب آپس میں ہنستے ہیں میں بھی اُن میں ہنس دیتا ہوں ایسی صورت میں کیا جانے آخر ایسا کیوں ہوتا ہے ؟ رات کو جب ناول کے رنگیں باب پہ آنے لگتا ہوں میں موسیقی سی رومانی جذبات میں پانے لگتا ہوں میں ایسی صورت میں کیا جانے...
  16. سید زبیر

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    کیا یہ کام بھی سپریم کورٹ ہی کو کرنا ہوگا کہ انہیں اسلامی کے لفظ کو استعمال سے منع کیا جائے ۔ یہ تو اسلام کو بدنام کر رہے ہیں
  17. سید زبیر

    افسانہ نگار اور محقق ڈاکٹر رشید امجد کی ڈائری سے اقتباسات

    سرکار ! انشا اللہ بہت جلد شائع ہوگی
  18. سید زبیر

    افسانہ نگار اور محقق ڈاکٹر رشید امجد کی ڈائری سے اقتباسات

    افسانہ نگار اور محقق ڈاکٹر رشید امجد کی ڈائری سے اقتباسات اسلام کا نام لینے والوں کا تصوراسلام قبائلیت اور ملوکیت کی پیداوار ملاؤں تک محدود ہے۔ یہ لوگ اسلام کی پابندیوں کا ذکر توزوروشور سے کرتے ہیں، رسومات اور عبادات پر زور دیتے ہیں لیکن اسلام کی برکات ، وسعت قلبی، احترام انسانیت اور مساوات...
  19. سید زبیر

    تری گلی سے پریشان و اشک بار آئے - تعشق لکھنوی (غزل)

    وفورِ رحمتِ معبود اے تعشق دیکھ امیدوارِ شفاعت گناہ گار آئے بہت خوب
Top