نتائج تلاش

  1. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    ساتھ میں صفحات تقسیم بھی اپڈیٹ کر دیا کرو مقدس تاکہ سب کو صفحات کی تقسیم نظر آتی رہے۔
  2. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ناراض ہونے والی تو کوئی بات ہی نہیں ۔ ٹیم ورک میں غلطیاں اور تھوڑی بہت پیچیدگیاں تو لازمی شے ہیں، انشاءللہ ایسا کچھ بھی نہیں۔ سب ممبران وسعت قلبی سے کام کر رہے ہیں اور مل جل کر ایک دوسرے کی مدد سے کتابوں کو برقیانے میں لگے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر شعریاد آ گیا شہزور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق وہ...
  3. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    آپ کے صفحات مندرجہ ذیل ہیں: صفحات(ریختہ): 76-83
  4. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    صفحات کی تقسیم محب علوی۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 37 - 33 ( دو صفحات مکمل ) مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 42 - 38 ( مکمل ) سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48 اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 49-53 ( مکمل ) شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 49 سے 60 (دہرائی ہوئی مگر کبھی کبھار ہوگا) صابرہ...
  5. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    زبردست ، لگتا ہے پرانی فارم بحال ہو گئی ہے شمشاد آپ کی :)
  6. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    ریختہ صفحہ 70 سے 75 لے لیں۔
  7. محب علوی

    نرگس ماولوالا: ایم آئی ٹی کے شعبہ سائنس کی نئی سربراہ پاکستانی نژاد خاتون سائنسدان

    خوشگوار حیرت ہوئی کہ پیدائش لاہور کی ہے۔ زبردست اعزاز اور آہستہ آہستہ پاکستانی نژاد امریکی یونیورسٹیوں میں جگہ بنا رہے ہیں۔
  8. محب علوی

    اسکین دستیاب مقدمہ فسانہ عجائب از مخمور اکبر آبادی

    فسانہ عجائب جس کے مصنف مرزا رجب علی بیگ سرور تھے اردو زبان کی ایک نہایت مشہور و معروف کتاب ہے ۔ہر چند یہ کتاب اس طرز تحریر کا ایک مکمل نمومنہ ہے جس کی بنیاد محض آورداور تصنع پر قائم ہے اور جس کے موضوع میں بھی کوئی خاص دلکشی نہیں مگر آج تک یہ کتاب نہایت مقبول ہے اور باوجود ان تمام باتوں کے جو...
  9. محب علوی

    مقدمہ فسانہ عجائب از مخمور اکبر آبادی گفتگو دھاگہ

    مقدمہ فسانہ عجائب از مخمور اکبر آبادی متن دھاگہ یہ مختصر مقدمہ 8 صفحات پر مشتمل ہے جبکہ رشید حسن خاں کا طویل مقدمہ شمشاد پہلے پوسٹ کر چکے ہے۔
  10. محب علوی

    اسکین دستیاب مقدمہ فسانہ عجائب از مخمور اکبر آبادی

    مقدمہ فسانہ عجائب از مخمور اکبر آبادی گفتگو دھاگہ یہ مختصر مقدمہ 8 صفحات پر مشتمل ہے جبکہ رشید حسن خاں کا طویل مقدمہ پہلے پوسٹ ہو چکا ہے۔
  11. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    تمام لوگ اس ربط سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔ ایک تو اسکین صفحات بھی میسر ہیں علیحدہ علیحدہ اور دوسرا او سی آر کی مدد سے متن بھی تصاویر سے کشید کر صفحات کے حساب سے رکھا گیا ہے۔ شروع سے صفحہ لکھنے کی بجائے یہ طریقہ زیادہ آسان اور مددگار ہے۔
  12. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    آپ ریختہ صفحہ 66 - 69 لے لیں۔
  13. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    اللہ جلد از جلد صحت عطا کرے۔ آمین انشاءللہ بہت اچھا ٹیم ورک چل رہا ہے اور تیزی کے ساتھ ہم تیسری کتاب کی ٹائپنگ پر آ گئے ہیں۔
  14. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    صفحات کی تقسیم محب علوی۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 37 - 33 ( دو صفحات مکمل ) مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 42 - 38 ( مکمل ) سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48 اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 49-53 ( مکمل ) مقدس۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 54-60 صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 61-65 شمشاد۔۔۔۔۔۔صفحات...
  15. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    آپ ریختہ صفحات 61 سے 65 تک لے لیں۔
  16. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    اللہ جلد صحت یاب کرے۔ آمین لائبریری ٹیم کے دوممبران کو چوٹ لگ گئی ہے جس کا مطلب ہے کہ تقریبا 15 فیصد افرادی قوت متاثر ہوئی ہے۔
  17. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بس نئی ایجادات میں تھوڑا وقت لگ جاتا ہے مانوس ہو جانے میں۔ آپ کی شمولیت اور گفتگو کتابوں کو برقیانے میں بہت مددگار ہے۔ انشاءللہ ٹیم بنتی جا رہی ہے اور کتابیں مکمل ہو رہی ہیں۔ جلد ہی سب لوگ اس محنت کو ای کتاب اور اردو لائبریری پر بھی دیکھیں گے۔
  18. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    آپ تھوڑا آرام کریں ، انشاءللہ صفحات ہو جائیں گے۔
  19. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بتاؤ مقدس اس کا حل اور اب تم نے ایک مختصر تقریر بھی کرنی ہے کہ لکھنے اور ٹائپ کرنے میں کیا چالاکیاں کی جا سکتی ہیں اور کیا نہیں۔
  20. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بہترین۔ ایس ایس ساگر آپ کو نو طرز مرصع کے صفحے پر یاد کیا ہے۔
Top