نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    الفت ، خلوص ، پیار ہے موسم بہار کا

    تعریف کرنے کا بہت شکریہ بھائی محمد علم اللہ اصلاحی صاحب! اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”ٹرنگو اسنیکس“ کے لیے اشتہاری کہانیاں

    جو یہاں پیش کی ہیں وہ میری لکھی ہوئی ہیں ، ان کے علاوہ باقی میرے ایک دوست نے لکھی ہیں۔ بھابھی کا اشکال درست ہے ، مگر ہم تو مزدور لوگ ہیں ، لوگ اپنا کام کرواتے ہیں ، کوئی قابل اشکال بات نہیں ہوتی تو ہم حق الخدمت لے کر کردیتے ہیں۔ :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ :)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    اکڑشاہ ہی اچھا خاصا وقت لے لیتا ہے۔ :)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    شاید ایسی ہی خوبیوں کی وجہ سے اکڑتے رہتے ہیں۔ :)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    اکڑ شاہ مال دار ہوگیا اکڑشاہ غم گین ہر آن تھا وہ غربت کے مارے پریشان تھا وہ بستر پہ اک رات رونے لگا اسی رونے دھونے میں سونے لگا اٹھا جب وہ سوکر تو بیمار تھا بدستور غربت سے بے زار تھا پرانی سی اک چارپائی تھی بس بدن پر پھٹی اک رضائی تھی بس دوا ڈاکٹر سے وہ لینے گیا دوا ڈاکٹر دے کے کہنے لگا...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”ٹرنگو اسنیکس“ کے لیے اشتہاری کہانیاں

    (5) چوری حبیبہ نے گھر میں داخل ہوکر سب کو سلام کیا اور پھر اس کے ابو، امی اور بھائی جان یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ وہ اپنے سلام کا جواب سنے بغیر کمرے میں چلی گئی اور الماری کھول کر جلدی سے اس میں کچھ رکھ دیا۔ امی نے ابو کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھا تو وہ بولے: ’’پتا ہے اس نے الماری میں کیا رکھا...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    الفت ، خلوص ، پیار ہے موسم بہار کا

    آپ کو پسند آگئی ، ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    الفت ، خلوص ، پیار ہے موسم بہار کا

    بہت شکریہ موسم بہار کی نظم پسند فرماکر حوصلہ افزائی فرمانے کا۔ :)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    الفت ، خلوص ، پیار ہے موسم بہار کا

    تعریف اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔ شعر کا قافیہ لکھنے سے رہ گیا تھا یار۔ :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    الفت ، خلوص ، پیار ہے موسم بہار کا

    بہت شکریہ غزل پسند فرمانے کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔ آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    اس میں تکلیف کی کیا بات ہے؟ آپ دس مرتبہ سوال کریں ، جواب آتا ہوگا تو ضرور دیں گے اور پھر گیارھویں سوال کا بھی خوشی سے انتظار کریں گے۔ :) وضاحت کرنے سے پہلے ایک بات کہتا چلوں کہ ابتدائی اسباق میں حرف روی کی تٍفصیل اس لیے بیان نہیں کی کہ اسے سمجھنے کے لیے زبان کے تمام الفاظ کی ساخت اور ان کے اصلی...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    آپ نے بہت اچھا سوال کیا ہے۔ :) حرف روی اگر ساکن ہے یعنی اس پر زبر ، زیر یا پیش نہیں ہے تو اس سے پہلے والے حرف کی حرکت کی مطابقت ضروری ہے، لہذا احَد(ایک) اور اُحُد(پہاڑ کا نام) یہ دونوں لفظ عابد ، ساجد جیسے الفاظ کا قافیہ نہیں بن سکتے ، بلکہ احَد کے قوافی ہیں: ابَد ، اسَد ، خِرَد اور اُحُد کے...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    ملحد کی ح کے نیچے زیر ہے ، ہمارے نہ لکھنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، اعتبار پڑھنے کا ہے اور پڑھا مُ ل حِ د جاتا ہے۔ آپ کے سوال کا سیدھا سا جواب یہ بھی ہے کہ اس طرح کی صورت حال کا نام ”متحرک پر حرکت نہ لکھنا“ ہے۔ :)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    حرف روی قوافی کے آخر میں آنے والے اس حرف کو کہتے ہیں جس کا تمام قوافی میں آنا ضروری ہے ، جیسے عابد ، زاہد ساجد تینوں قوافی ہیں ، ان کے آخر میں د ہے جو کہ حرف روی ہے، اب اگر حرف روی ساکن ہو یعنی اس پر زبر زیر اور پیش نہ ہو تو اس سے پہلے والے حرف کی حرکت یعنی زبر ، زیر یا پیش کا ایک جیسا ہونا...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    الفت ، خلوص ، پیار ہے موسم بہار کا

    الفت ، خلوص ، پیار ہے موسم بہار کا اک یادگارِ یار ہے موسم بہار کا عاشق کا اک خمار ہے موسم بہار کا معشوق پر نثار ہے موسم بہار کا بادل ہیں آب دیدہ تو دلسوز برق ہے تصویرِ اضطرار ہے موسم بہار کا برسات سجدہ ریزِ سرورِ حبیب ہے شاید کہ خوش ہے یار ، ہے موسم بہار کا زیور نما دریچہ ہے ، خانہ ہے زرنما...
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    اطاعت ، شجاعت، ذراعت(زراعت) ، عنایت، فراغت،حفاظت،رقابت، نیابت،کتابت،اشاعت، نقاہت،امامت کریم ،سلیم،ندیم،نسیم،حطیم،شمیم،حلیم،نیم،میم، عابد،زاہد،ساجد،جدو جہد،احد،بد(حرف روی ساکن ہو تو ماقبل کی حرکت میں مطابقت ضروری ہے) ،واجد،ماجد،حاسد،واحد،قاصد ولی،علی،کلی،نلی،گلی،قلی،چلی،ملی،املی،دلی،کھلی،جھلی...
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    لکھا جو لکھا خوب عمدہ لکھا جواب اس کا مجھ کو بھی اب دو ذرا کہ کیا مثنوی کے یہی وزن ہیں؟ روا ہے اگر حصر کرکے لکھیں؟
Top