شتر اونٹ کو اور گربہ بلی کو کہتے ہیں۔۔۔۔ اس سے ایک قصے کی طرف اشارہ ہوتا ہے جو صحیح طور پر تو مجھے بھی نہیں معلوم، البتہ شترگربہ کا مطلب یہ ہے کہ ایک شعر میں دو ایسے الفاظ لے آنا جو ایک دوسرے کے خلاف ہوں ، مثال کے طور پر اگر ”تو“ لکھا ہے تو صیغہ ”مل“ آئے گا یعنی ”تو مل“ اور اگر ”تم“ لانا ہے تو...