درست۔
بالکل۔۔۔
درست۔۔۔۔
یہ غلط ہیں۔ م حرف روی ساکن ہے ، اس سے پہلے والے حرف کی حرکت ایک ہونا ضروری ہے ، تبسم میں م سے پہلے س پر پر پیش ہے، موسم ، قسم(کھانا) بھسم اور مجسم میں م سے پہلے س پر زبر ہے ، جب کہ قسم(نوع) ، اسم ، رسم اور جسم میں م سے پہلے س بھی ساکن ہے ، یہاں ایک اور اصل یاد رکھیں کہ...