نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (فارسی) آئندہ/اگلی بار قِابِل/ فِی الْمُسْتَقْبَل آیندہ/بعدازاں Next/Future/Later براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (فارسی) آہستہ بِرِفْقٍ آہستہ/بآرام Slow براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    سسٹم کا مسئلہ تو حل نہیں ہوا ، البتہ اب جہاں موقع ملتا ہے آن لائن ہوجاتا ہوں۔ :)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (اردو) آہٹ (قدموں کی) وَقْعُ اَقْدَام آوازِ پا FootFall براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    اور جب اسے ان باریکیوں پر سر پٹخنے کا چسکا لگ جاتا ہے تو وہ ان باریکیوں میں اور اضافہ کرنے لگتا ہے۔۔۔ :)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    اچھے اور عمدہ قوافی چنے ہیں۔ جلوہ شکوہ لقوہ قہوہ علاوہ یاوہ حلوا بلوا بٹوا یہ تینوں بھی جلوہ کے قوافی ہیں مگر املا کے لحاظ سے ان کے آخر میں الف ہے۔ انبوہ اس لفظ میں ب پر پیش ہے اور و ساکن ہے۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    قوافی کی مشق اسباق کی لڑی میں زیادہ مناسب رہے گی کیا خیال ہے؟
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    یہ دَور جاری رکھیں ، یہ سلسلہ نہ روکیں چوتھا گلاس خالی ، اب پانچواں اے ساقی! اس مے کدے میں یارو! رکتا نہیں ہے کوئی منزل ہے دور ابھی تو ، محنت بہت ہے باقی
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    واہ جی بہت عمدہ ڈگر اپنائی ہے۔ بہت خوب۔۔۔ ۔ :)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    وافر جو مجھے درد ملا سب کو ملے دولت جو ہوئی مجھ کو عطا سب کو ملے کیوں میں ہی سزاوارِ عنایات رہوں جو مجھ کو ملا میرے خدا! سب کو ملے
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    ساقی بھائی! یہ تو اچھی بھلی نظم بن چکی ہے ماشاءاللہ۔۔۔۔ اور یہ دو شعر تو بالکل موزوں ہیں: انسان کا ہے مقصد اوروں کے کام آنا روتے ہوئے دلوں کو لفظوں سے گد گدانا بس اچھے کام کرنا اوروں کو بھی بتانا اللہ سے خود بھی ڈرنا، لوگوں کو بھی ڈرانا
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

    اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی زندگی میں ، اعمال صالحہ میں ، اولاد اور ان کی نیکیوں میں خوب برکتیں عطا فرمائے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    ماشاءاللہ عمدہ قوافی کے ساتھ ساتھ یہ تو کسی قدر موزوں بھی ہے۔ بھئی واہ۔۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    بہت ہی اعلی جناب۔۔۔۔۔ :)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    صحابیات کرام رضی اللہ عنہن نظم بہ نظم

    اُم المؤمنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا تھے ماں باپ اعلیٰ قبیلوں کے سردار یوں سارے عرب میں بڑی تھیں صفیّہ تھے باپ ان کے ہارون ، موسیٰ چچا تھے حسب اور نسب میں بڑی تھیں صفیّہ اطاعت محمد کی کرتی تھیں دن بھر عباداتِ شب میں بڑی تھیں صفیّہ غنیمت میں ان کو نبی نے لیا تھا جو قیدی تھے سب میں بڑی تھیں...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    صحابیات کرام رضی اللہ عنہن نظم بہ نظم

    اُم المؤمنین حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) کی زوجہ تھیں میمونہ حارث سعادت میں عمدہ تھیں میمونہ حارث مقام ان کو کیا خوب اونچا ملا تھا طبیعت کی سادہ تھیں میمونہ حارث چھیالیس احادیث مروی ہیں ان سے روایت میں اعلیٰ تھیں میمونہ حارث ہوئی ان کی شادی مقامِ ’’سرِف‘‘...
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    صحابیات کرام رضی اللہ عنہن نظم بہ نظم

    اُم المؤمنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا بہت نیک سیرت تھیں امِّ حبیبہ بڑی خوب صورت تھیں امِّ حبیبہ تھا نام ان کا رملہ نہیں ہے جو معروف کہ مشہورِ کُنْیَت تھیں امِّ حبیبہ یہ خوش تھیں نبی سے ، نبی ان سے خوش تھے بھلی ، خوش طبیعت تھیں امِّ حبیبہ حدیثیں بھی منقول ان سے ہیں بے حد امینِ روایت تھیں...
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    صحابیات کرام رضی اللہ عنہن نظم بہ نظم

    اُم المؤمنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا ہوئے خوب ان کے بھی وارے نیارے کہ تھے ان کی قسمت کے روشن ستارے خدا کی محبت ، نبی کی اطاعت رہیں زندگی بھر انھی کے سہارے نبی کو بھی محبوب تھیں یہ بہت ہی نبی بھی تھے ان کو دل و جاں سے پیارے تعلق تھا ان کا بنی مصطلق سے ہوئے ان کی برکت سے آزاد سارے نبی سے...
Top