نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

    فہیم یہ بور ہونے والوں میں سے نہیں کرنے والوں میں سے ہے:rollingonthefloor:! مع السلام
  2. علی ذاکر

    وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

    "ہمیں" اور کون ہے تمہارے ساتھ؟ مع السلام
  3. علی ذاکر

    وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

    اچھا چلیں آپ کہتے ہیں‌تو نہیں ہوتا :grin:! مع السلام
  4. علی ذاکر

    وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

    فہیم میری تو ہمت نہیں ہے ایسے مقبول گانے سننے کی اللہ آپ کی ہمت اور بڑھائے ویسے وہ میری بات کا جواب نہیں دیا آپ نے ؟ مع السلام
  5. علی ذاکر

    وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

    عبداللہ تمہارے منہ سے یہ باتیں اچھی نہیں لگتیں :grin: او بھائ جی کس دن کی بات کر رہے ہین اور کونسی آپ بیتی ؟ مع السلام
  6. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    آرے آپ تو سیریئس ہو گئیں میں تو مذاق کر رہا تھا:nailbiting:! مع السلام
  7. علی ذاکر

    ہبلٹ کی گھڑیاں !

    تو تم پھر ایسا کرو اپنا برینڈ تیار کر لو یہ تمہارے لیئے کونسا مشکل کام ہے ویسے بھی تمہارے ساتھ فلپینی تو پوتے ہی ہیں ان کی خدمات لو یار ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ڈر کون رہا ہے باجو میں تو آمین آمین اب بھی کہہ رہا ہوں :grin:! مع السلام
  9. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    لیں جی ماوراء‌اس نمانی کا پتہ تو آپ کو لگ گیا نا ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    ہبلٹ کی گھڑیاں !

    اچھا اب سمجھ میں آئ کس بوتل کی بات کر ہے ہو کیوں یہ کیوں مہنگی ہو گئیں سعودیعں نے پینی بند کر دی یا سعودیوں نے بنانی بند کر دی ؟ مع السلام
  11. علی ذاکر

    وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

    فہیم کیا یہ تجربہ بول رہا ہے :grin:؟ مع السلام
  12. علی ذاکر

    ہبلٹ کی گھڑیاں !

    عبداللہ کس بوتل کی بات کر رہے ہو یار کونسی بوتل 50،350 کی ہے نواب ؟ مع السلام
  13. علی ذاکر

    وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

    فہیم یہ رشیئن گانا ہے میرے پاس اس کی ویڈیو بھی پڑی ہوئ ہے گانے سے زیادہ اس میں لڑکی دیکھنے والی ہے :grin:! مع السلام
Top