نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    آرے یار جو کام کرنا ہوتا ہے اس کا پوچھا نا کر لگا دے میں ڈرتا ہوں کیا ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    غزل نایاب کے لیے مٹھو

    تعبیر یہ قسمت کا حال بھی بتاتے ہین یا نہیں صرف کھانے پینے پر لک باندھا ہوا ہے انہوں نے :grin:! مع السلام
  3. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    سچائ کیا ہے دنیا جانتی ہے تم اتنے دنیا کے ہمدرد جو سچ ہے سچ ہے تم اس کو چھپا نہیں‌سکتے ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    عبداللہ جس کسی نے بھی تمہارا جھوٹا دودھ پینا ہے مجھ سے لکھوا لو اس نے کبھی سکھی نہیں رہنا مع السلام
  5. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    سارہ عبداللہ نے لکھا ہے کہ اس کی عمر کا آدمی ہے میں تو عبداللہ سے 8 سال چھوٹا ہوں ! ہمممممممممممم خرم اور مغل بھائ بھی ہو سکتے ہیں ؟ مع السلام
  6. علی ذاکر

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    عوام کا کہ تمہارا ؟ مع السلام
  7. علی ذاکر

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    تو تم اس کی مدد کر رہے ہو ؟ مع السلام
  8. علی ذاکر

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    او بھائ جی وہ کونسا اس کا باتھ روم تھا وہ تو اس کے نوکروں کا باتھ روم تھا! مع السلام
  9. علی ذاکر

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    اچھا اسی لیئے بیچارے بل گیٹس کو تم نے نا کردی لیکن اس نے بھی تم سے باتھروم کا بلب ٹہیک کروانا تھا ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    تاسف دعا کیلیے اپیل

    اللہ تعالی آپ کی والدہ کو صحت تندرستی دے ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    ہاں کل تم مجھے کہہ بھی رہے تھے کہ تم نے گھر جا کر جوسر مشین بھی صحیح کرنی ہے ! مع السلام
  12. علی ذاکر

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    خیر اتنے بچے تو تم نہیں ہو اگر کہتے ہو تو یہاں یاد دلا دیتا ہوں نہیں تو یاہو پر آجاو :grin:! مع السلام
  13. علی ذاکر

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    ہان کمپنی خرید لو مشینیں تو تمہارے پاس ہے ہی ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    پاکستان کا ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپین بننے کا سفر

    عارف اس میں پاکستان کی ٹیم کدھر ہے ؟ مع السلام
  15. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بھائ جی میں‌جس شہر کا ہوں وہاں کی ہر شے وڈی ہی ہوتی ہے :grin: بھائ جی بہنوں کا کیا ہے انہوں نے بھی تو اپنے چاہ پورے کرنے ہیں نمانیوں نے :grin:! مع السلام
  16. علی ذاکر

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    عبداللہ تمہاری شادی ہو بھی جائے تو تمہاری وہ والی پریشانی دور نہیں ہو سکتی "یاد تو آگیا ہو گا میں کیا کہہ رہا ہوں:grin:"! مع السلام
  17. علی ذاکر

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    کیا اتنی بھوک پڑ چکی ہے ؟ مع السلام
  18. علی ذاکر

    Terminator Salvation

    عارف میں‌نے ایک دن ڈاؤنلوڈ کی تھی ہیری ہورٹر یقین کرو 15 منٹ‌سے زیادہ نہیں دیکھ سکا فوری ڈیلیٹ کر دی ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    لیکن مجھے بھی پلا پلایا ملا ہے میں نے اس کو کون سی روٹیاں توڑ توڑ کھلائ ہیں ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    Terminator Salvation

    آرے یار یہ ایکس مین اور ہیری پورٹر پتہ نہیں‌کن لوگوں‌کو ایسی فلمیں پسند ہیں ! مع السلام
Top