ظاہر سی بات کسی لڑکے کے انتظار میں ہی ہوگی نا کسی لڑکی کے تو نہیں :grin:
اور اب یہ تو میں آپ کو بات کرنے کے بد میںبتاؤں گا کہ یہ خواب ہے یا حقیقت بس آپ ڈھولکی بجانے کی تیاری کریں :grin:!
مع السلام
کیا سچی باجو :dancing::dancing:
لیں جی ماوارء اور تعبیر بھنگڑے ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں میری طرف سے شادی کا انویٹیشن جلد ہی ملے گا آپ کو میرے لیئے کیا گفٹ لا رہی ہیں ابھی سے سوچ لیں :grin:!
مع السلام
ماوراء جی آپ کتنی اچھی ہیں :grin:!
تعبیر جی یہاں پر ایک نہایت ہی شریف اور نیک لڑکے کی شادی کی گفتگو چل رہی ہے آپ بھی حصہ لیں داخلہ فری ہے :grin:!
مع السلام
یار مجھے تو کبھی کبھی لگتا ہے تم بھی فلپینی ہی ہو جب فون کرو تب بھی تمہارے ساتھ فلپینی ہوتے ہیں اور جب بھی تم سے ملنے کے لیئے گئے تمہارے کمرے میں بھی فلپینی ہی تھے کیا رشتہ ہے تمہارا فلپینیوں سے یہ راز آج کھول دو بس !
مع السلام